Common frontend top

کوئٹہ


سانحہ مچھ:حکومت سے مذاکرات ناکام ، کوئٹہ دھرنا وزیر اعظم کے آنے تک جاری رہیگا:ہزارہ برادری

منگل 05 جنوری 2021ء

کوئٹہ، نصیرآباد(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار،مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ مچھ کے حوالے سے ہزارہ برادری کے وفاقی اور بلوچستان حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ،لواحقین نے وزیر اعظم کے خود کوئٹہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ہزارہ برادری کے رہنمائوں اوروزیر داخلہ شیخ رشید کے درمیان گزشتہ رات مذاکرات ہوئے جو ناکام رہے ،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم دھرنے میں خود تشریف لائیں، پھر ختم کرینگے ۔ وزیرداخلہ نے کہاآپ کا پیغام وزیراعظم تک پہنچائوں گا۔ شیخ رشیدنے وفاقی حکومت کی جانب سے شہدا کے لواحقین کیلئے فی کس 10لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا اور کہا15لاکھ بلوچستان حکومت
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید53زندگیاں ختم،2272نئے مریض:پنجاب میں نئی قسم کے کیسز کی تردید

پیر 04 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن،ریاض (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید53افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10311ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد486634ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35663ہو گئی،1784مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ440660صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید24مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ847نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 511،راولپنڈی61،فیصل آباد
مزید پڑھیے


کورونا :2ڈاکٹروں سمیت مزید71افرادجاں بحق ،2216 کی حالت تشویشناک

هفته 02 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ، لاہور، کراچی، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید71افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10176ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2463نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد482178ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد34773ہو گئی،2216مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ437229 صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید29مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ659نئے کیس
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم گوادر سٹی منصوبہ سیاسی بنانا چاہتی :جام کمال

جمعرات 31 دسمبر 2020ء
کوئٹہ( نیٹ نیوز ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر سمارٹ سٹی منصوبے کو اپوزیشن اور پی ڈی ایم سیاسی بنا نا چاہتی ہے ۔ٹوئٹر پر ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ گوادر سیف سٹی منصوبہ کئی سالوں سے تاخیر کا شکار تھا ، ہماری حکومت نے کوئٹہ سیف سٹی کے ساتھ ساتھ گوادر سمارٹ سٹی منصوبے پر کام کا آغاز کیا، اب چونکہ وہ میگا منصوبہ ہے اور کچھ مقامات ایسے ہیں جن کی انسانی طور پر نگرانی نہیں کی جاسکتی اور یہ دنیا میں ہر جگہ ہوتا ہے ،اسی منصوبے کا
مزید پڑھیے


کراچی: مکان میں آتشزدگی، باپ ، بیٹا، دو بیٹیاں جاں بحق ،کوئٹہ: گیس لیکج سے دھماکہ، میاں، بیوی، بیٹی چل بسے

بدھ 30 دسمبر 2020ء
کراچی، کوئٹہ (سٹاف رپورٹرز)محمودآباد کشمیر کالونی میں مکان میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں باپ ، بیٹا اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئی ، متوفی فیاض کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ بعد نماز عشا ادا کی گئی، میتیں تدفین کیلئے آبائی علاقے خیر پور ٹامیوالی روانہکردی گئیں ، منگل کی صبح گلی نمبر 7 میں 3 منزلہ مکان کی گراؤنڈ فلور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دس روز سے گیس بند ہے اور مکین سلنڈر استعمال کر رہے تھے ۔
مزید پڑھیے



سینٹ الیکشن ، متحدہ کے بعد بی اے پی بھی پی ٹی آئی سے ناراض

اتوار 27 دسمبر 2020ء
کراچی ،کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک ) سینٹ الیکشن ، وفاق کی اتحادی جماعتوں کے ناراض ہونے کا سلسلہ شروع ، ایم کیو ایم کے بعد بی اے پی بھی تحریک انصاف سے ناراض ہوگئی ۔ کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر کی زیرصدارت پارلیمانی اراکین کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کا اتحادی جماعتوں کے ساتھ رویہ زیر بحث رہا۔بی اے پی کے پارلیمانی اراکین نے پی ٹی آئی سے اظہار ناراضی کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی وفاقی اور کے پی کے کابینہ میں ہمیں مسلسل نظر انداز کررہی ہے ، پارلیمانی
مزید پڑھیے


حکومت کامستقبل تاریک،پی ڈی ایم میں دراڑ نہیں : اختر مینگل

اتوار 27 دسمبر 2020ء
کوئٹہ،سیہون (92نیوزرپورٹ،نمائندہ92 نیوز )سربراہ بی این پی( مینگل)سرداراخترمینگل نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی صفوں میں کوئی دراڑ نہیں،مجھے حکومت کامستقبل تاریک لگ رہاہے ،سینٹ الیکشن سے متعلق پی ڈی ایم قیادت مل کرفیصلے کرے گی، سینٹ الیکشن اپنے وقت پرہی ہوں گے ،سینٹ الیکشن وقت سے پہلے کراناحکومت کے بس کی بات نہیں۔ بھان سیدآبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اخترمینگل نے کہاجب کوئی قیدمیں ہوتوحکومت کی مرضی ہے جس کی چاہے ملاقات کرائے ،حکومت نے محمد علی درانی کوشہبازشریف سے ملاقات کرنے بھیجاتھا،مولاناکے آج کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کی وجہ ان کی مصروفیات ہوں گی،تمام جماعتوں کے
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید85 اموات ،ایم کیو ایم رہنما عامرخان،اداکارہ ثنا عسکری بھی متاثر

هفته 26 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،کراچی،پشاور،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید85افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد9753ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2152نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد467222ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد38511ہو گئی،2382مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل 418958 صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید48مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ471نئے کیس سامنے آگئے ۔لاہورمیں227،راولپنڈی54،بہاولپور33،ملتان 11، فیصل آباد میں32کیسزسامنے آئے ۔ ادھرنشتر
مزید پڑھیے


کورونا کی لہرسنگین،ڈاکٹر سمیت مزید84افراد جاں بحق، مزاح نگارانور مقصود بھی متاثر

جمعرات 24 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، ساہیوال، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید84افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد9557ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2142نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد462814ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد37905ہو گئی،2419مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ415352صحتیاب ہو چکے ۔ نامور مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے اورخود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا۔ دو روز پہلے انور مقصود کی
مزید پڑھیے


ن لیگی سینیٹر کلثوم پروین کورونا سے انتقال کر گئیں

منگل 22 دسمبر 2020ء
اسلام آباد،کوئٹہ(وقائع نگار،خصوصی نیوز رپورٹر،سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا میں مبتلا اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ طبیعت زیادہ بگڑنے پر وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں،مرحومہ کو کوئٹہ کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیاجبکہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کوئٹہ میں انکی رہائش گاہ پر ہوگی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری ،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز سمیت اہم شخصیات نے
مزید پڑھیے








اہم خبریں