لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں دلچسپ ٹریکٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے کسان اپنے ٹریکٹروں کے ذریعے 6فٹ کی بڑی فٹ بال کو قابو کرتے دکھائی دیئے۔اس منفرد مقابلے کے دوران صرف 2گول ہی ہوپائے جس کے بعد جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا۔اس دلچسپ ٹورنامنٹ کو دیکھنے کیلئے سیکڑوں افراد نے مقامی گراؤنڈ کا رخ کیا اور ٹریکٹر ڈرائیورز کی مہارت پر انہیں خوب داد دی۔
برطانیہ میں دلچسپ ٹریکٹر فٹ بال ٹورنامنٹ
هفته 17 اگست 2019ء
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں دلچسپ ٹریکٹر فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے کسان اپنے ٹریکٹروں کے ذریعے 6فٹ کی بڑی فٹ بال کو قابو کرتے دکھائی دیئے۔اس منفرد مقابلے کے دوران صرف 2گول ہی ہوپائے جس کے بعد جیتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا۔اس دلچسپ ٹورنامنٹ کو دیکھنے کیلئے سیکڑوں افراد نے مقامی گراؤنڈ کا رخ کیا اور ٹریکٹر ڈرائیورز کی مہارت پر انہیں خوب داد دی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 17 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں