لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی ننھی بچیوں کو بیرون ملک سمگل کرنے والی ملزمہ صدف نازکی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔