Common frontend top

پشاور


کورونا سے مزید57افرادموت کا شکار،1760 کی زندگی کوشدید خطرہ

جمعه 12 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر ، 92 نیوز رپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید 57افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد 12185ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1502نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد559093ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد30225ہو گئی،1760مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل516683صحتیاب ہو چکے ۔کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی ہوئی اور شرح تین اعشار نو فیصد ہوگئی ہے جبکہ صورتحال 10 نومبر سے قبل کے حالات
مزید پڑھیے


کورونا کے حملے ،پاکستان میں مزید62اموات،بحرین کی مساجد آج سے بند

جمعرات 11 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر ، 92 نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید62افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12128ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1072نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد557591ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد30512ہو گئی،1744مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل514951صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں طبی عملہ کو کورونا ویکسین بھی لگائی جاری ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید29مریضوں کی جان چلی گئی اور اموات
مزید پڑھیے


سینٹ الیکشن 2018 : ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو سامنے آگئی، وزیرقانون خیبرپختونخوا مستعفی

بدھ 10 فروری 2021ء
اسلام آباد؍ پشاور(سپیشل رپورٹر؍ 92 نیوز رپورٹ) 2018کے سینٹ انتخابات میں ایم پی ایزکی مبینہ خریدوفروخت کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی اورقومی وطن پارٹی کے ایم پی ایز نوٹوں کے بنڈل گن رہے ہیں۔ویڈیومیں پی ٹی آئی کے 3سابق ایم پی ایز،قومی وطن پارٹی کے 2اورپیپلزپارٹی کاایک رکن موجودہے ۔مبینہ ویڈیومیں قومی وطن پارٹی کے 2سابق ایم پی ایزسلطان محمداور معراج ہمایوں بھی نظرآرہے ہیں۔سلطان محمدخان خیبرپختونخواحکومت کے موجودہ وزیرقانون ہیں۔سلطان محمد2018میں قومی وطن پارٹی کے رکن تھے ،انتخابات سے قبل پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ۔پیپلزپارٹی کے سابق پارلیمانی لیڈرمحمدعلی شاہ باچابھی ویڈیومیں نمایاں
مزید پڑھیے


نیب بندکرنے کا فائدہ صرف اشرافیہ کو:چیئرمین: براڈ شیٹ کمیشن سے ہر ممکن تعاون کا اعلان

بدھ 10 فروری 2021ء
پشاور (92 نیوزرپورٹ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے براڈ شیٹ کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کر نے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نیب تمام سیاستدانوں کو قانون کے مطابق قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، نیب نے اِنہیں بھی بلایا جنہیں ماضی میں بلانے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ نیب کا جوڈیشل ریمانڈ سے کوئی تعلق نہیں، نیب ملزم کو گرفتاری کے چوبیس گھنٹے میں عدالت پیش کرتا ہے ، نیب کی وجہ سے کوئی تاجر ملک چھوڑ کر نہیں گیا۔انہوں نے کہاکہ وائٹ کالر کرائم میں شواہد
مزید پڑھیے


کورونا :مزید40اموات،1008نئے مریض،1797کی حالت تشویشناک

بدھ 10 فروری 2021ء
اسلام آباد، لاہور، ظفروال، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12066ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1008نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد556519ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد31510ہو گئی،1797مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل512943صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں پہلے مرحلے میں طبی عملہ کو کورونا ویکسین بھی لگائی جاری ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں
مزید پڑھیے



صدر مملکت کا بی آرٹی پشاور میں سفر، مسافروں کا اظہار اطمینان

بدھ 10 فروری 2021ء
پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو بی آر ٹی، پشاور میں سفر کیا اس دورا ن صدر مملکت نے بس میں موجود افراد سے گفتگو کی اور ٹرانسپورٹ سے متعلق انتظامات کے بارے میں دریافت کیا،لوگوں نے BRT کی سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔علاوہ ازیں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ملک کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولت دینے کیلئے ایران اور افغانستان کی سرحدوں کے ساتھ منڈیاں قائم کر رہا ہے ، ،کاروبارمیں آسانی کیلئے اصلاحات جاری ہیں، تاجر برادری ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب دینے کی کوششوں
مزید پڑھیے


کشمیریوں کی منزل دور نہیں،حمایت جاری رکھیں گے :وزیراعظم: مودی کومذاکرات کی پیشکش

هفته 06 فروری 2021ء

اسلام آباد،کوٹلی،کراچی،پشاور ،کوئٹہ (سپیشل رپورٹر، سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کی منزل اب زیادہ دور نہیں،حمایت جاری رکھیں گے ، بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے عمران خان نے کہا طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں ، نریندر مودی سے کہتا ہوں مسئلہ کشمیر ہمارے ساتھ مل کر حل کریں، 5 اگست کا فیصلہ واپس لیں اور پھر ہم سے بات کریں ۔ عمران خان نے کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہے ، کشمیر کی آزادی تک ہر پلیٹ فارم پر
مزید پڑھیے


”کشمیر بنے گاپاکستان پورا ملک یک زبان، ریلیاں ،مظاہرے ،انسانی ہاتھوں کی زنجیریں

هفته 06 فروری 2021ء

اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، پشاور کوئٹہ ، مظفر آباد( نیوزایجنسیاں،سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا ،مختلف شہروں میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریبا ت اور ریلیوں کا نعقاد کیا گیا،انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی گئیں ۔ ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، کراچی، مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں سیمینارز اور جلسے جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان ،ہمارا ایک ہی عزم آزادی ،پاکستان کا مطلب کیا اور دیگر نعرے لگائے ۔اسلام آباد کے ڈی
مزید پڑھیے


کورونا کے وار پھر تیز: مزید63اموات، وزیراعظم نے ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا

بدھ 03 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید63افرادجاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11746ہو گئی ، ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ویکسینیشن کا آغاز آج سے ہوگا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1220نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد547648ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33365ہو گئی،1881مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل502537صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ
مزید پڑھیے


کورونا ایس اوپیز کے ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

منگل 02 فروری 2021ء
لاہور،ملتان،پشاور(جنرل رپورٹر،نیوز رپورٹر ، صباح نیوز)کورونا کی دوسری لہر کے دوران لاک ڈائون اور موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں پرائمری و مڈل سکولز، کالجزاور یونیورسٹیزمیں بھی دوبارہ ان کیمپس تعلیمی سرگرمیوں، کلاسز کا آغاز کردیا گیا اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا پابند کیا گیا جبکہ لاہور کے سرکاری سکولوں سے ایک اور کیس سامنے آگیا اورمجموعی تعداد 11 ہوگئی ۔گزشتہ روزکراچی، لاہور، پشاور، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں نصف طلبہ کی حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھلے ، باقی پچاس فیصد طلبہ کو آج بلایا جائیگا ۔ دوماہ سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں