قومی خبریں
اہم شخصیات، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،10افراد گرفتار
بدھ 13 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
ویساکھی میلہ آج:2200سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
بدھ 13 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
تحریک انصاف کا سندھ اسمبلی سے بھی مستعفی ہونیکا فیصلہ
بدھ 13 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار،روپیہ مزید تگڑا،سونا بھی سستا
بدھ 13 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
شہباز وزیراعظم منتخب؛ایک لاکھ تک والے ملازمین کی تنخواہ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ،کم از کم اجرت 25 ہزار
منگل 12 اپریل 2022ءاسلام آباد (سپیشل رپورٹر؍ خبرنگار خصوصی؍ این این آئی؍ نیٹ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے اور اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔پیر کو ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی معذرت کے بعد پینل آف چیئر ایاز صادق نے قائد ایوان کا انتخاب کرایا، ایوان میں 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں جس کے بعد ہال اور لابی کے دروازے بند کر دئیے گئے اور ارکان کو اے اور بی لابی میں جانے کے لئے کہا گیا، جس کے بعد ووٹنگ ہوئی ۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر پینل آف چیئرنے
مزید پڑھیے
سندھ ، خیبرپختونخوا کے گورنرز مستعفی ہوگئے
منگل 12 اپریل 2022ءکراچی،پشاور(پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک،92نیوز)سندھ اور خیبرپختونخوا کے گورنرز مستعفی ہوگئے ۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ادھر ترجمان گورنر ہاؤس خیبر پختونخوانے شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے ۔عمران اسماعیل سرکاری گاڑی گورنر ہائوس چھوڑ کر موٹر سائیکل پر گھر روانہ ہوئے ۔ ان کی موٹر سائیکل پر گھر جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھیے
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے مستعفی،وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ؛سوری کی ووٹنگ کرانے سے معذرت،خوداستعفے الیکشن کمیشن بھیجنے کیلئے ڈپٹی سپیکرکاعہدہ نہ چھوڑا
منگل 12 اپریل 2022ءاسلا م آباد( سپیشل رپورٹر،92نیوز رپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز) تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کے الیکشن کابائیکاٹ کر دیا اور قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دیدیئے جبکہ عمران خان سمیت بیشتر پارٹی ارکان نے استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے نتیجہ میں گزشتہ روز نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں کا اعلان کیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی
مزید پڑھیے
مالیاتی منڈی کوسیاسی عدم استحکام سے خطرہ،معیشت کے اشاریے مضبوط،عوام کوجلداچھی خبرسنائینگے :رضاباقر
منگل 12 اپریل 2022ءکراچی،نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے پاکستانی معیشت کے اشاریے مضبوط ہیں اور جلد معیشت کے حوالے سے عوام کو اچھی خبر سنائیں گے ۔امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویومیں ان کاکہناتھا آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے مضبوط ہیں، آئی ایم ایف کے ایندھن اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے احکامات پر عمل کرنا مشکل رہا۔سیاسی حالات درپیش ہوں تو مشکل فیصلے لینے میں تاخیر رہتی ہے لیکن امید ہے جلد یہ تاخیر ختم ہو گی، آئی ایم ایف کے ساتھ اگلی ٹرنچ مکمل ہونے کی اچھی خبر سنائیں گے ، آئی
مزید پڑھیے
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،انڈیکس 1700پوائنٹس بڑھ گیا؛ڈالر 2.30،سونا 900روپے گرگیا
منگل 12 اپریل 2022ءکراچی (کامرس رپورٹر) حکومت تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے بھی کروٹ لے لی۔ پیرکوزبردست تیزی سے کے ایس ہی 100انڈیکس 1700.38پوائنٹس کی چھلانگ لگاگیا۔ کاروباری حجم گزشتہ کاروباری بھی کاروباری ہفتہ کے آخری روز(جمعہ) سے 144فیصد زائد رہا۔گزشتہ روزسیمنٹ، ٹیلی کام، پٹرولیم، انرجی، فوڈز، کمیونیکیشن، پاور اور دیگر سرگرم سیکٹرز کے حصص میں نئی سرمایہ کاری نے مارکیٹ کو مسلسل مثبت زون میں رکھا ۔ کاروبار اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 1700.38 پوائنٹس بڑھ کر 46144.96پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کے ایس ای 30انڈیکس 689.74 پوائنٹس اضافے سے 17703.87، کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 963.76
مزید پڑھیے
خالصہ جنم دن: ویساکھی میلہ، بھارتی سکھ یاتریوں کی کل آمد
پیر 11 اپریل 2022ءمزید پڑھیے