سینٹیاگو( نیٹ نیوز) جنوبی امریکہ کے ملک چلی کے دارالحکومت سینٹیاگوکے ہسپتال میں ایک نرس نے کورونا سے مریضوں کے علاج کے دوران وائلن پر خوبصورت دھینیں پیش کر کے ساتھی نرسوں اور مریضوں کا حوصلہ بڑھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے اسکی خوب حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔