لاہور (نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کو سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ یہ ملاقات 25 نومبر کو ہوگی۔