Common frontend top

ملک محمد سلمان


بیوروکریٹس کی اقسام اور تشہیری مہم


ایک وقت تھا کہ سول بیوروکریسی میں اچھے پڑھے لکھے اور خاندانی لوگ آیاکرتے تھے ، رشوت لینا تو دور کی بات کوئی ایسا الزام بھی نہیں لگاتا تھا،عام سرکاری ملازمین کی نسبت اعلیٰ سرکاری افسران کا رویہ اور کردار قابل تقلید و تعریف ہوتا تھا۔ مگر اب حالات کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ بیورو کریٹ بھی بدل گئے ہیں۔ اداروں اور بیوروکریسی کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا جس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ موجودہ بیوروکریسی مختلف اقسام اور گروپس میں تقسیم ہے جن میںسے درج ذیل قابل ذکر ہیں۔ ’’یس باس افسر‘‘’’باس
بدھ 04 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن کے اختیارات کا تعین کرنا ہوگا

منگل 26  ستمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
پاکستان خاص طور پر پنجاب میں اس وقت احتساب کا نظام رائج ہے،کون سا؟ سمجھ سے بالاتر ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے مسعود مختار اور ڈاکٹر آصف طفیل اور یکے بعد دیگرے پنجاب صوبائی سروس کے خرم شہزاد اور رائو پرویز کے خلاف انٹی کرپشن کے مقدمات نے بیوروکریسی میںناصرف ہلچل مچا دی ہے بلکہ عجیب خوف و ہراس کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ ڈاکٹر آصف طفیل اور مسعود مختار وفاقی سول سروس کے انتہائی اپ رائٹ اور قابل ترین افسران ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹرخرم شہزاد اور رائو پرویز اختر صوبائی سول سروس کے انتہائی خوش اخلاق قابل آفیسر،بہترین دماغ
مزید پڑھیے


ویزوں کی جعلی لوٹ سیل

هفته 09  ستمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا ہے۔سوشل میڈیا پر ملکی حالات کو خراب سے خراب دکھا کر اور مصنوعی مایوسی پھیلاکر ہر طرف امریکہ ، آسٹریلیا ،کینڈا،سعودی عرب ، متحدہ امارات اور ملائشیا سمیت دیگر ممالک میں فوری ویزہ اور ہینڈسم سیلری کے اشتہارات نظر آرہے ہیںجبکہ یورپین ممالک کی نیشنلٹی کا خواب سب سے مہنگے داموں بیچا جا رہا ہے۔ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔ روشن مستقبل اور
مزید پڑھیے


وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات

جمعرات 20 جولائی 2023ء
ملک محمد سلمان
اتوار کی شب وزیراعظم شہباز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری مراد خان کی ٹیلفونک کال موصول ہوئی کہ کل آپ لاہور ہی ہیں ؟میں نے اثبات میں جواب دیا تو انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم آپ سے ملاقات چاہ رہے ہیں۔ کل صبح ساڑھے دس کا وقت آپ کیلئے ایزی رہے گا؟۔عید سے کچھ دن قبل بھی ملاقات کیلئے وزیر اعظم کا ٹیکسٹ موصول ہوا تھا لیکن ان دنوں میں پاکستان فیڈریشن آف ڈیجیٹل میڈیا کے وفد کے ساتھ گلگت بلتستان کے تفریحی دورے پر تھا۔ پیر کی صبح 96-Hماڈل ٹائون پہنچا توپرانے دوست اور پرسنل سٹاف آفیسر ٹو پرائم منسٹر ڈاکٹر
مزید پڑھیے


شہباز شریف نوجوانوں کا ہیرو

بدھ 12 جولائی 2023ء
ملک محمد سلمان
بااختیار نوجوان انٹرن شپ پروگرام ،پاکستان کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے پاکستان میں کوئی بھی پڑھا لکھا نوجوان بے روزگار نہیں رہے گا۔1000 ذہین طلبہ و طالبات کو جدید علوم میں پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں بھیجا جارہا ہے۔ آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا جارہا ہے جو یقینا پاکستان میں آئی ٹی کے انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔یوتھ سکل ٹریننگ سینٹرز اور دور دراز اضلاع میں نئے یونیورسٹی کیمپس بنائے جارہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نوجوانوں کو نیا کاروبارشروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے
مزید پڑھیے



شہباز شریف بے مثال ایدمنسٹریٹر

منگل 04 جولائی 2023ء
ملک محمد سلمان
نماز عید کے بعد قربانی سے فارغ ہوکر موبائل دیکھا توپاکستان آرمی کے سینکڑوں افسران کے واٹس اپ سٹیٹس پر شہباز شریف کی تصاویر اپلوڈ تھیں ۔ سوشل میڈیا پر آرمی کے جوان و افسران اور ہر مکتبہ فکر کے افرادوزیر اعظم شہباز شریف کے اس جذبہ کو سراہتے ہوئے نظر آئے کہ وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن پاک افغان سرحد کے قریب پاراچنار میں ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے نام کیا۔عید کے روز وزیر اعظم کو اپنے گرد دیکھ کر فوجی جوانوں کے حوصلے بلند اور خوشی دیدنی تھی۔ پاک
مزید پڑھیے


سوشل میڈیا ،فیک نیوز اور پیکا ایکٹ

هفته 04 فروری 2023ء
ملک محمد سلمان
فیک نیوز کی بہتات کے باعث سوشل میڈیا کو قابل اعتبار سورس نہیں سمجھا جا سکتا۔مختلف جماعتوں، فرقوں، گروہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی اپنی لابیاں بنائی ہوئی ہیں، جو اپنے گروہ کی ہرصحیح و غلط بات میں تائید کرتی ہیں، جبکہ مخالف پارٹی کے ہراچھے برے کام میںکیڑے نکالنا فرض سمجھتی ہیں اور مخالفین کے نظریے، رہنمائوں اور محترم شخصیات کی توہین سے بھی باز نہیں آتیں، جس سے مسلکی اورسیاسی تعصب میں اضافہ ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا قوانین کے حوالے سے چین، روس، ترکی، ایران، سعودی عرب سمیت بہت سے ممالک میں سخت قوانین نافذ ہیں۔ متحدہ عرب
مزید پڑھیے


سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں!

پیر 29  اگست 2022ء
ملک محمد سلمان
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہے ،سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے،کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔ انسان ، چرند پرند، بڑی بڑی عمارتیں،ہر چیز خس و خاشاک کی طرح بہہ رہی ہے اور صفحہ ہستی سے مٹ رہی ہے۔ سیلاب کے باعث کئی علاقوں میں ریل‘ موبائل‘ انٹرنیٹ سروس‘ بجلی اور سڑک کے راستے آمدورفت کا سلسلہ معطل ہے۔متعدد عمارتیں زمین بوس ہو کر پانی میں بہہ گئیں،ہزاروں مویشی بھی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے ہیں۔بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں قیامت برپا کر رکھی ہے۔ بلوچستان، سندھ، خیبر پختون خوا اور جنوبی
مزید پڑھیے


صوبائی سول سروس کی بااختیاری ناگزیر

منگل 23  اگست 2022ء
ملک محمد سلمان
سی ایس ایس اورپی ایم ایس دونوں کے امتحانات ہر لحاظ سے یکساں اور برابر ہیں۔سی ایس ایس افسران کی ترقی کا سفر تو ہوا کی سپیڈ سے بھی زیادہ تیزی سے اپنی منازل طے کرتا ہے جبکہ پی ایم ایس افسران سمیت دیگر سرکاری ملازمین کی ترقی کے سامنے نہ صرف سوالیہ نشان موجود ہے بلکہ بڑا سا ’’فل سٹاپ‘‘ لگا دیا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے آئے روز سی ایس ایس اور پی ایم ایس افسران کے درمیان تنائو کا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کو جیسے سرخاب کے پر لگے ہوتے ہیں کہ
مزید پڑھیے


ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

بدھ 17  اگست 2022ء
ملک محمد سلمان
گزشتہ روز مسافر بس اور آئل ٹینکر کے تصادم سے 20 سے زائد قیمتی جانوں کا نقصان ، ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوار ہے۔یہ نہ تو پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ٹریفک حادثات کے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت تک گوارا نہ کی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور آئندہ ایسے حادثات سے بچنے کیلئے کونسے اقدامات کرنے چاہئیں۔سکول ،آفس ،ہسپتال یا کسی بھی تفریحی جگہ جانے کیلئے سائیکل سے لیکر موٹرسائیکل،کار،وین اور بس سمیت درجنوں ذرائع نقل و حمل ہیں جس کے ذریعے ہم ایک
مزید پڑھیے








اہم خبریں