Common frontend top

اثر چوہان


ریاست ِ مدینہؔ اور دیوانؔ پاکپتن درگاہ، مودُودؔ چشتی؟


وزیراعظم جناب عمران خان کو داد دینا پڑے گی کہ وہ قائداعظمؒ کی قائم کی گئی ’’ ریاستِ پاکستان‘‘ کو ’’ ریاستِ مدینہ‘‘ بنانے میں کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ؟۔ 7 دسمبر کے روزنامہ ’’92 نیوز‘‘ کے صفحہ اوّل پر شائع ہونے والی قاضی ندیم اقبال کی خبر کے مطابق ’’ جنابِ وزیراعظم ریاستؔ پاکستان کو ریاستؔ مدینہ کی طرز پر چلانے کے عزم کو تکمیل تک پہنچانے کے لئے ’’ قومی عُلماء و مشائخ کونسل‘‘ قائم کرنا چاہتے ہیں چنانچہ حکومتِ پنجاب نے ’’ قومی عُلماء و مشائخ کونسل‘‘ کے لئے پنجاب سے دو عُلماء
منگل 11 دسمبر 2018ء مزید پڑھیے

کُھلّی ڈُلھّی ، زبانِ صدر ، کُھلّا ڈُلھا ایوانِ صدر؟

پیر 10 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ ماہ ربیع الاوّل کے آخری دو دِن جمعتہ اُلمبارک اور ہفتہ کو صدرِ مملکت جناب عارف اُلرحمن علوی نے دو ایسے کام کئے ہیں جو اِس سے پہلے پاکستان کے کسی بھی صدرِ مملکت نے نہیں کئے ۔ بقول شاعر … یہ رُتبہ ٔ بلند ملا ، جس کو مل گیا! 7 دسمبر جمعتہ اُلمبارک کو جنابِ صدر نے اسلام آباد میں منعقدہ "National Voters Day" کی تقریب میں (جس میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا بھی موجود تھے) اعتراف ( Confesson) کیا ہے کہ ’’ مَیں نے 1970ء کی دہائی (یعنی 1970ء سے 1979ء تک
مزید پڑھیے


"Shieldmarshal P.M.Imran Khan?"

هفته 08 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ وزارتِ عظمیٰ کی منزل تک پہنچنے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے جناب عمران احمد خان نیازی نے اپنی کارکردگی کی بنا پر کئی اعزازات حاصل کئے۔ جن میں "Shields" بھی تھیں ، اُن میں 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کا حصول (اور Shield) بھی شامل تھی ۔ مختلف شعبوں میں جب بھی کوئی شخص نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اُسے کوئی نہ کوئی "Shield" ضرور دِی جاتی ہے ۔ یوں تو تاریخ میں ’’ سِپر (ڈھال ) کو ’’ شیلڈ‘‘ کہا جاتا تھا لیکن پھر بطور انعام دِی جانے والی
مزید پڑھیے


گورنر ہائوس ؔاور ایچی سن کاؔلج لاہور کی دیواریںؔ؟

جمعرات 06 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 3 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون اُلرشید صاحب نے لاہور کے ایک شہری خواجہ محسن عباس اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کے دَوران ، سرکاری وکیل سے پوچھا کہ ’’ کیا گورنر ہائوس لاہور کی دیواریں گرا دِی گئی ہیں؟‘‘ تو، وکیل نے جواب دِیا کہ ’’ جی ہاں!۔ دیواریں گرانے کا کا م شروع ہو چکا ہے ۔ دراصل گورنر ہائوس ایک صدی سے بھی پرانا ہے‘‘ فاضل جج نے پوچھا کہ ’’ گورنر ہائوس کِس کے کنٹرول میں آتا ہے؟ ‘‘ ۔ عدالت کو آگاہ کِیا گیا کہ ’’ پنجاب حکومت
مزید پڑھیے


اکیلے وزیراعظم ،کئی اینکر پرسنز ، رُو برُو؟

بدھ 05 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ وزیراعظم جناب عمران خان کو داد دینا ہی پڑے گی ۔ 3 دسمبر کی شب وہ اکیلے تھے جب وہ، مختلف نیوز چینلز کے کئی تجربہ کار ( بلکہ جہاں دِیدہ ) "Anchorpersons" (نشری پروگراموں کے رابطہ کاروں) کے رو برُو (مدِ مقابل ، آمنے سامنے ) محو گفتگو تھے ۔ جنابِ وزیراعظم کی گفتگو بہت طویل تھی ۔ ظاہر ہے کہ موصوف اپنی حکومت کے سو ؔدِن کی کارکردگی کو ڈیڑھ گھنٹے میں تو بیان نہیں کرسکتے تھے؟ لیکن، اُنہوں نے تو کُوزے میں دریا کو بند ہی کردِیا۔ حضرت مرزا داغ ؔدہلوی سیاستدان نہیں تھے
مزید پڑھیے



صدر عارف علوی بھی کپتان ؔچپل کے دیوانے؟

پیر 03 دسمبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ یکم دسمبر کو صدرِ مملکت جناب عارف اُلرحمن علوی کا دورۂ پشاور کامیاب رہا ۔ خبروں کے مطابق’’ اُنہوں نے قومی امور پرپریس کانفرنس سے خطاب کِیا ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما ہارون بلور اور امیر جمعیت عُلماء اسلام ( سمیع اُلحق گروپ) کی وفات پر اُن کے خاندان سے تعزیت کی اور "Box Item" یہ کہ ’’ صدرِ مملکت بھی کپتان ؔ چپل کے دیوانے نکلے‘‘ عام طور پر چپلؔ ایک خاص قِسم کی پشاوری جوتی۔ ( کھیڑی) کو پشاوریؔ چپل کہا جاتا ہے (خواہ وہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں تیار ہوتی یا پہنی
مزید پڑھیے


سِکھوں ؔکے لئے تو، نیا پاکستاؔن بن گیا؟

جمعه 30 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ 1960ء میں ایک پنجابی فلم میں گلوکار اور ہیرو مرحوم عنایت حسین بھٹی نے ایک گیت گایا تھا جس کا مکھڑا (مطلع) تھا۔ دِل دَین نُوں کسے نُوں نذرانہ، تے پِھراں مَیں بہانہ لبھّدا! کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر بلدیات ، سیاحت و ثقافت نوجیت سنگھ سِدّھُو کے توسط سے ہمارے وزیراعظم عمران خان نیازی کو بھارت کو دِل دینے کا بہانہ مِل گیا۔ اُنہوں نے (پاکستان کے ازلی دشمن ) بھارت کے ساتھ "Franco- German Union" کی طرز پر "Pak-India Union" بنانے کی خواہش کا اظہار کِیا ہے؟۔وزیراعظم عمران خان سے دوستی اور پاک فوج کے سربراہ
مزید پڑھیے


فرمایا گُرو نانک نے ’’ باہج محمدؐ بھگتی ناہِیں!‘‘

جمعرات 29 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!جب آپ یہ میرا کالم پڑھ رہے ہوں گے تو،قومی اخبارات کے صفحہ اوّل پر وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں ’’کرتارپور راہداری ‘‘کا سنگ بنیاد رکھنے اور وہاں موجود حاضرین سے خطاب کرنے کی خبر بھی پڑھ چکے ہوں گے ۔ مَیں نے روزنامہ ’’92 نیوز‘‘ کے دفتر میں اپنا کالم آج اُس سے قبل ہی "E-mail"کردِیا تھا ۔ بہرحال یہ کریڈٹ تو بھارتی پنجاب کے وزیر بلدیات ، سیاحت و ثقافت کرکٹر سردار نوجوت سنگھ سِدّھُو کو دینا ہی پڑے گا کہ وہ اپنے کرکٹر دوست وزیراعظم پاکستان
مزید پڑھیے


خوفزدہ ؔ وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب ، کیپٹن امرندؔر سنگھ؟

منگل 27 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ کل 26 نومبر کے قومی اخبارات میں خبر شائع ہُوئی ہے کہ ’’آج بھارت کے نائب صدر مسٹر "Venkaiah Naidu" بھارت میں ’’کرتار پور راہداری ‘‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے‘‘۔ ظاہر ہے کہ نائیڈو صاحب نے سنگِ بنیاد رکھ دِیا ہوگا ؟ ۔ آج 27 نومبر ہے۔ پروگرام کے مطابق کل (28 نومبر کو ) وزیراعظم عمران خان بھی ’’پاکستان میں کرتار پور راہداری کا سنگِ بنیاد رکھیں گے‘‘ ۔ عجیب اتفاق ہے کہ ’’ 28 نومبر ہی کو اسلام آباد میں آسودۂ خاک پیر سیّد عبداُللطیف شاہ قادری قلندری المعروف بری امام صاحبؒ کے عُرس مبارک
مزید پڑھیے


’’ بابل اسِیںاُڈ جانا۔ دِھیے گھر جا اَپنے !‘‘

پیر 26 نومبر 2018ء
اثر چوہان
معزز قارئین!۔ پرسوں (15 ربیع اُلاوّل ، 24 نومبر کو ) لاہور میں روزنامہ ’’ 92 نیوز‘‘ کے گروپ ایڈیٹر برادرِ عزیز سیّد ارشاد احمد عارف (گیلانی) کی صاحبزادی سیّدہ آمنہ شاہ کی (لندن واسی) سیّد حسن علی شاہ گیلانی سے شادی میں میری اپنے کئی دوستوں اور شناسائوں سے ملاقات ہُوئی جو عام طور پر نہیں ہو سکتی تھی ۔ کسی پنجابی شاعر نے کہا تھا کہ … بیٹری دا پور ، ترنجن دِیاں کُڑیاں! پھیر نہ بیٹھن رَل کے! یعنی۔ ’’ گُزرا ہُوا وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا ، کشتی کے مسافر اور شادی کے بعد ترنجن ( چرخہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں