لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے اوپن مارکیٹ گزشتہ روز سبزیوں و پھلوں کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول 20 روپے ، درجہ دوئم 18 جبکہ آلو سفید 14 روپے فی کلوگرام پیاز درجہ اول 46، پیاز درجہ دوئم 40 روپے جبکہ پیاز درجہ سوئم 32 روپے فی کلوگرام ٹماٹر درجہ اول 155، درجہ دوئم 145 جبکہ درجہ سوئم 135 روپے فی کلو گرام لہسن دیسی 165، لہسن چائنہ 355، اور لہسن ہرنائی 270 روپے فی کلو گرام ادرک تھائی لینڈ 205 جبکہ ادرک چائنہ 190 روپے فی کلو گرام کھیرا فارمی 34، پھلیاں 52، بند گوبھی 70، پھول گوبھی 52، بینگن 50، شملہ مرچ 88 روپے فی کلو گرام شلجم 24، سبز مرچ اول 90، سبز مرچ دوئم 52، لیموں دیسی 440 اور لیموں چائنہ 210 روپے فی کلو گرام سیب کالا کولو پہاڑی 250، پہاڑی دوئم 145، سیب گالا کولو میدانی اول 140، میدانی دوئم 100، سیب سفید اول 140، سفید دوئم 83 روپے جبکہ سیب امری 145 روپے فی کلو گرام کیلا درجہ اول 140، کیلا درجہ دوئم 88 جبکہ کیلا درجہ سوئم 52 روپے فی کلو گرام انار بدانہ 460، انار قندھاری 250، اناردانے دار 320 روپے مسمی اول درجہ 200، درجہ دوئم 140 روپے فی کلو گرام امرود 90، اسٹابری اول 155، اسٹابری دوئم 93، کھجور ایرانی 280، کھجور اصیل 220، خربوزہ اول 110، خربوزہ دوئم 68 روپے فی کلوگرام زندہ برائلر مرغی 248، گوشت برائلر مرغی 360 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی تھی جبکہ انڈے فارمی 130 روپے فی درجن مقرر کیے گئے تاہم اوپن مارکیٹ میں سبزیاں اور پھل مقررہ نرخوں سے زائد میں فروخت ہوتے رہے ۔