لاہور(سپیشل رپورٹر)مغل پورہ کے علاقہ میں کر نٹ لگنے سے 2 بھینسیں ہلاک ۔بتا یا گیا ہے کہ سنگھ پورہ منڈی کے رہائشی زاہد کی بھینسیں با بر روڈ سے گز ر رہی تھیں کہ بارش کے پا نی میں ٹو ٹی تاروں کی وجہ سے کر نٹ آ گیا جس کے باعث دو بھینسیں موقع پر ہلاک ہو گئیں۔