Common frontend top

مریم ارشد


میں نہ مانوں


مریم نواز نے ایک نجی ٹی وی کے اینکر کو انٹر ویو دیتے ہوئے ہر مشکل سوال کا جواب اپنی ہی مرضی کے مطابق دیا۔ ایسے تمام پروگرام پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں۔ کم از کم میں نے اپنے دو سالہ چینل کے پروگرام میں یہی دیکھا۔ یقینا اب عوام ان ٹوپی ڈراموں سے تھک چکے ہیں۔ کیونکہ سیاسی شعور نے اس عوام کو آزادا فضاؤں میں اڑنے کے لیے ننھے ننھے سے پنکھ دے دیئے ہیں۔ ظاہر ہے وقت کی آبیاری کے ساتھ وہ پنکھ پروں میں تبدیل ہوتے جائیں گے اور وہ دن دور نہ ہو گا،
جمعرات 13 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

اوپر ایک خدا بھی ہے!

اتوار 09 اپریل 2023ء
مریم ارشد
محفوظ کیا گیا فیصلہ آخر کار سْنا دیا گیا اور اس فیصلے سے بلا شبہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہو گیا۔ ناخداؤں کے دلوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے یہ فیصلہ سْن کر۔ وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم تین رکنی بینچ کو نہیں مانتے آپ فیصلہ مانیں یا نہ مانیں فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا ورنہ توہین عدالت ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے عدالت عالیہ کے خلاف سخت الفاظ کہے کہ ایک بار پھر چار اپریل کو عدل و انصاف کا قتل ہوا۔ حکومت بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس
مزید پڑھیے


سو باتوں کی ایک بات

بدھ 05 اپریل 2023ء
مریم ارشد
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا غور کر نے پر پتہ چلتا ہے یہ گانا شاید ہماری عوام کے لیے لکھا گیا تھا۔ وطن ان دنوں جس معاشی، سیاسی اور اخلاقی المیوں سے گزر رہا ہے مداری لوگ اس سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہر سیاسی پارٹی کے اپنے اپنے گروہ ہیں اور ہمیشہ اقتدار کے حصول کے لیے باریاں مقرر کرتے ہوئے یہ سب گروہ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ جیسے اب چودہ پارٹیوں کی پی ڈی ایم ہے۔ آپس کے لین دین اور بدعنوانیوں پر یہ کبھی مداخلت
مزید پڑھیے


پبلک سب جانتی ہے

بدھ 29 مارچ 2023ء
مریم ارشد
کسی کی بھی حْب الوطنی پر شک کرنا کسی کی بھی نیت کے دام لگانا بھلا کہاں کی دانشمندی ہے۔ موجودہ ملکی حالات میں خیال آتا ہے کیا یہ پی ڈی ایم خصوصاً ن لیگ کی آزمائش ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی کی آزمائش ہے؟ کیا یہ عوام کی آزمائش ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ عوام کو بھی اپنے رویوں پر غور کرنا چاہیئے۔ غور کریں کہ ناپ تول سے لے کر ذخیرہ اندوزی تک ہم آپس میں ہی لوٹ مار مچائے ہوئے ہیں تو پھر اربابِ اختیار سے شکوہ کیسا؟ جب عوام ہی آپس میں منقسم ہوں
مزید پڑھیے


پھر وہی بات وہی قصہ پرانا نکلا

جمعرات 16 مارچ 2023ء
مریم ارشد
رات کی سیاہ چادر ہولے ہولے اپنا سفر پورا کر کے دھند لکے میں داخل ہوتی ہے تو فجر کا وقت ہونے لگتا ہے۔ عین اسی وقت ایک دیوانہ، پروانہ اور خان کا عاشق مستانہ آوازیں لگانے لگتا۔ ’’خان صاحب آئی لو یو۔‘‘ خان صاحب آئی لو یو۔‘‘ وہ ایک سادہ لوح انسان تھا۔ سر تاپا محبت اور سچائی کی کنکھاتی مٹی سے بنا ہوا۔ ایک مجذوب جو عشق کی آگ میں جل رہا تھا۔نیک دل معصومیت سے بھر پور ذہن کا مالک انسان تھا وہ۔ عاشق مستانہ کی طرح وہ دن اور رات اپنے معشوق کے در پر پڑا
مزید پڑھیے



سیاسی بْحران

هفته 11 مارچ 2023ء
مریم ارشد
kmanship Brinایک اصطلاح ہے جس کے اْردو میں معنی ہیں تباہی کے دہانے پر خطرناک صورت حاصل کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانا۔ جہاں پہلے ہی مصیبتوں کے پہاڑ لگے ہوں وہاں مقابلے بازی میں دوسری پارٹیاں ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی حد تک الزامات لگاتی ہوں۔ ایک اور تعریف brinkmanship کی یہ ہے کہ نا معقول حد تک تبادلہ خیالات میں محض اپنی کامیابی ڈھونڈنا۔ اِن دنوں ہمارے ملک میں یہ ہی صورتِ حال پنپ رہی ہے۔ یہ ایک خطرناک کھیل ہے جو اس وقت ہماری سیاسی پارٹیوں کے بیچ جاری ہے۔ اس کا بنیادی تعلق
مزید پڑھیے


فیض میلے کا جاوید اختر

منگل 28 فروری 2023ء
مریم ارشد
تو کیا کلبھوشن یادیو جرمنی سے آیا تھا؟ تو کیا ابھینندن ناروے سے آیا تھا؟ تو کیا سمجھوتہ ایکسپریس کا واقعہ مصر میں پیش آیا تھا؟ جاوید اختر بھارتی گیت کار اپنے کام کی وجہ سے اس خطے میں جانے جاتے ہیں۔ فیض میلے میں جاوید اختر صاحب کو بلایا گیا۔ ہم تو دل والے لوگ ہیں۔ ہم سمجھے کہ وہ اپنی پوٹلی میں محبت اور امن کے پھول لائے ہوں گے۔ مگر یہ کیا ان کی پٹاری میں سے تو نفرت کے کانٹے نکل آئے جو شاید وہ اپنے کالر میں سجا کر لائے تھے بس ہمیں استقبال کے
مزید پڑھیے


حیرت بھری آنکھ میں چین

هفته 18 فروری 2023ء
مریم ارشد
کتابیں پڑھنے کی چاٹ تو بہت بچپن ہی سے تھی۔80 کی دہائی کے اوائل میں سلمیٰ اعوان کا یہ میرا بلتستان اورمیرا گلگت و ہنزہ پڑھا۔ دل میں انگڑائیاں اٹھتی رہیں کہ اڑ کر ہنزہ وادی چلی جاؤں۔ ایک دن کسی دکان سے ’’تنہا‘‘ خرید لائی بس اسے پڑھتے ہوئے خواہش پیدا ہوئی کہ رائٹر سے ملنا ہے۔ اس تمنا کو پورے ہونے میں بھی دس سال لگے۔ برسوں بعد دوبارہ ’’تنہا‘‘ پڑھنا شروع کیا تو اندر کے صفحے پر لکھے ایڈریس پر ملنے پہنچ گئی۔ رستے بھر دعائیں مانگتی رہی کہ وہ مل جائیں۔ گھر کے اندر داخل
مزید پڑھیے


سیاسی گرفتاریاں

اتوار 12 فروری 2023ء
مریم ارشد
میں چھج پتاسے ونڈاں آج قیدی کر لیا ماہی نوں شیخ رشید صاحب کی گرفتاری پر یہ دلفریب گانا رانا ثنا اللہ گنگنا رہے ہوں گے۔ لگتا ہے پوری PDM سیاسی گرفتاریوں پر شادیانے بجا رہی ہے۔ سیاست اب ہر گلی، دروازے اور گھر تک پہنچ چکی ہے۔ عام لوگ بھی اب بدلے کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں۔ ساری سیاسی پارٹیاں مل کر ایک پارٹی کے خلاف ہو گئیں۔ اس طرح کے سیاسی انتشار سے ملک میں صرف نا ممکنات جیسی صورت حال پیدا ہوتی ہے حل دکھائی نہیں دیتا۔ چند روز پہلے فواد چوہدری کو ان کے
مزید پڑھیے


آئیے مہرباں!

جمعرات 02 فروری 2023ء
مریم ارشد
اب کیا کریں؟ کس کو مْوردِ الزام ٹھہرایا جائے۔ ارے چھوڑو بھی اب بھلا کس کو مْوردِ الزام ٹھہرانا۔ ہم خود ہی اپنے قاتل ہیں اور دلدار ہم نے سیاست بازوں کو بنایا ہوا ہے۔ اب دیکھیے ناں مریم نواز نئے عہدے کو بغل میں دابے سنگھا سن کے خواب لیے واپس وطن پہنچیں۔ ہمارے نام نہاد سیاست دان ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑ کر برطانیہ کی ہواؤں میں مست ہو کر اڑتے پھرتے ہیں۔ سونے پر سہاگہ، چاہتے ہیں کہ عوام ان کے استقبال کے لیے ہاوڑا برج فلم کا گانا گائیں۔ میں نے اس میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں