لاہور ( سپیشل رپورٹر ) پولیس نے شہر بھر میں منشیات فرو شوں اور قمار بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 افرا د کو گرفتار کرلیا ۔ شاہدرہ ، ساندہ اور نولکھا پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے ملزمان سے 35 لیٹر شراب اور ایک کلو چرس برآمد کرلی ۔ لٹن روڈ پویس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا کھیلنے والوں 6 قمار بازوں کو گرفتا ر کرلیا ۔