Common frontend top

شیراز خان


’’ سازش نہیں۔۔ تو پھر کیا ہوا‘‘


جب کوئی کسی کے معاملات میں مداخلت کرتا ہے تو پہلے اس کے بارے میں سوچ کر سیکم یا پلان بناتا ہے اور بعد میں اس پر عمل کرتا ہے پہلے سوچنا یا پلان بنانا اور پھر عمل کرنا مداخلت ہے لہذا سازش اور مداخلت بیک وقت لازم و ملزوم ہوتے ہیں۔ مجھے اپنے استاد محترم پروفیسر محمد رفیق بھٹی کا ایک شعر یاد آیا : میرے کھوجی کا اندازہ نہائت معتبر نکلا کْھرا چوری کا جاکے چوہدری صاحب کے گھر نکلا قومی سلامتی کمیٹی کے اس بیانیے سے تین سچائیاں سامنے آتی ہیں : 1۔عمران خان حکومت کو گرانے کے
اتوار 24 اپریل 2022ء مزید پڑھیے

"کرپٹ نظام سے آغاز انقلاب تک"

منگل 19 اپریل 2022ء
شیراز خان
پاکستان سے باہر رہ کر جب اپنے ملک کے مستقبل, اداروں اور جمہوریت, عدلیہ, سیاست,معیشت, عسکری اور سول لیڈرشپ کا دوسرے ملکوں سے موازنہ کریں تو مایوسی, ناامیدی اور تاریکی نظر آتی ہے۔ عمران خان فیکٹر کے پاکستان میں داخل ہونے کے بعد تو یہ حقیقت اور بھی اجاگر ہوگئی ہے۔ پاکستان کی موجودہ عدلیہ, مقننہ, عسکری لیڈرشپ, میڈیا اور کرپٹ ترین سسٹم کی موجودگی میں کسی کا احتساب نہیں ہوسکتا نہ ہی پارلیمانی نظام اور جمہوریت مضبوط ہوسکتی ہے۔ افسوس ناک پہلو یہ بھی ہے کہ نظریہ ضرورت اور انتقام کے تحت فیصلے ہورہے ہیں
مزید پڑھیے


’’ واپسی کا سفر پرانے پاکستان میں‘‘

پیر 11 اپریل 2022ء
شیراز خان
جب یہ کالم شائع ہوگا تو پاکستان کے اقتدار پر پرانے جانے پہچانے بلکہ آزمودہ چہرے دوبارہ براجمان ہو چکے ہونگے میری طرح کے تارکین وطن جن کی اکثریت پچھلے تین چار سال سے کچھ زیادہ ہی پاکستان کے بارے میں پْر امید تھی اسکی بڑی وجہ ایک ہی شخص تھا پھر اس کے ساتھ جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے۔ پاکستان میں عوامی وزیر اعظم عمران خان جدید پاکستان کے ایک معمار کی حیثیت سے تاریخ کے صفحات میں اپنا نام اور مقام رقم کرواچکا ہے۔ علی سردار جعفری نے آج سے 50 سال پہلے ایک طویل نظم
مزید پڑھیے


نظریں سپریم کورٹ کی طرف۔۔

بدھ 06 اپریل 2022ء
شیراز خان
کپتان نے حسب وعدہ ایک گیند سے تین سے زائد وکٹیں گرا کر قوم کو سرپرائز دینے کا اپنا وعدہ اور دعویٰ پورا تو ضرور کردیا ہے لیکن اس کے بعد اپوزیشن نہ صرف ششدر رہ گئی ہے بلکہ وینٹی لیٹر پر چلی گئی ہے۔ تعجب اس بات پر ہے کہ جن کی حکومت گئی وہ ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں اور جو اپوزیشن پارٹیاں ہیں انہیں حکومت کے جانے کا سخت غم ہے۔ معاملہ اتوار کے روز سے از خود نوٹس کی صورت میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ۔فیصلہ آنے میں وقت لگے
مزید پڑھیے


"عمران خان، مغرب اور اپوزیشن جماعتیں"

بدھ 09 مارچ 2022ء
شیراز خان
انگریزوں اور ہندوئوں کے زیر تسلط صدیوں اپنی زندگیاں گزارنے کے بعد 23 مارچ 1940ء کو برصغیر کے مسلمانوں نے لاہور میں اکٹھے ہوکر اپنے لئے ایک علیحدہ مملکت کے حصول کے لئے ایک تاریخی قرار داد منظور کی تھی جو بعد میں 1947ء میں قیام پاکستان کی بنیاد بنی اور پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ جس کے پس منظر میں نظریہ، مسلمانوں کی جہد مسلسل اور ایک ولولہ انگیز قیادت تھی۔ اسی لئے ہر سال 23 مارچ کو ہم اپنے ملک میں اور بیرونِ ملک یہ دن اس تجدیدِ عہد
مزید پڑھیے



عمران خان کے دور اقتدار سے

پیر 28 فروری 2022ء
شیراز خان
یورپ یا امریکہ میں جو پاکستانی پہلے سے آباد ہیں ان کا جینا مرنا اگرچہ یہاں ہی ہے لیکن پھر بھی اپنے وطن عزیز پاکستان کی مٹی سے ان کی محبت اور وفا لازوال ہے۔ وہ جیتے جی وطن سے لاتعلق نہیں رہنا چاہتے۔ عمران خان جب 2018ء میں وزیراعظم منتخب ہوئے تو اہل پاکستان کی طرح بیرونی ممالک میں بھی پاکستانیوں کے دل میں ایک امید کی کرن نے انگڑائی لی تھی کہ اب پاکستان میں حالات بدلیں گئے۔ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جن کے
مزید پڑھیے


’’ برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف عوامی ردعمل‘‘

اتوار 20 فروری 2022ء
شیراز خان
2008ء میں دنیا بھر کی فنانشل منڈیوں پر اس وقت بم شل گرا دئیے گئے جب امریکہ میں بینک کرپٹسی کی وجہ لمین بردارز بینک اچانک بند ہوگئے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کی مضبوط معیشتوں کے غبارے پھٹ گئے جسے کریڈٹ کرنچ یا کساد بازاری کا نام دیا گیا۔ مکانوں کی قیمتیں گر گئیں بینکوں نے قرضے دینے بند کردیئے کاروبار ٹھپ اور بے روزگاری عام ہوگی۔ رئیل سٹیٹ کے بزنس کو تالے لگ گئے۔ میں لندن میں ہی تھا جبکہ بڑے بھائی دبئی شارجہ میں اپنے دو تین بزنس کر رہے تھے میرا وہاں اکثر آنا جانا لگا رہتا
مزید پڑھیے


یوکرائن تنازعہ: جنگ کے گہرے بادل!

بدھ 16 فروری 2022ء
شیراز خان
امریکہ اور نیٹو کی فوجیں یوکرائن کی حمایت میں یورپ کے مختلف ملکوں میں جنگ کی پوری تیاری کے ساتھ ایک طرف کھڑی ہیں۔ دوسری جانب روس کے تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار فوجی یوکرائن کے 2014ء تک قبضے میں رہنے والے علاقے کریمیا اور سرحد پر موجود ہیں۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور مغربی میڈیا اور یوکرائن کے سفارت کار 16 فروری بروز بدھ تک روس کی جانب سے روسی حملے کی پیشن گوئی کررہے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت تمام یورپین ممالک روس کو یوکرائن پر حملے سے باز رکھنے کی تنبیہ کررہے ہیں۔ یوکرائن
مزید پڑھیے








اہم خبریں