پیرس( ویب ڈیسک) کرونا وائرس کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ڈاکٹرز ومیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس کے دارالحکومت پیرس کا مشہور ایفل ٹاور روشنی سے جگمگا اُٹھا۔واضح رہے کرونا وائرس سے 195ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 16ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 3لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ1لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔