لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے ڈی ایچ کیواور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں وکلاء کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر دی ۔پنجاب بار کونسل کے کارڈ ہولڈر وکلا اور ان کے لواحقین کو یہ سہولت حاصل ہو گی ۔تمام ڈی ا یچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے سرابرہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔