ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔رات کی تا ریکی میں منعقد ہونے والے اس سالانہ فیسٹیول کیلئے شہر کی کئی مشہور عمارتوں کو ہزاروں رنگ برنگی لائٹوں سے سجا دیا گیا ہے ۔فیسٹیول کے دوران مختلف عمارتوں پر روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظارے اور اشکال تخلیق کیے جارہے ہیں جن سے عوام کی بڑی تعداد محظوظ ہوتی نظر آرہی ہے ۔اس موقع پرکئی ماہر فنکاروں کے تیار کردہ فن پاروں کو بھی لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ یہ رنگا رنگ میلہ24فروری تک جاری رہے گا ۔
ہانگ کانگ میں لائٹ فیسٹیول،مشہور عمارتیں بھی سج گئیں
جمعه 15 فروری 2019ء
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔رات کی تا ریکی میں منعقد ہونے والے اس سالانہ فیسٹیول کیلئے شہر کی کئی مشہور عمارتوں کو ہزاروں رنگ برنگی لائٹوں سے سجا دیا گیا ہے ۔فیسٹیول کے دوران مختلف عمارتوں پر روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظارے اور اشکال تخلیق کیے جارہے ہیں جن سے عوام کی بڑی تعداد محظوظ ہوتی نظر آرہی ہے ۔اس موقع پرکئی ماہر فنکاروں کے تیار کردہ فن پاروں کو بھی لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ یہ رنگا رنگ میلہ24فروری تک جاری رہے گا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 15 فروری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں