لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر ہائیر ایجوکیشن نے نجی جامعات کے عہدیداران اور ممبران کوآج میٹنگ کیلئے بلا لیا۔ پرسنل سیکرٹری کی جانب سے نجی جامعات کی ایسویسی ایشن کے صدر کو بھیجے گئے ۔ دریں اثناء صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہاہے کہ نجی یونیورسٹیز کے سب کیمپسز بند کرنے نہیں جارہے ۔