Common frontend top

امتیاز احمد تارڑ


9حلقے ،عمران بمقابلہ مولانا


تاریخ بزدلوں کو نہیں،بہادروںکو یاد رکھتی ہے۔میسور کے ٹیپو نے کہا تھا :شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔ مولانا فضل الرحمن، آصف علی زرداری،میاں شہباز شریف سمیت پی ڈی ایم اے کے درجن سے زائد لیڈران کے پاس بہترین موقع۔عمران خاں کے بیانیے کو شکست دیکر آئندہ کئی برس حکومت کر سکتے ہیں ۔مگر اس کے لیے ہمت چاہیے۔ بہادری ،جرات،پختہ عزم اور بے داغ ماضی ۔ عمران خاں اپنے بیانیے پر ڈٹا ہوا ۔اسی بنا پر سینہ ٹھونک کر میدان میں اترا ۔کیادرجن بھر لیڈران کو بھی اپنے بیانیے پر ناز
اتوار 07  اگست 2022ء مزید پڑھیے

سیدنا فاروق اعظم ؓ

اتوار 31 جولائی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
زمانہ بدلا اس تیزی سے بدلا کہ عرب کے ریگزاروں اور صحرائوں میں بلند وبالاعمارتیں کھمیوںکی طرح اُگ آئیں ،مگر مکہ کی فضا فاروق اعظم ؓ کی سادگی کی اب بھی گواہ ہے۔سر تلے اینٹ رکھ کر اسراحت فرماتے دیکھ کر،رومی سفیر ششدر رہ گیا ۔عرب میں جس کا سکہ چلتا ہو،روم وایران جس کے نام سے لرزاں ہوں ۔جس کی بات پرجبرائیل امین قرآن کی آیات لیکر نازل ہوں ۔اس خلیفہ ثانی ؓ پر لاکھوں سلام۔ حضور اکرم ؓنے مختلف موقعوں پر فرمایا:’’اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ؓ ہوتے ۔‘‘ ’’عمر ؓکی وجہ سے اللہ نے
مزید پڑھیے


واحد راستہ عام انتخابات

اتوار 24 جولائی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
جو شخص ملنے جلنے میں عاجزی‘ انکساری میں فروتنی اختیار کرے، اس سے ہوشیار رہو۔چیتا‘ باز اور کمان یہ سب دبک کر مارتے ہیں۔اگر آپ آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین کے ساتھ ہونے والی نشست برخاست کا جائزہ لیں، تو ان الفاظ کی عملی تصویر نظر آئے گی۔بظاہر ایک معرکہ سر ہو چکا ہے لیکن قانونی دائو پیج ابھی باقی۔ ادنی سی فہم و فراست والا شخص بھی یہ الفاظ کہتے سنا گیا کہ: چودھری شجاعت حسین نے اس عمر میں ایسی غلطی کی جس کا آنے والی نسلیں کبھی مداوا نہ کر سکیں گی۔چودھری پرویز الٰہی اور چودھری
مزید پڑھیے


آج سیاسی مستقبل طے ہو گا

اتوار 17 جولائی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
جھوٹ تیز دوڑتا مگر منزل پہ سچائی ہی پہنچتی ہے۔ سیاستدان ایک پرچی کے لئے کئی دنوں سے عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں۔مسلسل جھوٹ۔جدید ٹیکنالوجی کے دور میں یہ پر فریب نعرے زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔عوام 75برسوں سے یہ دعوے اور وعدے سن رہے ہیں۔ سیاستدان الیکشن جیتنے کے بعد وہ علاقہ ہی چھوڑدیتے ہیں۔نوجوان نسل ایسے بہروپیوں کے جال میں نہیں پھنستی۔ عظیم دانشور نے کہا تھا:جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لیے بہترین پناہ گاہ خاموشی ہے۔ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی اور الفاظ
مزید پڑھیے


نااہلوں کی صحبت

اتوار 03 جولائی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
پنجاب کا سیاسی بحران ختم نہیں ، صرف وقتی طور پر ٹلا۔22جون تک بدستور بداعتمادی کی فضا برقرار رہے گی۔ تاآنکہ جمہوری اور قانونی طریقے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہو۔11اپریل سے ملک بھر میں سیاسی فضا مکدر ہے۔دن بدن ملک عدمِ استحکام کی جانب گامزن۔مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی۔پٹرول کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ۔آٹا پہلے مہنگا تھا، اب تو نایاب۔ قربانی کے جانور بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور۔بجلی بحران جاری ،گیس غائب،اشیاء ضروریہ کو بھی پَر لگ گئے۔حکمران اتحاد اور ان کے حواری جن نظروں سے ملک کا روشن مستقبل دیکھتے ہیں، پی ٹی
مزید پڑھیے



بے یقینی کا خاتمہ کب ممکن؟

اتوار 26 جون 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
کنفیوشس نے کہا تھا: نظام حکومت اس طرح درست رہ سکتا ،کہ بادشاہ کو بادشاہی کی دشواری اور وزیر کو مشکلات وزارت کا احساس ہو۔ کاش! ہمیں بھی کوئی ایسا حکمران نصیب ہوتا مگر یہاں معاملہ دوسرا‘ ہر کوئی اپنی تجوریاں بھرنے میں مگن۔لوٹ مار کا پیسہ بھی دیار غیر میں منتقل۔ایک کرپٹ دوسرے کرپٹ کی،ایک خائن دوسرے خائن کی حمایت کرے گا ،تو کون سا انقلاب برآمد ہو گا۔عرب دوستوں سے لے کر آئی ایم ایف تک کوئی بھی اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔چائنہ نے 2.3 ارب ڈالردئیے۔اس کی مجبوری ہے۔اربوں ڈالر اس کے دائو پر لگے ہوئے ہیں۔اس مشکل
مزید پڑھیے


باپ سراں دے تاج محمد

اتوار 19 جون 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
وہ پیڑجس کی چھائوں میںکٹی تھی عمر گائو ں میں میں چوم چوم کر تھک گیا مگر یہ دل بھرا نہیں اب تو وہ پیڑ بھی کٹ گئے۔صرف یادیں باقی۔دوست بھی عرب امارات اور یورپ کو چل دیئے۔جو موجود ہیں، وہ مہنگائی کے دور میں جسم وجاں کا رشتہ برقرار رکھنے کی ناکام کوشش میں مصروف ِعمل ۔ عظیم دانشور کا قول ہے :باپ دھوپ میں اور ماں چولہے پر جلتی ہے تو اولاد پلتی ہے۔دیہات کا موسم،جون جولائی کی گرمی ۔حبس میں جانوروں کے لیے چارہ کاٹنا۔لکڑیوں سے چولہا جلانا،بغیر پنکھے کے آگ کے سامنے بیٹھنا۔آگ جلانا،ہنڈیا اور روٹی پکانا۔واقعی
مزید پڑھیے


حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

اتوار 12 جون 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
عزت وقار سے زندہ رہنے کی ایک لگن ہمیشہ ان میں باقی رہی۔بہترین مرتب، بے حد محنتی، متجسس، یکسو، ضابطہ پسند اور منطقی آدمی تھے۔ ٹی وی سکرین پر نمودار ہونے کے بعد شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔حمد، نعت، غزل و نظم،‘ قصیدہ و مرثیہ ،مسدس و خمس ،ہجو وہزل میں وہ ہر فن مولا تھے۔تلفظ کی صحت ،الفاظ کا استعمال ، فقروں کی آرائش، لہجہ کی رونق،بیان کی رنگینی،احساس کی گہرائی، تخیل کا علو اور ذہنوں پر فتح مندی کا سلیقہ آتا تھا۔ وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کر لیا، کے مصداق ۔انہوں نے بڑے بڑوں کو پیچھے
مزید پڑھیے


خطرات ہی خطرات

اتوار 05 جون 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
سید ہجویرؒ نے فرمایا تھا:سارے ملک کا بگاڑ تین گروہوں کے بگڑنے پر موقوف ہے۔ حکمران جب بے علم ہوں، عالم بے عمل اور فقرا جب بے توکل ہو جائیں ۔گہرائی سے مشاہدہ کیا جائے تو یہاں تینوں عوامل موجود ہیں۔بات صرف بجلی ، پٹرول یا گیس مہنگا ہونے کی نہیں۔ ہر چیز کے دام بڑھ چکے۔ سورہ طٰہٰ میں ارشاد ہے:جس نے میری یاد سے منہ موڑا،اس کے لیے تنگ زندگانی ہے۔دنیا کی تنگ زندگی سے مراد، بندہ ہدایت کی پیروی نہ کرے،برے عمل اور حرام فعل میں مبتلا ہو۔ قناعت سے محروم ہو کر حرص میں گرفتار ہو جائے
مزید پڑھیے


آخر کب تک خاموشی؟

اتوار 22 مئی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
مائوزے تنگ نے کہا تھا:سو طرح کے پھولوں کو اپنی بہار دکھانے دو‘سو طرح کے افکار کو مقابلہ کرنے دو‘ خوشبو وہی حاوی ہو گی جو بہتر ہے‘ رنگ وہی غالب آئے گا جو حقیقی ہے۔ حکمران اتحاد اوراپوزیشن دونوں عوام کے روبرو کھڑے ہیں۔ایک کا ماضی قریب گواہ۔ دوسرے کا حال عینی شاہد۔عوام کا فیصلہ سب کے سامنے ،پلڑا کس کا بھاری وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔یاد رکھیں!چمگاڈر کو سورج کی روشنی میں نظر نہیں آتا۔مگر عوام کا معاملہ دوسرا ۔ ڈالر کو پَر لگ چکے،اونچی اڑان سے قومی قرضوں میں اضافہ ،ایکسپورٹرز بھی پریشان۔ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنا ناگزیر
مزید پڑھیے








اہم خبریں