بارہ میل(نامہ نگار) بستی سیداں والی میں سعید نامی خواجہ سرا پر تیزاب نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔خواجہ سرا کو ایک فنکشن میں جانے کی کال آئی انکار کرنے پر خواجہ سرا کے گھر میں گھس کر نامعلوم افراد تیزاب پھینک کر فرار ہو گے ،جسے ہسپتال پہنچادیا گیا۔