Common frontend top

امتیاز احمد تارڑ


شیخ خلیفہ بن زاید النہیان


بنی یاس قبیلہ1833ء میں 800 افراد کے ساتھ مکتوم خاندان کی سربراہی میں خلیج کے دہانے پر آ کر آباد ہوا۔ایک چٹیل میدان،پینے کا پانی میسر نہ آب وہوا ساز گار۔آگ برساتا سورج،گرم لُو،تپتی زمین۔ساحل سمندر اور صحرا میں اونٹوں اور بکریوں پر ہی گزروبسر۔فرمانِ رسول ؐہے:مَن جَدَّوَجَدَ۔ جس نے محنت کی اس نے پھل پایا۔مکتوم خاندان نے جہد مسلسل سے جنگل میں منگل کا سماں پیدا کیا ۔ آج دنیا امارات کی ترقی کو دیکھ کر ششدر رہ جاتی ہے۔ علامہ مشرقی نے فرمایا تھا:دنیا کی کسی بھی قوم کا عروج، فرد ِواحد کے ذریعے ہوا ۔اکیلا آدمی اپنی
اتوار 15 مئی 2022ء مزید پڑھیے

قوم بننے کا وقت

اتوار 08 مئی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
قوم کے ہر فرد میں ہمت، طاقت،چستی،جوش، ولولہ اور حوصلہ بھر دو، تو زوال پذیر قوم بھی زندہ ہو سکتی ہے۔قائد اعظم ؒ کے بعد کسی نے اس جانب توجہ نہ دی۔75برس بعد اب ۔رنگ ،نسل ،زبان ،علاقہ ،سوچ ،اور فکر الگ ہونے کے باوجود22کروڑ پاکستانی ایک خوددار قوم بننے پر تیار ہو چکے ہیں۔میانوالی جیسے پسماندہ علاقے میں عوام کا جم غفیر،اس کی دلیل ہے ۔حکمران اتحاد بھی نئی عوامی لہر سے متاثر۔لیکن مجمع عام میں اظہار سے گریزاں۔نجی محفلوں میں ہر کوئی غلطی کا اعتراف کر رہا ہے ۔غلطی کرنا انسانی فطرت ‘ مگر غلطیوں کی اصلاح نہ
مزید پڑھیے


سود کے خلاف تاریخی فیصلہ

اتوار 01 مئی 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
عراق فتح ہوا تھا نہ ہی ایران و خراسان سرنگوں ،ریاست مدینہ معاشی طور پر کمزور تھی مگر رسول اللہ ؐ نے فرمایا:آگاہ رہو! زمانہ جاہلیت کا ہر سود کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ تم صرف اپنے اصل مال کے حق دار ہو۔ نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔ ہاں عباس بن عبد المطلب کا لوگوں کے ذمے جو سودی قرض ہے، وہ سارے کا سارا معاف کیا جاتا ہے۔ آج بھی یہ بحث جاری، سود کاروبار ہے۔ قرآن کریم نے جب اس کی حرمت کا اعلان کیا ،تو اس وقت بھی اس پر بڑا مباحثہ
مزید پڑھیے


یوم ِیتامیٰ

اتوار 17 اپریل 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
اے محمدؐ آپ کا مستقبل ماضی اور حال سے بہت ہی اعلیٰ ہو گا۔تین وجوہات کی بنا پر،جن میں سے سب سے اہم ۔آپؐ یتیم تھے،اللہ نے آپؐکو بہترین ٹھکانہ دیا۔ یوم یتامیٰ پر ہی ،لاکھوں یتیموں ،بے کسوں ،بے سہارا بچوں کی ماں بلقیس ایدھی کا انتقال بھی بڑا خلا پیدا کر گیا۔ اللہ نے کسی کوتنہا نہیں چھوڑا۔ہر ایک کے لیے ایسے اسباب مہیا کیے کہ وہ آسانی کے ساتھ زندگی گزار سکے۔یتیم ونادار اور لاوارث بچوں کے بھی معاشرتی حقوق ہیں۔ان کی مکمل کفالت،حقوق کی پاس داری ہے۔اس سے منہ موڑنا حقوق کی پامالی۔ قرآن مجید میں23
مزید پڑھیے


سیاسی منظر نامہ

اتوار 03 اپریل 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
علم کے بغیر انسان اللہ کو نہیں پہچان سکتا۔اللہ نے ہمیں سوچنے کے لیے دماغ ،دیکھنے کے لیے آنکھیں عطا کیں ۔کامیابی اور ناکامی کے اصول مقرر فرمائے ۔اس کے باوجود ہم غور و فکر نہیں کرتے۔ہمارے اندرہمہ وقت معجزے کی تمنا انگڑائی لیتی رہتی ہے۔کرکٹ میچز سے لیکراقتدار کی تبدیلی تک۔ہر کوئی کرامت کے انتظار میں ہوتا ہے ۔ سیاسی منظرنامہ بڑی حد تک واضح ہو چکا ہے۔ اگر پی ٹی آئی حکومت مدت پوری کرتی ،تو بہتر تھا تاکہ پانچ برس بعد وہ کارکردگی کی بنا پر عوام کا سامنا کرتی ۔اس وقت وہ مظلوم بن چکی ہے۔ اسی
مزید پڑھیے



روشنی کا سفر

اتوار 27 مارچ 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
میں ان راتوں کا شکرگزار ہوں، جو صبح کی شکل میں بدل گئیں ، ان دوستوں کاجو کنبہ کی شکل اختیار کر گئے ، خوابوں کا جو حقیقت میں تبدیل ہو گئے۔خواب ہر کوئی دیکھتا ہے مگر تکمیل کسی کے حصے میں آتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیںشکل وصورت ،زبان،ناک ،کان اورآنکھوں جیسی نعمتوںسے نوازا ۔قرآن میں ارشاد ہے:اگر تم ناشکری کروگے تو میرا عذاب سخت ہے۔اس کے باوجود ہم اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے۔ سارہ بان سانس نے کہا تھا : جس کا بھی ہم انتظار کر رہے ہیں ،ذہنی سکون ، اطمینان قلب ۔ یہ ہمارے پاس
مزید پڑھیے


ملک یا اقتدار

اتوار 20 مارچ 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
آنے والے دن کا منظر واضح۔چڑھتے سورج کی طرح۔ 22کروڑ انسانوں کا مستقبل مگر مخدوش ‘ تاریک تر۔پاکستانی سیاستدانوں نے 73 برسوں میں دو کام نہیں ہونے دیئے۔ایک‘عوام کے دکھ برابر رکھے تاکہ وہ ہمیشہ مسیحا کی تلاش میں سرگرداں رہیں۔دوسرا‘ قوم کو دیانتدار ‘ محبِ وطن اور قابل قیادت سے محروم رکھا۔قوم کو مخلص قیادت میسر ہوتی،توآج ہم مسلم امہ کی قیادت کر رہے ہوتے۔یہاں ہر سیاستدان نے پہلے اپنی ذات کا سوچا‘ اس قدر قرض لیا کہ ملک کو غیروں کے سامنے گروی رکھ دیا۔دوسرا ہر مشکل میں قومیت پرستی کو ترپ کے پتے کے طور پر استعمال
مزید پڑھیے


تھر میں تین دن

اتوار 13 مارچ 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
بیتے 5دنوںکی یاد۔ایک طرحداری کے ساتھ قلب و جان میں لہراتی ہے۔شب بھر سفر کے بعد جسم تھکاوٹ سے چور تھا،وہاں پہنچ کر دل ہشاش بشاش ہو گیا ۔منتخب،صاحب بصیرت اور باذوق لوگ، شائستہ ماحول میںجس کی ہمیشہ آرزو رہتی ہے۔ تھر کا نام آتے ہی ذہن میں پسماندگی اور غربت کا خیال آتا ہے۔اب حالات کافی بدل چکے۔قحط سالی تو ہر دور میں رہی،سیاستدان زمین سے آسماں تک پہنچ گئے مگر تھر ی لوگ ،پرانی چھونپڑیوں،خستہ حال کچے مکانوں اور درختوں کی اوٹ میں زندہ ہیں۔ عجب علاقے کی سیاحت ،محبت بھرے لوگوں سے ملاقات ،پسماندگی کے باوجود ایسے شانت
مزید پڑھیے


یوکرین اگر ایٹم تلف نہ کرتا تو!

اتوار 27 فروری 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
ہر برے کام کا آغاز نہ سہی،انجام تو رسوائی ہی رسوائی ہے ۔روس اور یوکرین جنگ تھمنے کے بعد، جب جمع تفریق کریں گے تب پتہ چلے گا، پلوں تلے کتنا پانی بہہ چکا۔ سپر پاور امریکہ کو افغانستان میں ناک سے لکیریںنکالنا پڑیں۔روس کا تو شیرازہ بکھر گیا تھا،برطانیہ کے حشر سے بھی ہر کوئی واقف ۔اس وقت روس اور یوکرین پردنیا کی نظریں جمعی ہوئیں مگرنیٹو اور امریکی موقف پر سبھی حیران۔جی ہاں ششدر۔ 1971میں بھی بحری بیڑہ سمندر میں ہی مٹر گشت کرتا رہا ۔اب تو جھنڈی دکھا دی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے،اگر یوکرین ایٹمی اسلحہ تلف
مزید پڑھیے


ناممکن کچھ نہیں

اتوار 20 فروری 2022ء
امتیاز احمد تارڑ
اپوزیشن یک زباں ہو کر حکومت پر تنقید کر رہی، تحریک عدمِ اعتماد کا شور عروج پر ،اتحادیوں کے ساتھ ملاقاتیں جاری مگرعمران خان اب بھی وکٹ پر جم کر کھیل ر ہے ہیں۔آبائی علاقہ ہونے کے باعث ،منڈی بہاوالدین کی سیاست ،سیاسی خاندانوںکی کارکردگی، عوام سے رابطہ،دکھ سکھ میں شرکت ،ڈیرہ داری اور تھانہ کچہری سے بخوبی واقف ہوں۔وزیر اعظم کے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے ،نذر محمد گوندل ،میجر ذولفقار گوندل ،فیصل مختار گوندل ،امتیاز چوہدری ایم این اے،طارق تارڑ ایم پی اے ،وسیم افضل چن ایم پی اے اور طارق ساہی نے جس طرح محنت کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں