لندن(نیٹ نیو ز)برطانوی وزیر اعظم تھر یسامے سے باغی ارکان نے ملا قات کی ہے ۔مے کی بریگزٹ سے متعلق سیاست پر ناامیدی بڑھتی جا رہی ہے ، ان کی کابینہ کے 11 وزراء مبینہ طور پر انہیں استعفے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔ اخبار سنڈے ٹائمز نے تو بغاوت کی اصطلاح بھی استعمال کی ہے۔