لاہور ( سپیشل رپورٹر ) مغل پورہ اور اسلام پورہ پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ انویسٹی گیشن جنوبی چھا ئونی پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عبداﷲ عرف اسد راہزن چور گینگ کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ستوکتلہ پولیس نے چوری کے مقدمات میں4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔