لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء حنیف عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے شیخ زاید ہسپتال لاہور منتقل کرنے کے بعد سی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے ،ہسپتال ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو گزشتہ رات انجائنا کی تکلیف کے باعث حکام نے شیخ زاید ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی میں منتقل کیا تھا ،جہاں ڈاکٹروں نے حنیف عباسی کا تفصیلی طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں سی سی یو میں شفٹ کر دیا ، ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں تاحال اپنی زیر نگرانی رکھنے اور ان کے چند ضروری ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
حنیف عباسی کو دل کی تکلیف جیل سے شیخ زاید ہسپتال منتقل
جمعرات 04 اپریل 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء حنیف عباسی کو دل کی تکلیف ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے شیخ زاید ہسپتال لاہور منتقل کرنے کے بعد سی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے ،ہسپتال ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو گزشتہ رات انجائنا کی تکلیف کے باعث حکام نے شیخ زاید ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی میں منتقل کیا تھا ،جہاں ڈاکٹروں نے حنیف عباسی کا تفصیلی طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں سی سی یو میں شفٹ کر دیا ، ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں تاحال اپنی زیر نگرانی رکھنے اور ان کے چند ضروری ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 04 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں