حبیب آباد(نمائندہ 92نیوز ) تحر یک انصاف کے نامزد امیدوار این اے 140سر دار طالب حسن نکئی نے ویڈیو بازار چو ک میں جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سابقہ ن لیگ کے ارکین نے شہر کوکھنڈرات میں تبدیل کر کے کڑوروں کی کر پشن کر کے ہزاروں ایکڑ اراضی خر یدی ہے ،شہر یو ں کو بنیا دی مسائل کی فرا ہمی کے نام پر ووٹ حا صل کرکے اقتدار میں آنے والے رانا محمد حیات اور رانا محمد اسحاق نے شہر یو ں کو سوائے اذیت کے کچھ نہیں دیا ۔ اس موقع پر صو بائی امیدوار سردار محمد آصف نکئی ،پیر مختار احمد و دیگر بھی مو جود تھے ۔