Common frontend top

ڈاکٹر جام سجاد


عوام کا مقدمہ


ادارہ ِ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی نے سارے ملکی ریکارڈ توڑدیے ہیں اور 42.3فیصد اضافہ کے ساتھ ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری خبر کے مطابق نوے فیصد بلوچستان زیر ِ آب آچکا ہے۔ پنجاب کے مغربی اضلاع میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی بدولت کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک تصوریر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہوچکا ہے۔دونوں ہاتھ مٹی کے اوپر جب کہ پورا وجود مٹی کے اندر
بدھ 24  اگست 2022ء مزید پڑھیے

پتھر دلِ حکمران

پیر 22  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
عالمی بازار میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ تازہ ترین صورت حال کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں چھ روپے بہتر پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اْن عوامی نمائندوں پر مشتمل اتحادی حکومت ہے جوپونے چار سال تحریک ِ انصاف کی سابقہ حکومت میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام دشمنی گردانتے آئے ہیں۔ یہ وہی نمائندے ہیں جو بارہ روپے پیٹرول اضافہ پر سابق وزیراعظم پاکستان کو پتھر دل قرار دیتے رہے
مزید پڑھیے


غربت سے خوشحالی کا سفر

پیر 15  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
سرمایہ داروں کی اجارہ داری کے سبب دنیا میں غربت بڑھ رہی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک نے اس انداز سے پیداواری نظام کو ترتیب دیا ہے کہ کارل مارکس کا نظریہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی درست معلوم ہوتا ہے۔ امیرو ں کی تجوریوں میں دولت کے انبار بڑھتے جارہے ہیں جبکہ غریب کا چولہا بجھنا شروع ہوگیا ہے۔صف ِ اول کے ممالک نے جہاں خود کو ہر طرح کے سہولیات سے آراستہ کیا ہے وہیں دنیا کے وسائل پر قبضہ جما لیا ہے۔ یورپ نے کمال منافقانہ طرز ِ عمل اپنایا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق یورپ کے مسائل
مزید پڑھیے


یزید ِ وقت کون؟

جمعه 12  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
گزشتہ صبح روزنامہ 92کے پہلے صفحہ پر ایک خبر پڑھی تو دل خون کے آنسو رونے لگا۔ خبر کا متن کچھ یوں تھا۔ ’وفاقی وزیر ِ ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین تحریک ِ انصاف عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ایک مطلق العنان ظالم حکمران کلمہ ِ حق سے متنفر، کسی بھی قانون اور اخلاقیات سے ماورا، آپ کے دور کا جبر و جھوٹ ہم نے بھگتااور قوم نے برداشت کیا ہے۔خواجہ سعد رفیق ایک زیر ک سیاستدان ہیں۔وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے وفادار سیاسی کارکن ہیں۔ جنہوں
مزید پڑھیے


دو روپے کی اوقات

هفته 06  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
چند سال قبل کسی کو اوقات یاد دلانے کے لئے طنزیہ انداز میں کہا جاتا تھا کہ ’تمہاری دو ٹکے کی اوقات نہیں ہے‘۔ تب ’ٹکا‘ بنگلہ دیش کی کرنسی نہیں تھی ۔ مگر آج ٹکا کی حیثیت بدل گئی ہے۔ آج ایک بنگالی ٹکاپاکستانی اڑھائی روپے کے برابر ہوگیا ہے۔ آج بنگالی شہری ایک دوسرے کو یہی کہتے ہوں گے کہ ’تمھاری دو روپے کی اوقات نہیں ہے‘۔ اس دوروپے کی اوقات کے پیچھے وطن ِعزیز کے ساتھ ہونے والے مظالم کی ایک لمبی داستان ہے۔حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ پوری دنیا میں خوبصورت وادیاں، پرندوں کی
مزید پڑھیے



پاکستانی عوام کیا چاہتے ہیں!

جمعرات 04  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
بانی ِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ایک سالہ دورِ حکومت کو نکال پر دیکھا جائے تو چوہتر سالوں میں شاید 33سال براہِ راست طالع آزماؤں نے اس ملک پر حکومت کی ہے۔ باقی 41سالوں میں مقتدر حلقوں نے بلاواسطہ حکومت پر کنٹرول برقرار رکھا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کے دھانے پر کھڑا ہے۔ معاشی بدحالی کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ ڈالر 229روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ سری لنکا تب دیوالیہ ہوگیا تھا جب ڈالر نے 200کے ہندسے کو ٹچ کیا تھا۔ پیٹرولیم مصنوعات تاریخ کی بلند ترین
مزید پڑھیے


’میڈے بال لْڑھ گِن‘

پیر 01  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
بلوچستان کے بائیس اضلاع بدترین سیلاب کا سامنا کررہے ہیں۔ریل، مال بردار گاڑیوں اور دیگر ذرائع کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ پْل ٹوٹ چکے ہیں۔ لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق جاری سیلاب میں 127افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب دریائے چناب میں آبی ریلے کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جھنگ کے پچاس سے زائددیہات زیر آب آچکے ہیں۔ راجن پور ضلع بھی شدید سیلاب کی زد میں ہے جہاں ہزاروں افراد شدید مسائل کا شکار ہیں۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل کو سیلابی پانی بہا کر ساتھ لے گیا ہے۔ سوشل
مزید پڑھیے


تفتیشی رقم

اتوار 31 جولائی 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
تفتیشی رقم یا تفتیش کی رقم وہ مختص شدہ رقم ہوتی ہے جو محکمہ ِپولیس مختلف مقدمات کی تفتیش کے دوران خرچ آنے والی رقم کی مد میں تفتیشی افسران و اہلکاران کو دیتا ہے۔اِسے پولیس کی زبان میں کاسٹ آف انوسٹی گیشن کہا جاتا ہے۔ یہ رقم جرائم کے مقدمات کی تفتیش کے دوران خرچ کرتے ہیں۔کسی بھی جرم کے سرزد ہونے پر فوری طور پر پولیس پر جانبداری کا الزام تھوپ دیا جاتا ہے۔کہیں کوئی قتل ہو،کوئی چوری ہوجائے، کہیں ڈکیتی کی واردات ہوجائے حتی کہ ٹریفک حادثات میں بھی پولیس کوموردِ الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔ شاید کسی
مزید پڑھیے


وزارتِ کھدائی

جمعرات 28 جولائی 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
کہا جاتا ہے کچھ صدیاں قبل ایک جاہ و جلال والے بادشاہ کاایک وسیع و عریض لق و دق صحرا سے گزر ہوا۔بادشاہ نے دیکھا کہ عوام الناس پانی کی تلاش میں برتن اْٹھائے دو ر دراز علاقوں کا سفر کیا کرتے جو یقینا جان جوکھوں کا کام تھا۔ اس لئے بادشاہ نے عوامی مفاد کے پیش ِ نظر اپنے وزیراعظم کو لق و دق صحرا میں ایک کنواں کھودنے کی ہدایات جاری کردیں اورخود محل کی جانب چل پڑا۔ وزیراعظم نے کنواں کھدائی کی وزارت قائم کردی جس نے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی۔ طے ہوا کہ کنویں
مزید پڑھیے


سیاست کا مْرلی دھرن

پیر 25 جولائی 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
دیشابَندھو موتیھا مْرلی دھرن سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کوچ ہیں۔ یہ وہی کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 800جبکہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 530سے زائد وکٹیں لی ہیں جو تاحال ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ مْرلی دھرن کے عہد میں ایک اورنامورآسٹریلوی گیند باز شین وارن بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔ شین وارن کی گیند روک لینا ہی بلے باز میں مہارت کی علامت سمجھی جاتی تھی پنجاب پولیس کے چھ جوان اور تین شہری جان کی بازی ہارگئے۔ دْشمن اپنے مقصد میں کامیاب رہا اورپاکستان سے کرکٹ قریباََ دس سال کے لئے رْک گئی۔ مْرلی
مزید پڑھیے








اہم خبریں