گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گلیانہ پولیس نے بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار آلہ قتل برآمد مقدمہ درج تھانہ گلیانہ کے سب انسپکٹر محمد خان نے دانش رشید چوھان سکنہ بدھو چک کو حراست میں لے لیا،ملزم نے 21 نومبر 2019 کو فائرنگ کر کے اپنی بہن کو قتل کر دیا اور قتل کے بعد ملزمفرور ہو گیا جسے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا گیا۔