ٹیکساس ( اے ایف پی ) امریکی ریاست ٹیکساس میں نوجوان جو ڑا اپنی شادی کے چند منٹ بعد ہی ایک سڑک حادثے میں ہلا ک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 20سالہ بو نڈر کس اور 19سالہ مورگن کی گز شتہ روز شادی کی تقر یب تھی جس میں دونوں کے خاندان کے افراد نے شر کت کی ۔ تقر یب کے بعد نیا جو ڑا ایک کا ر پر گھر کی طر ف نکلا تاہم راستہ میں ہی ایک ٹر ک نے ان کی کار کو بری طر ح ٹکر مار دی جس کے باعث دونوں ہی موقع پر دم تو ڑ گئے ۔