لاہور (اپنے نیوز رپورٹر سے ) کینٹ کچہری عدالت نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالی خدیجہ صدیقی کے کیس پر سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد ندیم نیازی کی چھٹی کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کی گئی۔