Common frontend top

عبدالرفع رسول


قائداعظم اورکشمیر


’’کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے۔ ‘‘قائدکے اس فرمان نے گزشتہ73 برس سے اہل کشمیرکوہندوبنیاکے سامنے حریت وآزادی کی علم بلندکرنے کی ہمت بخشی ہے ۔اسی عزم وہمت کی یہ کرشمہ سازی ہے کہ کشمیر ی مسلمانوں کی خونین جہد مسلسل جاری ہے ۔کشمیر کی بھارت سے مکمل آزاد ی اورپاکستان سے الحاق کشمیریوں کی تمنا،خواہش اورآرزوہے۔یہ اس لئے نہیں کہ یہ ملک کسی عمران خان ، کسی زرداری ،کسی مشرف ،کسی نواز شریف کی جاگیر ہے۔ بلکہ اسلامیان کشمیر کا یہ موقف اس عظیم اسلامی فکروفلسفے کے عین مطابق ان کے ایمان کاحصہ ہے جس میںفرمایاگیا ہے کہ مسلم
اتوار 26 دسمبر 2021ء مزید پڑھیے

آہ ! مولانااصلاحی

جمعرات 23 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
برصغیرمیں روشن چراغوں کی گویا ایک کہکشاں موجودتھی جن میں ایک سے ایک کا نام مولانا محمد یوسف اصلاحی تھا۔ مولانا نے 9 جولائی1932 کوبریلی اترپردیش بھارت میںپیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اور حفظ وتجوید کے بعد بریلی اسلامیہ انٹر کالج سے ہائی اسکول پاس کیا پھر اپنے والد ماجد شیخ الحدیث مولانا عبدالقدیم خانؒ کی خواہش کے مطابق مدرسہ مظاہر العلوم سہارن پور میں داخل کیے گئے جہاں سال دو سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڑھ آگئے جہاں آپ نے امتیازی نمبروں سے سند فضیلت حاصل کی۔مکمل نصف صدی تک دعوت واصلاح کافریضہ دین
مزید پڑھیے


افغانستان میں غذائی قلت

منگل 21 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
مسلم ممالک کی تنظیم اوآئی سی کے وزراء خارجہ کی کونسل کا اجلاس اتوار19دسمبر2021ء کو اسلام آباد میں منعقد ہوا، سعودی عرب نے اسلامی سربراہی اجلاس کے سربراہ کے طور پر افغانستان میں انسانی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کونسل کا یہ اجلاس بلانے کے اقدام کا خیرمقدم کیا۔ تنظیم اوآئی سی کے وزراء خارجہ کونسل کے 17ویں اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرارداد میں اس بات پر زور دیا گیا کہ افغانستان میں معاشی بدحالی کے سنگین نتائج علاقائی اور بین الاقوامی امن پر پڑیں گے۔اس موقع پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے زیراہتمام ایک ہیومینٹیرین
مزید پڑھیے


مسلمانوں کے قبرستان بھی ہندئووں کے نشانہ پر !

پیر 20 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
بھارت کی آرایس ایس حکومت نے اپنے نظریاتی مفادات کی آڑ میں ایسا نظام حکومت تشکیل دیا ہے جس میں صدیوں سے بھارت میں رہ رہے مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ۔مودی کی قیادت میں آرایس ایس کے زیرسایہ تمام استحصالی گروہوں، جرائم پیشہ جتھوںنے باضابطہ ریاستی قوتوں کاروپ دھارا ہے اورریاست کے ہرشعبے میںانکے براہ راست اثر و نفوذ ہے۔ بھارتی اکثریت ہندئووںکی آزادیوں کا تحفظ کرنے کے مفروضہ نظریاتی مقاصد کے نام پر ایسا ریاستی ڈھانچہ تشکیل پاچکاہے جس کا بنیادی مقصدبھارتی مسلمانوں کا استحصال ہے۔ ہندئووں کے وسیع تر اکھنڈ بھارت میں آج بھارتی مسلمان پہلے
مزید پڑھیے


جب پاکستان دو لخت ہوا !!

هفته 18 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
سقوط ڈھاکہ برصغیر کی تاریخ کاایک المناک باب ہے کہ بھارت کی کھلم کھلا،عملی مداخلت سے پاکستان دولخت ہوا۔آج 16دسمبرہے اوریہ دن پاکستان کے حکمرانوںکوسقوط ڈھاکہ کی وجوہات پردعوت فکر فراہم کرتاہے۔ افسوس پاکستان کے حکمران ڈھاکہ کے سانحے کو بڑی آسانی سے فراموش کردیتے ہیں۔ بیسویں صدی میں سقوط ڈھاکہ کا ذلت آمیز منظر مسلمانوں پر ٹوٹنے والی سب سے بڑی قیامت تھی۔ تاریخ شاہد ہے کہ شاید کسی رات کے اندھیرے اس قدر ہولناک ہوں گے جس قدر ہولناک اندھیروں سے ہمیں ان چند لمحات کے دوران گزرنا پڑا، جب آل انڈیا ریڈیو یہ اعلان کررہا تھا
مزید پڑھیے



کشمیری مسلمانوں کے بدترین قاتل کا انجام

پیر 13 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
اگرچہ 1990سے ہی مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعدقاتل بھارتی فوج مقبوضہ کشمیرکی بسیتوں کوآگ میں بھسم کرتی چلی آرہی ہے تاہم اس میں کچھ برسوں کے دوران وقفہ آچکاتھا لیکن جونہی 2016میںبپن راوت نے انڈین آرمی کے چیف کی حیثیت سے عہدہ سنبھالاتوایک بار پھردرندہ صفت بھارتی فوج نے کشمیری مسلمانوں کے مکینوں کوا ن کے مکانوں کے ساتھ نذرآتش کرناشروع کردیااوراس طرح 2016سے آج تک کشمیرکی بے شمار بستیاں آگ لگا کر بھسم کردی گئیں۔یہ دراصل بپن راوت کے ان سفاکانہ اورظالمانہ احکامات کاشاخسانہ تھاجو بعد ازاںمسلم دشمن پالیسیوں کی بنیاد بنیں۔بپن راوت کی
مزید پڑھیے


انسانی حقوق اوراقوام متحدہ کا کردار

هفته 11 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
اقوام متحدہ کے مرتب کردہ کلینڈر کے مطابق 10دسمبر کو پوری دنیامیں ’’یوم حقوق انسانی‘‘ منایا گیا لیکن یہ سب زبانی جمع خرچ کے طورپرہوتاہے حقیقت یہ ہے کہ پوری دنیامیں ہورہی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کا کردارمجرمانہ ہے۔ اگر اقوام متحدہ کاعالمی فورم انسانی حقوق کی پامالیوں کا سچ مچ میں خاتمہ چاہتا ہوتا تو وہ فلسطین اور کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل کرکے دکھاتا ۔ اقوام متحدہ کے نام سے موسوم سب سے بڑایہ عالمی فورم پوری چھان پٹھک کے ساتھ تسلیم کر چکا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی
مزید پڑھیے


ناگالینڈ کی خون آشامی

جمعرات 09 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
4دسمبر2021 ء ہفتے کوناگالینڈ میںدہشت گرد بھارتی فوج نے اندھا دھندفائرنگ کر کے 15 دیہاتیوں کو ہلاک کردیا۔ جس پر پورے ناگالینڈ میں شدید عوامی غم وغصے کا اظہار جاری ہے۔ناگالینڈ کے عوام بیک زبان ہوکر ان ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے، بھارتی فوجی اہلکاروں کوکہٹرے میں لانے کامطالبہ کررہے ہیں۔ جہاںیہ واقعہ پیش آیا وہ علاقہ ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی سے 400 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔ہلاک ہونے والے سارے کے سارے15 افراد کان کن تھے۔بھارتی فوج کے ایک عہدے دارکاکہنا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مسلح جنگجوئوںکی نقل و حرکت کے بارے میں انٹیلی جنس کی اطلاع
مزید پڑھیے


بابری مسجدکی شہادت۔۔۔زخم بھرنہیں سکتا

پیر 06 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
تاریخی بابری مسجد کی شہادت بھارت کے حکمرانوں اوربھارتی عدلیہ کی مسلم دشمن ملی بھگت کی تاریخ کاایک سیاہ ترین باب ہے۔ بھارت میں گانگریس کی حکومت تھی اورنرسہمارائوبھارت کے وزیراعظم تھے ، 6 دسمبر 1992 کوچشم فلک نے دیکھاکہ دن کے اجالے میں ہندوبلوائیوں نے بھارت کی قدیم ترین تاریخی مسجد کو شہید کر دیا اورپھر9نومبر2019کوبھارتی حکمرانوں اوربھارتی عدلیہ کی مسلم دشمنی کی ملی بھگت اس وقت کھل کرسامنے آگئی کہ جب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی مقدس اراضی پررام مندربنانے کاشرمناک فیصلہ سنادیا!!! روح زخمہمیشہ ہرے رہتے ہیں۔بلاشبہ اہل ایمان کے روحوں کوبھارتی سپریم کورٹ
مزید پڑھیے


بھارت کی کسان تحریک اب بھی جاری

جمعرات 02 دسمبر 2021ء
عبدالرفع رسول
26نومبر 2020ء سے 26 نومبر2021 تک بھارتی کسانوںکی تحریک کا ایک سال مکمل ہو چکا ہے ۔ اس ایک سال سے برابرمودی حکومت کان، آنکھ بند کر کے کسانوںپر ظلم ڈھا تی چلی آرہی ہے اوراس دوران750 کسان اس تحریک پر قربان ہوئے۔ بھارتی کسانوں پرنافذ کئے جانے والے زرعی قوانین کا مقصد بھارتی کسانوں کی کھیتی ، کسانی کو کارپوریٹ کے ہاتھوں میں دینا تھا۔ لیکن کسانوں نے اسے مستردکرتے ہوئے کی تحریک شروع کی ۔ 2020ء میں جب بھارت کورونا لاک ڈائون کا سامنا کر رہا تھا، لاکھوں مزدور سروں پر بوجھ اٹھائے، معصوم بچوں کا ہاتھ
مزید پڑھیے








اہم خبریں