Common frontend top

ڈاکٹر جام سجاد


اچھی گفت گو کیجئے


ڈیل کارنیگی ایسی کئی کتابوں کے مصنف ہیں جنہیں پڑھ کر مختلف ممالک میں کئی ’حوصلہ افزائی کرنے والے پیدا ہوئے ہیں۔ ’پریشان ہونا چھوڑیئے، جینا شروع کیجئے‘، ’لوگوں کو کیسے جیتیں اور متاثر کریں‘، ’گفت گو کا فن‘، ’متاثر کن گفت کا طریقہ‘، ’کامیابی کی بول چال‘ سمیت دیگر کئی کتابیں ڈیل کی تصانیف میں شامل ہیں، اگرچہ یہ کتابیں میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے طلبہ و طالبات کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ یہ کتابیں کسی بھی شخص کو اچھا ’کمیونیکیٹر‘ بنانے کے لئے مفید ہیں۔ ان کتابوں کو پڑھ کر دنیا میں کئی نامور مقرر پیدا
اتوار 02 اکتوبر 2022ء مزید پڑھیے

عوام کا مقدمہ

جمعرات 29  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
پاکستان ادارہ ِ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی نے سارے ملکی ریکارڈ توڑدیے ہیں اور 42.3فیصد اضافہ کے ساتھ ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری خبر کے مطابق نوے فیصد بلوچستان زیر ِ آب آچکا ہے۔ پنجاب کے مغربی اضلاع میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی بدولت کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک تصوریر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص سیلابی ریلے کی زد میں آکر جاں بحق ہوچکا ہے۔دونوں ہاتھ مٹی کے اوپر جب کہ پورا وجود مٹی کے
مزید پڑھیے


جہدِ مسلسل

بدھ 28  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
جہدِ مسلسل (بہاولپور براستہ گورکھ پور)ایک سوانح حیات ہے جسے پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد اور ڈاکٹر محمد آصف ندیم نے مشترکہ تصنیف کیا ہے۔پروفیسر اطہر محبوب دراصل مولوی سبحان اللہ کے بیٹے سید محمد رضوان اللہ کے نواسے اور قاضی محبوب الحق کے بیٹے ہیں۔ سید محمد رضوان اللہ قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھے اورقائد اعظمان سے مسلمانانِ ہند کے مستقبل، سیاسی و سماجی حالات پر ملاقات و مشاورت کرتے رہتے تھے۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کو اْن پر بڑا اعتماد تھا۔ بلکہ ایک وقت ایسا بھی
مزید پڑھیے


نئی حکومت

هفته 24  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کچھ عرصہ قبل ایک ٹوئیٹ کے ذریعے نئی حکومت کے قیام کی خواہش کا اظہا ر کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو مفاد پرست ٹولہ کے ہاتھوں یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ بادیِ النظر میں نئی حکومت کے قیام کا مطلب ان کی معاونت سے دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت لیا جارہا ہے۔اس وقت پاکستان دیوالیہ ہونے کے دھانے پر کھڑا ہے۔ معاشی بدحالی کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ ڈالر 240 روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ سری لنکا تب دیوالیہ ہوگیا تھا جب ڈالر نے 200کے
مزید پڑھیے


’نیوم‘

هفته 17  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
سلطان عبدالعزیز ال سعود کو جب رب العزت نے اس مقدس سرزمین کی حفاظت اور تعمیر و ترقی کی ذمہ داری سونپی تو انہوں نے خود کو اور بعد ازاں اپنے بیٹوں کو حجازِ مقدس کے خادمین قرار دیا اوریوں سعودی عرب کے سبھی بادشاہ خادم الحرمین الشریفین کہلائے۔ موجودہ خادم الحرمین الشریفین بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود شاہ عبدالعزیز کے پچیسویں بیٹے ہیں جنہوں نے اپنے بھائی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز ال سعود کی وفات کے بعد 23جنوری 2015ء کو تخت سنبھالا۔ تخت سنبھالتے ہی اْنہوں نے روایتی طرزِ حکمرانی کو چھوڑتے ہوئے جدید تقاضوں کے مطابق
مزید پڑھیے



تلور کہانی

هفته 10  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
یہ کہانی دنیا میں نایاب ہوتے پرندے ’تلور‘ کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی دلچسپ مگر تکلیف دہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سابق حکمران شیخ زید بن سلطان النہیان نے 1977ء میں تلور کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کو محفوظ بنانے کے لئے عالمی سطح پر ایک پروگرام کا اجراء کیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں اس پرندے کی ختم ہوتی نسل پر تحقیق کی گئی۔ 1989میں ابوظہبی میں تلور کی افزائش ِ نسل کا پہلا مرکز جسے ’نیشنل ایوین ریسرچ سنٹر‘ کا نام دیا گیا قائم کیا گیا۔1995ء میں تلور کی نسل کو محفوظ بنانے کے لئے بین الاقوامی
مزید پڑھیے


موٹرویز کے ساتھ کاشتکاری

بدھ 07  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
پاکستان کی زرعی زمین پر زیادہ تر گندم اور کپاس کی فصلیںکاشت کی جاتی ہیں۔ ہمارے اکثر زمین داروں اور کسانوں کے ہاں یہ عام رواج ہے کہ وہ سال میں صرف دو طرح کی فصلیں کاشت کرتے ہیں۔ کبھی کسی نے یہ سوچنا ہی گوارا نہیں کیا کہ ہم ایک ایکڑ سے دو سے تین اور تین سے چار طرح کی فصلیں کاشت کرسکتے ہیں۔ جس سے آمدنی میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ کئی طرح کی فصلوں کی کاشتسے زمین میں نائٹروجن، یوریا اور دیگر قدرتی طاقتور عناصر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ موسمیاتی
مزید پڑھیے


پاکستان کی ’مقدس‘اشرافیہ

پیر 05  ستمبر 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
اَنوکھی روایات کے سبب پاکستان دنیا کا منفرد ملک ہے جہاں کسی پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی کیڈر) کے کسی افسر کو ظلم و زیادتی کا شکار نہیں ہونا پڑتا۔ صرف اِتنا ہی نہیں بلکہ پی ایس پی افسر کے کسی عزیز یا رشتے دار تک کوبھی آج تک در در کی ٹھوکریں نہیں کھانی پڑیں۔کسی نے آج تک کسی سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو انصاف کی خاطر کسی تھانے کے سامنے ذلیل و خوار ہوتے نہیں دیکھا۔ ایس ایچ او، ڈی ایس پی، ایس پی، ایس ایس پی، ڈی آئی جی، ایڈیشنل آئی، آئی
مزید پڑھیے


کون بچاندا جان وغیرہ؟

پیر 29  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
ملک میں جاری تاریخ کے بدترین سیلاب میں عوام کے درد میں ’نڈھال‘ حکمرانوں کی سرگرمیوں اور کچھ خبروں پر نظر ڈالئے۔ خبر ہے کہ ایک طاقتور سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون پارلیمینٹیرین کے ارب پتی شوہر نے سیلاب سے متاثرہ افراد میں پچاس پچاس روپے کی امدادی رقم بانٹی ہے۔ اس ’خطیر رقم‘ کی تقسیم کی ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ ارکانِ قومی اسمبلی نے ایک مہینے کی تنخواہ سیلاب کے متاثرین کی بحالی کے لئے دان کردی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہستان میں پانچ رشتے دار سیلاب میں حکومتی مدد کے طویل انتظار میں
مزید پڑھیے


آہ! الصادق مسجد بہاولپور

هفته 27  اگست 2022ء
ڈاکٹر جام سجاد
آج بہاولپور کے لوگ تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کا نشانہ بن رہے ہیں مگر ریاست ِ بہاولپور خود پتھرائی آنکھوں سے اْنہیں دیکھ رہی ہے۔ نوکر ِ شاہی کے مظالم کا شکار بہاولپور جس کے حکمران کو صحیح معنوں میں محسن ِ پاکستان کہا جاتا ہے آج اپنے تاریخی ورثے سے محروم ہوتی جارہی ہے۔ جس کی تازہ ترین مثال بہاولپور کی دو تاریخی مساجد کی زبوں حالی میں نظر آتی ہے۔ بہاولپور ریاست کے فن ِ تعمیر کا شاہکار شاہی مسجد جو قلعہ دیراوڑکے مرکزی دروازے کے سامنے واقع ہے اور دوسری ’الصادق مسجد‘جو
مزید پڑھیے








اہم خبریں