Common frontend top

اداریہ


پاور سیکٹر کی بلا تعطل سستی بجلی کی فراہمی میں ناکامی


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ انڈسٹری اور سالانہ رپورٹ برائے 2022-23ء جاری کر دی۔ پاور سیکٹر صارفین کو بلا تعطل سستی بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہی اور بجلی کی بڑھتی لاگت نے گھریلو ‘ کمرشل‘ صنعتی و زرعی سیکٹر کو متاثر کیا۔پاور پلانٹس کے انجنوں نے صرف ایک سال میں اسٹارٹ کے دوران پاور سیکٹر پر 46ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھر کول پاور پلانٹس توانائی کے مسائل کا بہترین حل ہیں۔ اس میں شبہ نہیں کہ مہنگے پاور پلانٹس کی وجہ سے صنعتی و زرعی اور گھریلو
اتوار 04 فروری 2024ء مزید پڑھیے

ایس آئی ایف سی کے ویژن 2030ء کی منظوری

اتوار 04 فروری 2024ء
اداریہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا 9واں اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نگران وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزراء اعلیٰ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایف آئی ایف سی )کی ایپکس کمیٹی نے ملک میں نہری نظام کی بہتری کیلئے اسٹریٹجک کینالز ویژن 2030 ء اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)میں اصلاحات پلان کی منظوری دیدی جبکہ آرمی چیف نے پاک فوج کی جانب سے ملک میں معاشی استحکام اور لوگوں کی معاشی
مزید پڑھیے


مقامی ایندھن کی پیداوار

هفته 03 فروری 2024ء
اداریہ
اطلاع ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی کا کہنا ہے کہ درس ویسٹ کنواں ۔2صوبہ سندھ ٹنڈو اللہ یار سے 350بیرل خام تیل یومیہ، درسی ویسٹ کنواں 20سے 80لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس جبکہ درس ویسٹ کنواں۔2سے 20میٹرک ٹن یومیہ ایل پی جی کی اضافی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے جس سے ملک کے سالانہ درآمدی بل میں 50ملین ڈالر کی خطیرکمی ہو گی‘ اس میں شبہ نہیں کہ پاک سرزمین کو اللہ تعالیٰ نے قدرتی وسائل سے
مزید پڑھیے


ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ!

هفته 03 فروری 2024ء
اداریہ
وفاقی کابینہ نے وزارت صحت کی سفارش پر ہارڈ شپ کیٹگری کے تحت عالمی منڈی میں خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ اس سے پہلے مئی 2023ء میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر حکومت نے ادویات کے نرخ 20 فیصد تک بڑھانے کی اجازت دی تھی اب جبکہ ڈالر 315روپے سے کم ہو کر 280کے لگ بھگ ہے 146ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منطق ناقابل فہم اور فاقوں پر مجبور غریب کو مارنے کے مترادف ہے۔ وزارت صحت نے حالیہ
مزید پڑھیے


افغان سر زمین کا پاکستان کے خلاف استعمال

هفته 03 فروری 2024ء
اداریہ
ترجمان دفتر خارجہ نے ان دہشت گرد عناصر کی افغانستان میں موجودگی بتائی ہے جو پاکستان کے لئے خطرناک ہیں۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا نے کہا کہ بھارت کو بین الاقوامی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے، انہوں نے پاک ایران امور سے متعلق واضح کیا کہ ایران نے پاکستانی شہریوں کے قتل کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔افگانستان میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں اور افغان طالبان کی پالیسی کے بارے میں اقوام متحدہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔داعش اور طالبان کی نگرانی سے متعلق اقوام متحدہ
مزید پڑھیے



مسلح اقدام صرف ریاست کا حق

جمعه 02 فروری 2024ء
اداریہ
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ مسلح اقدام صرف ریاست کا استحقاق ہے ‘ خودکش حملے شریعت کے منافی ہیں، جائز حقوق کے لئے پر امن احتجاج کا راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے مگر کسی کو تکلیف پہنچانے کی اجازت نہیں۔ اجلاس کے بعد جاری اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ انتخابات میں بے بنیاد الزامات ‘ گالیاں اور جھوٹ بولنا غیر شرعی ہے۔ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی منظوری بھی دی کہ اسلامی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی حدود مملکت میں قرآن
مزید پڑھیے


پٹرول کی قیمت میں اضافہ !

جمعه 02 فروری 2024ء
اداریہ
نگران حکومت کے پٹرول کی قیمت میں 13روپے 55پیسے اضافے کی منظوری کے بعد پٹرول کی قیمت 272روپے 89پیسے ہو گئی ہے۔ دسمبر 2023ء میں عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 76ڈالر فی بیرل سے بھی کم رہی مگر حکومت نے اس تناسب سے قیمت کم کرنے کے بجائے حکومتی ٹیرف بڑھا دیا۔ اب جب ایک بار پھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیںبڑھی ہیںتو حکومت نے اسی تناسب سے زیادہ اضافہ کر دیا ہے کہ جب عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں خودکشیوں پر مجبور ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی
مزید پڑھیے


کور کمانڈر کانفرنس: جمہوری عمل کی حمایت

جمعه 02 فروری 2024ء
اداریہ
کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے جمہوری عمل کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کی جان سے ماورائے علاقہ و ماورائے عدالت قتل اور پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی مہم پر بریفنگ دی گئی ۔اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا۔کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی خود مختاری،قومی عزت
مزید پڑھیے


توشہ خانہ کیس کا فیصلہ

جمعرات 01 فروری 2024ء
اداریہ
اسلام آبا کی احتساب عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں قصوروار پائے جانے پر چودہ چودہ سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کسی بھی عوامی عہدے کے لیے دس سال کے لیے نااہل کر دیا۔عدالت نے سزا کے ساتھ 78 کروڑ 70لاکھ روپے کے جرمانے کی سزا بھی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں جاری مندی کا رجحان

جمعرات 01 فروری 2024ء
اداریہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دو روز سے جاری مندی کا رجحان منگل کے روز بھی برقرار رہا اور مارکیٹ 62ہزار پوائنٹس کی حد بھی قائم نہ رکھ سکی اور 932پوائنٹس مزید گر گئی جس کے نتیجہ میں سرمائے کا مجموعی حجم 92کھرب 43ارب‘45کروڑ 63لاکھ 6906روپے سے کم ہو کر 90کھرب 77ارب اور 30کروڑ روپے رہ گیا۔ سابق پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 2020ء کے آخر میں دنیا بھر کے مالیاتی اداروں کی کارکردگی جانچنے والے امریکی ادارے’’کرنٹس ویلتھ نیٹ ‘‘ نے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ کو ایشیا میں سب سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ’’
مزید پڑھیے








اہم خبریں