سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)سویڈن میں نوکریوں کیلئے انٹرویو کرنے والا روبوٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔سویڈن میں بھی کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال اور سماجی فاصلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مقامی میونسپلٹی نے انٹرویو لینے والا روبوٹ متعارف کروادیا ہے جو نوکریوں کیلئے امیدوار کے انٹرویو لے گا۔روبوٹ کو ابتداء میں تجرباتی طور پر استعمال کیا جائیگا جس کے بعد باقاعدہ ملازمتوں کیلئے انٹرویو میں استعمال کیا جائیگا۔
روبوٹ اب انٹرویو لیتے دکھائی دینگے
جمعه 15 مئی 2020ء
سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)سویڈن میں نوکریوں کیلئے انٹرویو کرنے والا روبوٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔سویڈن میں بھی کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال اور سماجی فاصلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مقامی میونسپلٹی نے انٹرویو لینے والا روبوٹ متعارف کروادیا ہے جو نوکریوں کیلئے امیدوار کے انٹرویو لے گا۔روبوٹ کو ابتداء میں تجرباتی طور پر استعمال کیا جائیگا جس کے بعد باقاعدہ ملازمتوں کیلئے انٹرویو میں استعمال کیا جائیگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 15 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں