Common frontend top

امتیاز احمد تارڑ


سیاست میں تشدد کابڑھتا رجحان!!


پسند کا سوال، ڈھنگ کا جواب،تراشنے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود ‘یہ سوال پوچھنے میں کوئی حرج نہیں‘ہماری سیاست کہاں کھڑی ہے؟ سیاسی ارسطو باہم دست و گریباں ہیں۔سیاست میں تشدد غالب ہے۔قیاس آرائیوں پر مبنی گفتگو‘الزام تراشیاں‘سیاسی مخالفین کو چت کرنے کی کوششیں ہیں۔اس سے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔مولانا ابولکلام آزادؔ نے کہا تھا:نشہ کی تیزی میں کتنی ہی سخت چوٹ لگے‘قطعاً محسوس نہیں ہو تی۔اذیت کا احساس تب ہو گا،جب نشہ اترے گا۔ہمیشہ سیاستدانوں کی غلطیاں‘الزام تراشیاں‘دوسروں کے کاموں میں بے جا مداخلت۔ جمہوریت کے پٹڑی سے اترنے کا سبب بنا۔اَلَیسَ مِنکُم رَجُلُ الرَّشِید۔کوئی ایک
اتوار 28 نومبر 2021ء مزید پڑھیے

اپوزیشن کی شکست

اتوار 21 نومبر 2021ء
امتیاز احمد تارڑ
وزیر اعظم عمران خان پر اتحادی اب بھی بھروسہ کرتے ہیں۔وہ کسی چور،ڈاکو،کرپٹ اور راشی سے اتم درجہ بہتر ہیں۔چند روز قبلسیاسی حالات میں اچانک ارتعاش آیا ۔اپوزیشن جماعتوں نے حکمران اتحاد کے خلاف نئی صف بندی کی۔یہ باتیںزبان زدعام تھیں۔ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔پی ٹی آئی کے اندر سے کسی اور کو چھ ماہ کے لیے وزیراعظم بنایا جا رہا ہے۔اسی بنا پرکچھ دنوں سے عجیب و غریب مماثلتیں، ناقابل فہم مشابہتیں،حیرت انگیز بھید اور نیندیں اڑا دینے والے خیالات ذہن میں آ رہے ہیں مگر حکومتی اتحاد نے سب دعوے جھٹلا دئیے۔ وسوسے ختم ہو گئے۔کوئی
مزید پڑھیے








اہم خبریں