لاہور (نامہ نگار خصوصی،اپنے نیوز رپورٹرسے ) بنکنگ عدالت لاہور کے جج ضیاء القمر نے بینک الفلاح کے ڈیفالٹر نواز شریف کے کزنوں ملزمان میاں شاہد شفیع، طارق شفیع، جاوید شفیع، علی پرویز، ابراہیم طارق کو یکم اکتوبرکو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔