ہیوسٹن( نیٹ نیوز) دل کے شدید دورے یا ہارٹ اٹیک کے بعد اکثر اوقات دل کے پٹھے ،عضلات یا پھر خلیات مردہ ہوجاتے ہیں۔ اس کا انحصار ہارٹ اٹیک کی شدت پر ہوتا ہے لیکن اب امید پیدا ہوئی ہے کہ اگر ایک قسم کی سمندری گھاس ( سی ویڈ) اور خلیاتِ ساق (اسٹیم سیل) پرمشتمل کیپسول سے ٹوٹے دل کی مرمت کی جاسکتی ہے ۔یہ کیپسول جسامت میں چاول کے دانے کے برابر ہے اور اسے دل کے مریض کے سینے میں سوراخ کرکے دل کے متاثرہ مقام پر رکھا جاسکتا ہے ۔ توقع ہے انسانوں کے لیے اگر 30 ہزار سٹیم سیل پر مشتمل کیپسول استعمال کیا جائے تو دل کے خراب مقام کو بحال کیا جاسکتا ہے ۔
سمندری گھاس کے کیپسول سے شکستہ دل کی مرمت ممکن
پیر 21 ستمبر 2020ء
ہیوسٹن( نیٹ نیوز) دل کے شدید دورے یا ہارٹ اٹیک کے بعد اکثر اوقات دل کے پٹھے ،عضلات یا پھر خلیات مردہ ہوجاتے ہیں۔ اس کا انحصار ہارٹ اٹیک کی شدت پر ہوتا ہے لیکن اب امید پیدا ہوئی ہے کہ اگر ایک قسم کی سمندری گھاس ( سی ویڈ) اور خلیاتِ ساق (اسٹیم سیل) پرمشتمل کیپسول سے ٹوٹے دل کی مرمت کی جاسکتی ہے ۔یہ کیپسول جسامت میں چاول کے دانے کے برابر ہے اور اسے دل کے مریض کے سینے میں سوراخ کرکے دل کے متاثرہ مقام پر رکھا جاسکتا ہے ۔ توقع ہے انسانوں کے لیے اگر 30 ہزار سٹیم سیل پر مشتمل کیپسول استعمال کیا جائے تو دل کے خراب مقام کو بحال کیا جاسکتا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 21 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں