Common frontend top

ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری


ولیم میور کی سیرت نگاری


میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِن بابرکت ساعتوں میں، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کو فعال بنائے جانے کے سلسلے میں،اِس کا بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی سرگرمِ عمل ہے، گزشتہ جمعہ کو اِس کا اجلاس بورڈ کے وائس چیئرمین محترم میاں محمد حنیف کی سرکردگی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی رسمی کارروائی کا اختتام ہوا، تو بورڈ ممبر میاں شفیع محمد، جو رحیم یار خاں سے ایم اپی اے بھی ہیں، نے ادارے کی غرض و غایت اور مقاصد واہداف کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار کیا، ان کا انہماک اور توجہ --- روایتی پارلیمنٹیرینز والی
پیر 03 اکتوبر 2022ء مزید پڑھیے

سیرت ہے تری جوہرِ آئینہ تہذیب

جمعه 30  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
راجہ محمد بشارت کی سربراہی میں قائم صوبائی سطح پر اعلیٰ سطحی کمیٹی نے ’’شانِ رحمۃٌ للعالمینﷺ‘‘ کے لیے ایک جامع اور تفصیلی پروگرام ترتیب دے کر اس کا آغاز و افتتاح کردیا ہے ۔ راجہ صاحب زیرک اور دانا شخصیت ہیں، ابتدائی طور پر حلیم اور بردباد، عز ت و اکرام دینے والے ، تأنکہ آپ از خود یہ ثابت نہ کردیں کہ آپ اس اعزاز واکرام کے مستحق نہیں ۔ بہرحال ان کی سرکردگی میں گزشتہ منگل کو ہونے والے اجلاس میں پنجاب بھر کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو یہ ٹاسک بھی سونپا ہے کہ وہ اپنی اپنی
مزید پڑھیے


’’نظام المدارس‘‘ اور سیرتِ طیّبہ کی ترویج

پیر 26  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
’’نظام المدارس‘‘تحریک منہاج القرآن کا مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ہے، جس کو دیگر نصف درجن کے قریب نوزائیدہ دینی مدرسہ بورڈز کے ساتھ میدانِ عمل میں اْترے ابھی بمشکل ڈیڑھ سال سے زائد کا عرصہ ہی گزرا ہے اور وفاقی وزارتِ تعلیم، حکومت پاکستان نے 4 فروری 2021ء کو اپنے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعہ، وفاقی دینی تعلیمی بورڈ کے طور پر منظور کیا ہے۔ ایسا مختصر عرصہ ادارہ سازی کے لیے کبھی بھی کافی نہیں ہوتا، لیکن مجھے اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی، جب نظام المدارس پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ ڈاکٹر میر آصف اکبر نے، اپنے مدرسہ بورڈ کے پہلے سالانہ
مزید پڑھیے


مضامینِ نو

جمعه 23  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
نئے موضوعات کی تلاش اور تراش ایک الگ سے مستقل مرحلہ ہے ، جس کے ساتھ ایک کالم نگار کو ہمہ وقت نبرد آزما رہنا پڑھتا ہے، ادارتی صفحہ کی ترجیح نیوز ، کرنٹ آفیئرز، سیاسیات اور اس سے متعلق تجزیے اور تبصرے ہیں، جبکہ میرا ذاتی اور منصبی دائرۂ فکرو عمل علمی اور دینی ہے ۔ بنابریں پھر پھیرا کر وہیں ، حلقہ بگوش ہوجاتا ہوں، اور انہی دائروں اور زاویوںسے نئے موضوعات بھی دستیاب کرنے کی سعی کرتا ہوں ، اس لیے کہ دین و فقر اور شریعت و طریقت اس خطّے کے لوگوں کے اجزائے ترکیبی
مزید پڑھیے


مقدس سرزمین کا مسافر

پیر 19  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
ادیب شہیر صاحبزادہ پیر محمد محب اللہ نوری دعائے خیر اور تعزیت کے لیے تشریف فرما ہوئے، تو سفر نامہء شام و اردن کا ایک نسخہ بھی ہمراہ لائے، قبل ازیں ’’سفرِ محبت‘‘ اور ’’چند روز مصر میں ‘‘صاحبانِ فکر و فن سے تحسین و تبریک حاصل کر چکے،جو حسین و جمیل مناظر اور دلکش ورعنامظاہر سے آراستہ ہیں، ویسے تو آپ مصنفِ کتبِ کثیرہ ہیں اور تصنیفات و مطبوعات کی تعداد تقریباً تین درجن سے زائد ہے، لیکن آپ کے سفر نامے اس اعتبار سے بہت معتبر اور منفرد ہیں کہ انہوں نے سینہ گزٹ اور صدری روایات کی
مزید پڑھیے



سربستہ راز

جمعه 16  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
ہزار سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا ، نہ اس چشمۂ فیض کی روانی میں کمی آئی اور نہ فیض پانے والوں میں، وہ ہستی جسے خزانۂ غیب سے اتنا کچھ عطا ہو ا ،کہ صدیو ں کی شبانہ روز تقسیم و ترسیل کے باوصف، اس کی گنج بخشی اور کرم گستری روزا فزوں ہے ، گزشتہ روز اس آستان ِمہر ومحبت پر آپؒ، یعنی حضرت داتا گنج بخشؒ کے 979 ویں یومِ وصال کی سہ روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز و افتتاح رسمِ چادر پوشی سے ہوگیا ، اور پھر اس کے ساتھ سبیل دودھ کا بھی۔۔ حضرت
مزید پڑھیے


عرب دنیا میں کشف المحجوب

پیر 12  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
دنیائے اسلام کی عظیم اور قدیم دانشگاہ الازہر الشریف سے تعلیمی اشتراکِ عمل کے سبب ڈپلومیٹک روابطہ، گفت و شنید اور تبادلہ خیال رہتا ہے، جس میں پاکستان میں مصری سفیر الدکتور طارق دحروج بہت زیادہ پُرجوش ہیں، چند روز قبل اس ضمن میں وہ لاہور بھی تشریف فرما ہوئے ، مصری سکالرز اور بالخصوص جامعۃ الازہر سلوک و تصوّف میں، ہمارے اس خطے کے ہم مزاج ہیں، چند سال قبل نائب شیخ الازہر ڈاکٹر مہنا پاکستان آئے تو وہ صرف داتاؒ دربارتک محدود نہ رہے بلکہ انہوں نے سیکیورٹی اہتمامات کی پرواہ کیے بغیر، پاکپتن شریف میں حضرت
مزید پڑھیے


’’صاحب فضلیت‘‘

جمعه 09  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
صفر المظفر----حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی سرگرمیوں اور محبت آمیز یوں کے ساتھ طلوع ہوتا ہے، بر صغیر کا سب سے بڑا دینی اور روحانی فیسٹول، جہاں دین و فقر اور تہذیب و معاشرت--- پاکیزگی اور طہارت سے آراستہ ہوتے ہیں،داتاؒ دربار کا روحانی دائرہ (Aura) اورعرس شریف کی تقریبات کا ظاہری پھیلائو(Radius) کافی وسیع ہے ، بقول اقبالؒ ؛ خاکِ پنجاب از دمِ اُو زندہ گشت صبح مَا از مہرِ اُو تابندہ گشت ہم اہالیانِ پنجاب،یعنی پاکستان کے وسنیک، تو آپؒ کے دم قدم سے حیاتِ تازہ کے حامل اور دینِ اسلام کی نعمتوں سے سرفرازہوئے،آپؒ ہی کے آفتابِ
مزید پڑھیے


خدمتِ خلق اور خانقاہ

پیر 05  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
خطّے میں سہروردی سلسلے کے بانی حضرت شیخ الا سلام بہاء ئو الدین زکریاؒ اور مابعد حضرت شاہ رکنِ عالمؒ سے نیاز مندی مجھے میرے اجداد سے ورثے میں ملی ہے، برصغیر میں خانوادہء بخاریہ کے سْرخیل حضرت سیّد جلال الدین سرخ پو ش بخاریؒ، جن تک میرا شجرہء نسب 23 واسطوں سے متصل ہوتا ہے، تیرھویں صدی عیسوی میں تاتاری یلغارکے سبب، بخارا سے نقل مکانی کر کے مشہد سے ہوتے ہوئے، بر صغیر میں جلوہ گر ہوئے، تو اوّلین قیام، ملتان میں حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کی خانقاہِ مْعلّٰی میں فرمایا، اور یہاں طویل قیام اور اکتسابِ
مزید پڑھیے


امدادی سرگرمیاں 92--- میڈیا گروپ کی سبقت

جمعه 02  ستمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
اگرچہ دنیا میں اس وقت شراکتی انتظام و انصرام" "Participative Management کی زیادہ پذیرائی ہے ۔ تاہم ہمارے ہاں ایسی دوستانہ ایڈ منسٹریشن اور مینجمنٹ سے بعض اوقات اچھے نتائج برآمد نہیں بھی ہوتے ، او ر ہم کسی کی نرمی اور فیاضی کا ناجائزفائدہ اُٹھانے کی بھی کوشش کرتے ہیں ۔دراصل قیادت اور ایڈ منسٹریشن عموماً غیر معمولی حالات میں ، غیر معمولی صلاحیتوں کے اظہار اور تسلیم سے اُبھرتی ہے ۔ اچھی ایڈ منسٹریشن اور لیڈر شپ انسانوں اور اداروں کو مشترکہ مقاصد اور اعلیٰ نصب العین کے لیے "Motivate" کرتی ، راہنمائی بخشتی اور اپنے ماتحت افراد
مزید پڑھیے








اہم خبریں