Common frontend top

اثر چوہان


مادام وزارؔتِ عظمیٰ ۔’’تَینوں لَے کے جاناں میانوؔالی!‘‘


 خبروں کے مطابق ۔’’ چیئرمین عمران خان نے ، 25 جولائی 2018ء کے عام انتخاب میں حاصل کی گئی قومی اسمبلی کی پانچوں نشستوں میں سے ، اسلام آباد، لاہور ، بنوں اور کراچی کی چاروں نشستوں سے دستبردار ہونے اور میانوالی ؔکی نشست برقرار (اپنے پاس) رکھنے کا فیصلہ کِیا ہے ‘‘ ۔ خبروں کے مطابق ’’ اپنی انتخابی مہم کے دَوران خان صاحب نے میانوالی کے عوام سے وعدہ کِیا تھا کہ، مَیں میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھوں گا‘‘۔ خُوشی کی بات ہے کہ ، اسلام آباد ، لاہور ، بنوں اور کراچی کے قائدین و کارکنان
جمعه 03  اگست 2018ء مزید پڑھیے

’’آزادی کی دیوی ‘‘ اور ۔ ’’قائداعظمؒ کا مجسمہ؟‘‘

بدھ 01  اگست 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ کل ( 31 جولائی کو) پاکستان میں اور کئی بیرونِ ملکوں میں ’’مادرِ ملّت ‘‘ محترمہ فاطمہ جناحؒ کا 126 واں یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا لیکن، پاکستان میں کئی سال سے سرکاری طور پر مادرِ ملّت کی سالگرہ اور برسی منانے کا رواج نہیں ہے۔ 9 جولائی 2003ء کو’’ مادرِ ملّت ‘‘ کی 50 ویں برسی سے پہلے ہی ، صدر جنرل پرویز مشرف کی طرف سے 2003ء کو ’’ مادرِ ملّت کا سال‘‘ قرار دِیا گیا تھا لیکن، آصف زرداری نے اپنے دورِ صدارت میں اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کو ’’ مادرِ
مزید پڑھیے


عمران خان کرشماتی شخصیت لیکن، فرزندانِ ؔو دُختران پاکستان ؟

پیر 30 جولائی 2018ء
اثر چوہان

25 جولائی کے عام انتخابات کے نتائج کے بعد چیئرمین عمران خان کو پوری دُنیا سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہُوئے لیکن، اہم پیغام اُن کی سابقہ اہلیہ "Madame Jemima Goldsmith" کا ہے۔ اُنہوں نے خُوشی کا اظہار کِیا ہے کہ ’’ میرے بیٹوں کے والد عمران خان پاکستان کے آئندہ وزیراعظم ہوں گے ‘‘۔ معزز قارئین! 16 مئی 1995ء کو محترمہ جمائما گولڈ سمتھ سے عمران خان کی شادی ہُوئی اور اُن کے دو بیٹے ، سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان پیدا ہُوئے ۔ 22 جون 2004ء کو طلاق ہوگئی۔ بچے اپنی والدہ کے پاس لندن میں
مزید پڑھیے


پنج تن پاک ؑ ۔ عمران خان پر بھی ، مہربان!

هفته 28 جولائی 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 28 جولائی 2017ء کو ، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز اُلاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے پانچوں جج صاحبان نے ، وزیراعظم نواز شریف کے صادق ؔاور امین ؔ ثابت نہ ہونے پر ، آئین کی دفعہ 62-F-1کے تحت تاحیات نااہل کِیا تو، 30 جولائی کو میرے کالم کا عنوان تھا ۔’’ سلام ! عدالتی انقلاب ؔ ، تو شروع ہوگیا‘‘۔ مَیں نے لِکھا تھا کہ ’’ کیوں نہ ہم سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
مزید پڑھیے


’’مَمَ نُون Andنُون ۔Good Afternoon! ‘‘

جمعه 27 جولائی 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ 25 جولائی کے عام انتخابات سے دس دِن پہلے 15 جولائی کو مجھے 1992ء سے نیویارک میں مستقل آباد"Information Technology"کے ماہرین میں سے ایک ، میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کی طرف سے "Whatsapp" پر مجھے ایک "Message" موصول ہُوا۔ مضمون تھا کہ ’’ انگریز ہمیشہ کہتا رہا کہ "Good Afternoon" ۔ یعنی ’’ اچھا وقت ’’ نُون لیگ‘‘ کے بعد آئے گا لیکن، ہم (اہلِ پاکستان) ہی نہ سمجھ سکے ؟‘‘۔ مَیں نے اپنے بیٹے کے "Message" کو عام انتخابات کے نتائج تک امانت سمجھ کر محفوظ کرلِیا تھا۔ 

5جون 2013ء سے31 مئی 2018ء تک پاکستان میں
مزید پڑھیے



انتخابی ؔ دنگل ، نورا کُشتی اور دِل گُردے کا کام؟

منگل 24 جولائی 2018ء
اثر چوہان

معزز قارئین!۔ فارسی لفظ ۔ دنگل  ؔ کے معنی ہیں ۔ کشتی لڑنے کی جگہ، لڑائی کا مقام، پہلوانوں کا اکھاڑا، باہم مِل کر بیٹھنا، رُوبرو، اجتماع ۔ انگریزی میں پُر جوش ، پُر زور اور ہنگامہ خیز اور بدنظمی پر مبنی جلسے ، مشاعرے یا ادبی اجلاس کو بھی ۔ دنگل (Tumultous Assembly ) کہتے ہیں۔ ماشاء اللہ! ہماری قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ’’ سیاسی پہلوان ‘‘ جب زبانی کلامی اور ہاتھا پائی سے ، اپنے مخالف سیاسی پہلوانوں کو پچھاڑتے ہیں تو میڈیا میں اُن کی ’’بلّے بلّے ‘‘ ہو جاتی ہے ۔

25 جولائی کو ہونے والے
مزید پڑھیے


سکُون آور ،اؔیفی ڈرِین۔ بے سکُونؔ ،نون لیگی؟

پیر 23 جولائی 2018ء
اثر چوہان

پرسوں (21 جولائی کی رات) انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج سردار محمد اکرم خان نے سابق رُکن اسمبلی اور این ۔ اے ۔ 60 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کو 6 سال سے، زیر سماعت ،"Ephedrine Quota Case" میں مجرم قرار دیتے ہُوئے عمر قید (Life Imprisonment) اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حُکم سُنایا اور عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید دو سال قید کا حکم بھی۔ جج صاحب نے اپنے فیصلے میں لِکھا / کہا کہ ’’ ملزم حنیف عباسی نے 2010ء میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہُوئے اپنی
مزید پڑھیے


شاہجہاںؔ ۔ جہاں آؔراء ۔نواز شریف ؔاور مریم نوازؔ!

هفته 21 جولائی 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ پرسوں( 19 جولائی کو ) اڈیالہ جیل میں سزا یافتہ مجرمان ۔ نااہل وزیراعظم نواز شریف ، اُن کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر سے خاندان ِ شریفاں کے 17 افراد اور مسلم لیگ (ن) کے 23 لیڈروں کی ملاقاتوں کی خبریں ، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی زینت بنی رہیںتو، مجھے پہلی بار اُس مغربی مفکر کا یہ مقولہ اچھا لگا کہ ’’بدترین جمہوریت بھی ، بہترین آمریت سے اچھی ہوتی ہے ‘‘۔ خدانخواستہ اگر ہمارے پاکستان میں ، کسی بادشاہ یا فوجی جرنیل کی آمریت ہوتی تو، کیا پاکستان کے عوام کو ،
مزید پڑھیے


’’دریائے انور عزیز ‘‘۔ پھر طغیاؔنی پر !

جمعرات 19 جولائی 2018ء
اثر چوہان

 1964ء سے ’’زُلفِ سیاست کے اسیر ‘‘اور مزاج کے لحاظ سے فقیر / درویش ، وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور وزیراعظم محمد خان جونیجو کی کابینہ کے رُکن ، شکر گڑھ کی ’’ جَم پل‘‘ انور عزیز چودھری اب بھی میرے شہر سرگودھا میں ہر دلعزیز ہیں۔ کل  1960 سے میرے دوست ، شاعر اور سینئر ایڈووکیٹ سیّد شبیر حسین بخاری میرے گھر آئے۔ اُن کے ساتھ اُن کا قانون دان بیٹا سیّد علی حسنین بخاری بھی تھا۔ میرے شاعر دوست نے مجھے اپنے اور میرے مشترکہ سرگودھوی ؔدوستوں کا پیغام / گِلہ پہنچایا کہ ’’ یار اثر چوہان! انور
مزید پڑھیے


انکل ڈالرؔ کے نخرے!۔ وزارتِ خزانہ کی نجکاریؔ؟

بدھ 18 جولائی 2018ء
اثر چوہان

 معزز قارئین!۔ 1812ء سے "Troy" سے "New York" کے درمیان گوشت کی ترسیل کے منتظم "Meat Packer" ( گوشت کے بنڈل باندھنے والے) "Samuel Wilson" کے نام پر۔ امریکہ کا نام ۔ "Uncle Sam" (اردو میں چچا سامؔ) پڑ گیا تھا ۔ غیر ترقی یافتہ ملکوں کے حکمران ( اور حکمرانی کے خواہش مند) انکل سامؔ ہی سے مرادیں مانگتے ہیں ۔ میرے دوست ’’ شاعرِ سیاست‘‘ کی خواہشوں سے بھرپو رنظم کے دو شعر ہیں …

دِل دے کعبے چ، لات منات نیں!

کون ا ینہاں نُوں توڑے!

مَینوں وِی تے ، چاہیدے نَیں !

اشرفیاں دے توڑے!

…O…

اُچّی کُرسی تے مَیں بیٹھاں !

ٹی
مزید پڑھیے








اہم خبریں