راولپنڈی(رپورٹر92نیوز)ایڈیشنل سیشن جج سردار حامد نے شوکت خانم ہسپتال انتظامیہ کے مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کے خلاف10ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 30نومبر جبکہ حنیف عباسی کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 7دسمبر تک ملتوی کردی۔