نئی دہلی( آن لائن ) رافیل لڑاکا طیاروں کی ڈیل سے متعلق کیس میں وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں دیئے گئے عدالتی ریمارکس کو غلط انداز میں پیش کرنے پر کانگریس کے رہنما اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار راہول گاندھی نے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ سے معافی دینے کی استدعا کی ہے ۔