Common frontend top

ڈاکٹر جام سجاد


ہم ٹھیکے پر دستیاب ہیں!


خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کے تین بڑے ہوائی اڈوں بشمول جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی، علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ لاہور اور اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے۔ دوسرے لفظوں میں اب اِن ہوائی اڈوں پر وفاقی حکومت کا کلی کنٹرول برائے نام رہ جائے گا۔ اب یہ تینوں ائیرپورٹ ٹھیکے پر دستیاب ہیں اور مہیا معلومات کے مطابق ا ن ہوائی اڈوں کو قطر کی کمپنیوں کے حوالے کیا جارہا ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ اِس فیصلے کا ’ائیرکرافٹ اْونرز اینڈ آپریشنز ایسوسی ایشن‘
جمعرات 26 جنوری 2023ء مزید پڑھیے

مسجد کا معاشرتی نظام

اتوار 22 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
دین ِ اسلام میں مسجد کوہمیشہ معاشرتی طور پر مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ مسجد ایک کمیونٹی سنٹر کے طور پر کام کیا کرتی تھی جہاں عبادت بھی ہوتی تھیں اور معمولات ِ زندگی بھی زیر ِ بحث آتے تھے۔ایسا سنٹر جہاں مسائل پربھی بات ہوتی ہے اور مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے۔ مسجد میں عبادت اور اس کے ثواب کے متعلق علماء کرام یقینی طور پرراقم الحروف سے کہیں بہتر جانتے ہیں مگر آج کے کالم کا موضوع مسجد کے اس معاشرتی نظام پر بات کرنا مقصود ہے، جو اِس وقت دنیا کے کچھ ممالک میں رائج
مزید پڑھیے


ریاستی اخراجات

بدھ 18 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
پاکستان میں چونتیس وفاقی وزراء ، سات وزرائے مملکت، وزیراعظم کے چار ایڈوائزرز اور اکتیس سپیشل اسسٹنٹ وزیراعظم پاکستان کی معاونت کر رہے ہیں۔پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ اور صرف وفاقی وزراء ، مشیران اور ایڈوائرز حضرات کی تعداد ستر کا ہندسہ عبور کرنے لگی ہے۔ بھارت کی آبادی ایک ارب پچاس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ وفاقی وزرا ء کی تعداد کل اٹھائیس جبکہ وزراء مملکت کی تعداد انچاس ہے۔ چین دنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے جس کی کل آبادی قریباََ دو ارب ہے۔ چین میں وفاقی وزراء کی کل تعد
مزید پڑھیے


یہودیوں کی تاریخ شکنی

اتوار 15 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں اْنہوں نے ہولوکاسٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے فرمایا کہ اسرائیل میں رہنے والے یہودی بجھنے سے پہلے شاید آخری بار شعلوں کی مانند جل رہے ہیں جس میں وہ کوشش کریں گے کہ مسلمانوں کو خون میں نہلا دیں لیکن یہ قبل از قیامت اْن کا آخری ظلم ہوگا جس کے بعد وہ ہمیشہ کے لئے مٹ جائیں گے۔ وہ بتا رہے تھے کہ پچھلی صدی میں جرمن چانسلر ہٹلر کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔دراصل پورے مشرقی یورپ میں جہاں جہاں
مزید پڑھیے


جماعت اور عوامی طرزِ سیاست

هفته 14 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
امیر جماعت ِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غلے کے گودام، قومی خزانہ ہو یا توشہ خانہ، ہمیشہ حکمرانوں کا کردار مجرمانہ رہا ہے۔ حکومت پی ٹی آئی کی ہو یا پی ڈی ایم کی ہمیشہ مافیاز کا راج رہا۔ صوبائی اور وفاقی حکومتیں ایک بھی عوامی فلاحی منصوبہ نہیں رکھتیں۔ سیلاب ہو یا آٹے کا عذاب ان کو پروانہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی نہ ملے تو پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ٹرائیکا کی سیاست عجائب گھر میں ملے گی۔ جماعت ِ اسلامی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کو حتمی مرحلے تک لے کر جائے
مزید پڑھیے



گلف کی اْٹھان: رویتہ السعودیتہ

پیر 09 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
سعودی عرب عالم ِ اسلام کے لئے ایک خاص مذہبی کشش رکھتا ہے۔ سعودی عرب کی خاک ہم مسلمانوں کی آنکھوں کا سرمہ ہے۔ مگر جب سے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے بطور وزیراعظم کمان سنبھالی ہے سعودی عرب مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اقوام ِ عالم کے لئے مرکز ِ نگاہ بن گیا ہے۔ ولی عہد نے جس انداز میں ویژن 2030ء پیش کیا اور اْس پر جس تیزی سے کام جاری ہے اْس کے متعلق خود انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ اور دیگر عالمی مالیاتی ادارے یہ نوید سنارہے ہیں کہ شاید ایک دہائی کے اندر
مزید پڑھیے


کالا پانی۔۔ مظفر گڑھ

بدھ 04 جنوری 2023ء
ڈاکٹر جام سجاد
ملتان کے آخری حکمران نواب مظفرخان نے مٹی سے ایک ’گڑھ‘ تعمیر کرایا جسے قلعہ کہا جاتا ہے جس کی اب بھی کچھ باقیات موجود ہیں۔ نواب مظفر کی وجہ سے یہ ’مظفر گڑھ‘کہلایا۔ اگرچہ یہ ضلع بعد میں بنا مگر اس علاقہ کی تاریخی اہمیت اپنی جگہ ہے۔ ’سندھ تہذیب‘ یا انڈس ویلی کے عہد میں یہ ایک زرعی خطہ تھا۔ موریا سلطنت، یووانا راجیہ، کْشن سلطنت، گپتا سلطنت، وائٹ ہْن، ترک اور ہندو شاہی خاندانوں نے اِس خطہ ِ ارضی کو اپنی سلطنت کا حصہ بنائے رکھا جسے آج مظفر گڑھ کہا جاتا ہے۔ بعد ازاں یہ علاقہ
مزید پڑھیے


ہٹلر زندہ ہے!

بدھ 21 دسمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
’بلاول بھٹو بچہ ہے‘۔ یہ جملہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بھاگیل نے بولا ہے۔اقوام ِ متحدہ میں بھارتی وزیر ِ خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر نے بیان دیا کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے، پاکستان سے پوچھنا چاہئے کہ وہ دہشت گردی کب ختم کرے گا۔اپنے بیان کو سپورٹ دینے کے لئے اْنہوں نے مثال دی کہ اْسامہ بن لادن پاکستان میں پایا گیا۔ جس کے جواب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور موجودہ وزیرخارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے اقوام ِ متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اْسامہ بن لادن (کب کا)مرچکا ہے،
مزید پڑھیے


ریسپیکٹ فار میرج ایکٹ

بدھ 14 دسمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
خبر ہے کہ امریکی سینٹ نے ہم جنس پرستی کے تصور کو قانونی شکل دیتے ہوئے ’ریسپیکٹ فار میرج ایکٹ‘ پاس کرلیا ہے۔امریکہ اور مغرب میں ہم جنس پرستی کا بخار یوں تو کئی دہائیوں سے چل رہا ہے۔ خصوصاًََامریکی صدر باراک حسین اْوباما کے دورِ صدارت میں یہ لہر اپنے عروج پر دیکھی گئی۔ صاف ظاہر ہے اِس بے تکی منطق کو خود مغربی ممالک کی بڑی آبادی نے تنقید کیا نشانہ بنایا۔جبکہ مسلم ممالک سے علماء اور باقی اہلِ حل و عقد نے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ جب انسان بے لباس پیدا ہوا تو وہ
مزید پڑھیے


جھوکاں تھیسن آباد ول؟

منگل 13 دسمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
وفاقی کابینہ نے روس سے ساڑھے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چارنکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جن میں ایک ایجنڈا یہ بھی تھا کہ روس سے تین سو بہتر ڈالر فی میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظور ی دی جائے۔ پارس مزاری نے محبتِ محبوب میں خریداریِ گندم کے متعلق کیا خوب کہہ رکھا ہے کہ ’اپنی پسند چھوڑ دی اْس کی خرید لی،ورثے کا کھیت بیچ کے کوٹھی خرید لی؛ ویسے تو نرخ کم ہی تھے گندم کے اِس برس،آئی
مزید پڑھیے








اہم خبریں