Common frontend top

مظہر لاشاری


دنیا دا چکر


دنیا فریب اور دھوکے کا گھر ہے اور مچھر کا پر ہے۔ ابلیس لعین ایک مرتبہ کسی بزرگ کے سامنے بڑی خوب صورت شکل میں سامنے آئے جس پر اُس بزرگ نے متاثر ہو کر پوچھا کہ اتنا حُسن تجھ میں کیسے آگیا ۔ تو ابلیس نے جواب دیا کہ میں اگر تمہیں اپنی اصلیت دکھا دوں تو تم میری وحشت اور شکل دیکھ کرحواس کھو بیٹھو گے کیونکہ یہ میرا دنیا کا ایک فریبی روپ ہے جبکہ اب میں تمہیں اپنا اصل روپ دکھاتا ہوں تو اِس دوران ابلیس نے کروٹ بدلی اور اپنے اصل روپ میں ظاہر ہو
اتوار 02 اکتوبر 2022ء مزید پڑھیے

ڈیرہ غازی خان لاوارث شہر

اتوار 25  ستمبر 2022ء
مظہر لاشاری
قدیم ڈیرہ غازی خان کہ جس کی بنیاد حاجی خان میرانی نے ا پنے بیٹے غازی خان کے نام پر رکھی تھی نواب حاجی خان دودائی (میرانی ) کے 1476ء میں بسائے گئے اس شہر کو یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ پورا شہر اِس وقت سیوریج کے ایک بہتے دریا پر کھڑا ہے جو کسی وقت بھی سیوریج کی پائپ لائنیں تباہ ہونے سے گر سکتا ہے ۔ انگریز نے سیوریج سسٹم اوپن ڈرین یعنی کھلی نالیوں کے ذریعے بنایا تھا آج ایک سو سال گزر جانے کے باوجود شہر میں کہیں وہ کھلی نالیاں موجود ہیں جن کے ذریعے
مزید پڑھیے


زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے

اتوار 18  ستمبر 2022ء
مظہر لاشاری
زندگی واقعی اب روز بروز مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ خواجہ میر درد نے تو پہلے یہ ا شعار لکھے تھے یعنی زندگی اُس زمانے میں بھی ایسے ہی مشکل ہو گی جیسے اب نظر آتی ہے۔ دلی کی بربادی کا نوحہ جو خواجہ حسن نظامی یا پھر مصورغم علامہ راشد الخیری نے اپنی خوب صورت نثر اور انشاء پر دازی کے ذریعے تحریر کیا ہے وہ آج بھی اُردو ادب کے لیے ایک بڑے ادبی سرمایہ سے کم نہیں ہے ۔دلی کی بربادی تقریباً ہر دور میں ہوتی رہی اور وہ بھی زیادہ تر مسلمان بادشاہوں کے
مزید پڑھیے


فورٹ منرو کا بند راستہ اور مسافروں کی مشکلات!

اتوار 11  ستمبر 2022ء
مظہر لاشاری
فورٹ منرو جنوبی پنجاب کا مری ہے ۔ 1868ء میں کرنل منرو نے اِس خوب صورت وادی کو اپنے نام پر بسایا جبکہ اِس سے قبل یہ خوب صورت پہاڑی سلسلہ جس میں کھر اور فورٹ منرو شامل تھے ۔اِن کو اناری مول کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ انگریزوں نے ہم بر صغیر کے مسلمانوں اور دیگر اقوام کا استحصال کیا ہمارے بنیادی حقوق غصب کیے اور بھی سب سے بڑی زیادتی جو ہمارے ساتھ کی وہ غلامی کی زندگی تھی۔ ا ِس غلامی کے ایک سو سال بعد ہمارے حصے میں قائد اعظم آئے اور اُنہوں نے ہمیں
مزید پڑھیے


ڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

اتوار 04  ستمبر 2022ء
مظہر لاشاری
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور پنجاب کے اہم اضلاع ہیں ۔یہاں پر پہلے ہی غربت اور بے روزگاری عام تھی کہ اب جولائی اور اگست میں آنے والے رو د کوہیوں کے سیلاب نے رہی سہی کسرنکال دی ہے ۔ سیلاب کے دوران یہاں کے سرداروں اور جاگیرداروں اور مشائخ کا کردار نہ ہونے کے برابر رہا کسی بھی بلوچ سردار کو یہ توفیق نصیب نہیں ہوئی کہ وہ اپنی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کرتا البتہ یہ لوگ دوسروں سے امدادی سامان منگوا کر کریڈٹ خود لیتے رہے اور اپنے سوشل میڈیا کے خو شامدیوں سے اپنی
مزید پڑھیے



قدرت کے سامنے سب بے بس

اتوار 28  اگست 2022ء
مظہر لاشاری
جنوبی پنجاب حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں ایکڑ رقبہ رود کوہیوں کے سیلاب کی وجہ سے پانی میںزیر آب آچکا ہے۔ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں اِس وقت زندگی بڑی مشکلات کا شکارہے۔ راجن پور اور فاضل پور سیلابی پانی میں ڈوب چکے ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان کے شمال میں واقع تونسہ کے تمام مضافاتی علاقے سیلابی پانی کی زد میں آکر تباہ ہو چکے ہیں اس طرح جنوبی طرف بھی سیلاب کی تباہی جاری ہے۔ حکومت مشینری اِس کو کنٹرول نہیں کر سکتی۔ مخیر حضرات بھی
مزید پڑھیے


مخلوق خد اپر رحم کرو!!!

اتوار 21  اگست 2022ء
مظہر لاشاری
اس وقت وطن عزیز شدید مشکلات دوچار ہے اور اِن مشکلات کے اصل ذمہ دار ہمیشہ اقتدار میں رہنے والے حکمران ہیں۔ ہماری بد قسمتی ہے کہ حضرت قائد اعظمؒ کے بعد ہمیں مخلص قیادت ہی نہ مل سکی جو بھی آیا وہ اقتدار اوردولت کا بھوکا ہی آیا۔ 75 برس گزر گئے اِس ملک کو معرض وجود میں آئے لیکن ہم ترقی نہ کر سکے دوسروں کے دست نگر تھے اور آج تک ہیں۔ عمران خان کو چندہ اکٹھے کرنے کا طعنہ دینے والے ذرا اپنا بھی جائزہ لیں کہ جنہوں نے قوم کو بھکاری بنایا دیا۔ بنگلہ دیش
مزید پڑھیے


جنوبی پنجاب کی رود کوہیاں اور سیلاب کے خطرات

جمعرات 18  اگست 2022ء
مظہر لاشاری
جنوبی پنجاب سرائیکی وسیب ہے کہ جہاں پر صدیوں سے آباد سرائیکی وسیب کے ساتھ وابستہ کروڑوں افراد اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ملتان سے لے کر دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر آباد اِس دھرتی کی اپنی ایک الگ پہچان اور ثقافت ہے اِس دھرتی کی سب سے قدیم بستی جام پور سے مغرب کی طرف راجہ دلو رائے کا ڈھیر ہے کہ جوآج سے تین ہزار سال قبل ایک بڑی بستی اور شہر تھا لیکن قدرت کو اِن بستی والوں سے ناراض کر دیا اور یوں یہ بستی اللہ تعالیٰ کے عذاب کی زد میں آگئی اور
مزید پڑھیے


آزاری کے 75 برس!

اتوار 14  اگست 2022ء
مظہر لاشاری
وطن عزیز کو آج آزادی کے 75 سال مبارک ہوں ۔یہ وطن جو مسلمانوں کی عقیدتوں اور عزتوں کا مرکز ہے اور جس کی آزادی میں لاکھوں مسلمانوں کی جان و مال کی قربانیاں اور ایثار شامل ہے ۔یہ مملکت حضرت ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ کی جد وجہد آزادی کا مظہر ہے ۔جبکہ شاہ اسماعیل شہید اور سید احمد شہید کے پاکیزہ لہو کی پکار ہے پاکستان ایک ایسا خواب ہے کہ جس کو حقیقت کا روپ دینے میں جہاں پر لاکھوں مسلمانوں نے آگ اور خون کا دریا عبور کیا تو وہاں پر ہماری پاکیزہ اور عفت مآب
مزید پڑھیے


حسینؓ تیرے غم میں کائنات روتی ہے

اتوار 07  اگست 2022ء
مظہر لاشاری
سیدنا امام عالیٰ مقام جناب حضرت امام حسین ؓ کو ہر سال محرم الحرام کے ایام میں کروڑوں مسلمان خراج تحسین پیش کرتے ہیں چونکہ کائنات میں اتنی بڑی قربانی آج تک کسی نے نہیں دی ۔ اللہ تعالیٰ نے جس طرح سے حضرت امام حسین ؓ اور اُن کے تمام گھرانے کو آزمائش میں مبتلا کیا ہے آج تک کسی بھی بڑی ہستی کو نہیں کیا اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے پیارے بندوں سے ہی امتحان لیتا ہے وہ عالم غیب ذات جانتی ہے کہ یہ میرا بندہ ہی میرے معیار اور میرے امتحان میں پورا اتر سکے گا۔ جو
مزید پڑھیے








اہم خبریں