لندن(ویب ڈیسک)لندن میں سٹریٹ آرٹسٹ کی بنائی گئی ایک پینٹنگ 12 ملین ڈالرمیں نیلام کردی گئی۔سٹریٹ آرٹسٹ کی پینٹنگ 12ملین ڈالر میں نیلام ۔برطانوی اسٹریٹ آرٹسٹ کی تیار کردہ منفرد پیٹنگ لندن میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جسے بولی لگنے کے بعد ایک شخص نے12ملین ڈالر میں خرید لیا۔فنکار کی اس پینٹنگ میں درجنوں چمپینزی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھا دکھایا گیا ہے۔