Common frontend top

عمران خان


پنجاب میں ایک لاکھ بھرتیوں کی منظوری، وزیراعظم نے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا: بزدار

جمعه 05 نومبر 2021ء
لاہور(وقائع نگار،92نیوزرپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے ۔ بھرتی صرف اور صرف میرٹ اور مجوزہ تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہ میرٹ، تعلیم اور تجربے کی بنیادپر کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈ ہاک ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں حائل رکاوٹوں کو فوری دور کرنے کاحکم دیا اور ہدایت کی کہ آئندہ ایڈہاک ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہئے ۔ ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سردار عثمان
مزید پڑھیے


اپوزیشن لیڈرسے ہاتھ ملانے کا مطلب کرپشن تسلیم کرنا:وزیراعظم

جمعه 05 نومبر 2021ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر؍ سپیشل رپورٹر؍92 نیوز رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوخاندانوں سے ذاتی لڑائی نہیں، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاتا، اس سے ہاتھ ملانے کا مطلب اس کی کرپشن کوتسلیم کرنا ہے ،میری کرپشن کیخلاف جنگ ہے ، کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، اگر سکالرز راستہ بھول جائیں تو قوم کا نقصان ہوتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اکادمی ادبیات پاکستان میں ایوان اعزاز کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے کہا دانشوروں کی اہمیت کم ہونے سے تہذیبیں زوال پذیر ہو
مزید پڑھیے


اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم پر اظہاراعتماد: وزرا حساس معاملات پر غیرضروری بیان نہ دیں:عمران خان

بدھ 03 نومبر 2021ء
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی قیادت کے وفد نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وزیرقانون فروغ نسیم اور وزیر آئی ٹی امین الحق نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ،غوث بخش مہر اور فہمیدہ مرزا نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے )، وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے مسلم لیگ (ق) ، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ،سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے بلوچستان عوامی پارٹی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
مزید پڑھیے


فراڈ،مضاربہ کیسز نیب کو واپس،زرداری،شہباز،مریم کو ریلیف نہیں ملے گا

منگل 02 نومبر 2021ء

اسلام آباد(خبر نگار،نامہ نگار،92 نیوزرپورٹ)صدر مملکت عارف علو ی نے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس مجریہ 2021ء جاری کردیا جس کے تحت عوام سے دھوکہ دہی ، فراڈ اور مضاربہ کے تمام مقدمات واپس نیب کے حوالے کر دیئے گئے جبکہ چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دیدیا گیا۔نئے آرڈیننس کے اجرا کے بعد فراڈ اور دھوکہ دہی کے کیسز 6 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر بحال ہوگئے اورتمام مقدمات نیب سن سکے گا۔ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دائر ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار میں رہیں گے اور
مزید پڑھیے


خون خرابہ نہیں چاہتے ، کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات ہی واحد حل تھا: وزیراعظم ،پنجاب میں شہروں کے میئر کا انتخاب براہ راست:فوادچودھری

منگل 02 نومبر 2021ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،خصوصی نیوز رپورٹر،92 نیوز رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتا، کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات ہی مسئلہ کا واحد حل تھا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم کی صدارت میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی کے دھرنے سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کور کمیٹی ارکان کو کالعدم تنظیم سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمت عملی، پارٹی امور ،تنظیم نو اورلاہور کے حلقہ این اے 133
مزید پڑھیے



حکومت، کالعدم تحریک لبیک میں معاہدہ: سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس، عملدرآمدکی تفصیلات طے

پیر 01 نومبر 2021ء
اسلام آباد،راولپنڈی،سرائے عالمگیر (خبر نگار خصوصی،سٹاف رپورٹر،92 نیوزرپورٹ،نیٹ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک،تحصیل رپورٹر،صباح نیوز) حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے درمیان اتفاق رائے سے معاہدہ طے پا گیا،وزیرمملکت علی محمدخان کی سربراہی میں معاہدے پرعملدرآمدکی نگرانی کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی جس کا علی محمدخان کی زیرصدارت رات گئے اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،ذرائع کے مطابق سٹیئرنگ کمیٹی نے اجلاس میں معاہدے کے نکات پرقانونی ٹیم سے مشاورت کی اور عملدرآمد کی تفصیلات طے کی گئیں،حکومت اورکالعدم تنظیم کے مابین معاہدے کا جائزہ لیاگیا، اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ حکومت اورکالعدم تنظیم میں معاہدے پرفوری عملدرآمدیقینی بنایاجائے گا، سٹیئرنگ کمیٹی کادوسرااجلاس
مزید پڑھیے


خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں :وزیر اعظم

پیر 01 نومبر 2021ء
اسلام آباد،ریاض( خبر نگار خصوصی، نیوز ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان پر امن بقائے باہمی کے اصول پر کاربند ہے اور خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ پاکستان نے خطہ میں دیرپا امن کے قیام کیلئے اہم کردار اداکیا ہے ۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے ،دونوں ممالک سات دہائیوں سے خصوصی رشتہ میں بندھے ہیں ۔پاکستان، سعودی عرب گہرے روابط کو سودمند تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون کو مزید وسعت،مختلف
مزید پڑھیے


ملکی بقا اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں، سیرت طیبہ رہنمائی کا بہترین ذریعہ:وزیراعظم

جمعه 29 اکتوبر 2021ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کی بقاء اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے ، اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ رہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے ، رحمت اللعالمین اتھارٹی اخلاقیات کی قومی سطح پر بہتری کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے رحمت اللعالمین اتھارٹی پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔بریفنگ میں بتایا گیااتھارٹی کا آرڈیننس جاری ہو چکا، 6 ممبران پر مشتمل بورڈ کی صدارت وزیرِ اعظم خود کریں گے ،بورڈ ممبران میں مقامی اور بین الاقوامی
مزید پڑھیے


مسئلہ کشمیر حل تو بھارت سے کوئی جھگڑا نہیں:وزیراعظم

منگل 26 اکتوبر 2021ء

ریاض(نیوز ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ،پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا،بھارت اگر مقبوضہ کشمیر کا معاملہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرے تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔ وزیراعظم ریاض میں سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کررہے تھے ۔وزیراعظم سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے سمپوزیم میں شرکت کیلئے پہنچے تو سعودی وزیر تجارت خالد الفالح نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات دیگر تمام تعلقات سے بالاتر ہیں کیونکہ یہ عوام کے عوام سے تعلقات ہیں، پاکستان میں جو بھی
مزید پڑھیے


وزیراعظم، خاتون اول نے عمرہ ادا کیا،ملکی امن و خوشحالی کیلئے دعائیں

پیر 25 اکتوبر 2021ء
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے 3 روزہ دورے کے دوران پہلے روز ہفتہ کی رات خاتون اول بشریٰ بیگم اور وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیامن اور خوشحالی کے علاوہ امت مسلمہ کے لئے دعا کی۔بعدازاں وزیراعظم ریاض پہنچ گئے ۔ عمران خان سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ریاض میں ہونے والی مڈل ایسٹ گرین اینیشی ایٹو این جی آئی اعلی ٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے ہیں۔وزیراعظم عمران خان ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعود ی
مزید پڑھیے








اہم خبریں