سونگ کھالا(ویب ڈیسک)جنوبی تھائی لینڈ کے شہر سونگ کھالا کے ایک باربی کیو ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے گاہکوں کے ساتھ کرسیوں پر ڈائنو سارز برا جمان ہوگئے ہیں۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے خطرے کو کم کرنے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے یہ منفرد اور دلچسپ آئیڈیا لانچ کیا گیا ہے۔ شہریوں نے جہاں انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا وہیں بچے بھی اپنے ساتھ ڈائنو سارز کو دیکھ کر خوش ہورہے ہیں۔
تھائی ریسٹورنٹ میں ڈائنو سارز آگئے!
اتوار 24 مئی 2020ء
سونگ کھالا(ویب ڈیسک)جنوبی تھائی لینڈ کے شہر سونگ کھالا کے ایک باربی کیو ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے گاہکوں کے ساتھ کرسیوں پر ڈائنو سارز برا جمان ہوگئے ہیں۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے خطرے کو کم کرنے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے یہ منفرد اور دلچسپ آئیڈیا لانچ کیا گیا ہے۔ شہریوں نے جہاں انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا وہیں بچے بھی اپنے ساتھ ڈائنو سارز کو دیکھ کر خوش ہورہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 24 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں