Common frontend top

محمد عامر خاکوانی


روحانیت، استدراج ،قرب الٰہی


تصوف اور روحانیت کے حوالے سے حالیہ کالموں کی سیریز سی بن گئی ہے، اس سلسلے میں ایک آد ھ اورآنا ہے۔مجھے اندازہ ہوا کہ اس موضوع میں قارئین کی خاصی تعداد دلچسپی رکھتی ہے۔لوگ سوالات بھی پوچھ رہے ،اپنا فیڈبیک بھی دیتے ہیں۔ اگلے روز صحافی، کالم نگاربرادرم افتخار گیلانی کا واٹس ایپ میسج آیا۔ انہوں نے اس سیریز کی ستائش کے ساتھ یہ نکتہ اٹھایا کہ روحانیت کے واقعات صرف اسلام تک محدود نہیں ہیں، یہ لگتا ہے اس علم کا حصہ ہے جس کی ابھی تک وضاحت نہیں ہوسکی (branch of unexplained knowledge)۔گیلانی صاحب کا
بدھ 24 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

تصوف، روحانیت اور صوفی

منگل 23 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
صاحب عرفان بزرگ اور ممتاز روحانی سکالر قبلہ سرفراز شاہ صاحب کے تصوف اور روحانیت پر افکار کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ میرے کالم میں چل رہا ہے۔ اس کی دو پچھلی نشستوں میں تصوف پر ہونے والے اعتراضات کا مدلل جواب اور حقیقی تصوف کو واضح کیا تھا۔ سرفراز شاہ صاحب کا کما ل ہی یہ ہے کہ انہوں نے مشکل ، ادق اور بھاری بھرکم اصطلاحات کے بجائے آسان اور عام فہم زبان میں اہم مسائل سمجھائے اور الجھنیں سلجھا دی ہیں۔ ان کی کتب تصوف اور روحانیت کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
مزید پڑھیے


حقیقی تصوف اور فقیر لوگوں کی باتیں 2

هفته 20 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
تصوف اور اس کی مختلف جہتوں اور اصطلاحات کے حوالے سے صاحب عرفان روحانی سکالر جناب سرفراز اے شاہ صاحب سے گفتگو کی تفصیل اپنے کل کے کالم میں شیئر کی۔ سرفراز شاہ صاحب تصوف کو بڑے آسان اور عام فہم انداز میں پیش کرتے ہیں اور اس کا حقیقی جوہر سامنے لاتے ہیں۔ شاہ صاحب کے نزدیک تصوف بنیادی طور پرفرد کی تربیت کے لئے ہے اور اس کا مقصد شریعت کی راہ پر چلانے کے لئے تیار کرنا، اس کی کیپیسٹی بلڈنگ کرنا ہے۔ جس شخص کو اس تربیت کی ضرورت نہیں تو ٹھیک ہے، اٹس
مزید پڑھیے


حقیقی تصوف اور فقیر لوگوں کی باتیں

جمعه 19 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
چند دن پہلے ایک محفل میں گفتگو ہو رہی تھی، کسی نے تصوف کا ذکر چھیڑ دیا اور پھر کسی مرحوم بزرگ کا ذکر آیا تو شرکا محفل میں سے اکثر کا سوال یہی تھا کہ ان صاحب کے کشف وکرامات کے بارے میں کچھ بتائیں۔ اس حوالے سے کچھ باتیںہوتی رہیں۔ اپنی باری پر ہم نے عرض کیا کہ تصوف کشف وکرامات کا نام نہیں اور نہ ہی اس میں صرف رجال الغائب کے تذکرے ہیں۔ تصوف تو دراصل ایک تربیتی نصاب سمجھ لیں اور خانقاہ کو تربیتی درس گاہ۔ جس میں کوشش کی جاتی ہے
مزید پڑھیے


ایران اسرائیل تنازع: اگلامرحلہ کیا ہوگا؟

بدھ 17 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
آج کاکالم لکھنے سے پہلے واٹس ایپ چیٹ پرانڈین امورپر اتھارٹی اور ہمارے ساتھ کالم نگار محترم افتخار گیلانی صاحب سے ڈسکشن چلتی رہی۔ گیلانی صاحب میرے لئے بھائیوں کی طرح محترم ہیں، ان کی تحریریں میں ہمیشہ بڑی دلچسپی سے پڑھتا ہوں ، بھارتی سیاست اور پاور پالیٹکس کی اِن سائیڈ سمجھنے کے لئے جناب افتخار گیلانی کے کالموں سے بڑھ کر معاونت کسی اور چیز سے نہیں ملی۔ افتخار گیلانی صاحب نے گفتگو میں ایک اہم نکتہ اٹھایا کہ جس طرح 1973کی جنگ رمضان (یوم کِپور)میں مصری، شامی مشترکہ افواج نے حملہ کر
مزید پڑھیے



ایرانی حملہ :کیا سب کچھ بدل جائے گا؟

منگل 16 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
سوال ایک ہی ہے کہ کیا اسرائیل پر ایرانی حملہ پورے مشرق وسطیٰ کو تبدیل کر کے رکھ دے گا، کیا خطہ ایک بڑی خوفناک جنگ کی طرف جا رہا ہے یا پس پردہ کوششیں روک تھام کر ادیں گی ؟ اس سے پہلے دو بنیادی نکات تسلیم کرنا پڑیں گے۔ یہ کہ جارحیت اسرائیل نے کی اور اس نے ایران کو اس بھڑکتی جنگ میں کھینچنے کی کوشش کی ۔ اسرائیل غزہ میں جو قیامت ڈھا رہا ہے، اس کے بعد مزید مظالم، سنگدلی اور بربریت کی گنجائش نہیں رہی۔ اس
مزید پڑھیے


رمضان کے حوالے سے چند مشورے

منگل 02 اپریل 2024ء
محمد عامر خاکوانی
رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ ویسے تو پورے مہینے میں ایسا لگتا ہے مگر ان دس دنوں میں ایک خاص قسم کی برکات والی روحانیت کی کیفیت محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاست یا کسی دوسرے موضوع پر لکھنے کا جی نہیں چاہتا۔ آج قارئین کے لئے چند ایک مختلف نوعیت کے ٹکڑے شامل کئے جائیں۔ کارِخیر، نیک اعمال کے مشورے ، ایقان افروز نصیحت اور ٹِپس۔ جو عمل کے دھنی ہیں، وہ انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنا کر مثبت،شاندار تبدیلی لاسکتے ہیں۔ سب سے پہلے ایک واٹس ایپ
مزید پڑھیے


قسمت کا لکھا ہوا

جمعه 22 مارچ 2024ء
محمد عامر خاکوانی
میرا صحرا نشینوں کے ساتھ زیادہ وقت تو نہیں گزرا، مگر چند ایک لوگوں کو قریب سے دیکھنے کا موقعہ ملا، جن کا زیادہ عرصہ کسی صحرائی بستی میں گزرا یا ان کا بچپن ، لڑکپن صحرائوں میں رہتے بیت گیا۔ ان سب میں دو تین چیزیں نمایاں نظر آئیں۔ ایک تو ان کا رب پر’’توکل‘‘ کا رشتہ مضبوط تھا۔ یہ سب اپنی قسمت کے فیصلے کو خوشدلی سے قبول کرنے والے تھے۔اپنی سی پوری کوشش کرتے مگر کسی غیرمتوقع، ناخوشگوار تقدیر کو بھی قبول کرتے۔دراصل صحرائوں میں موسم کی تبدیلی سے یکایک اتنا کچھ بدل جاتا
مزید پڑھیے


بارش، خوشبو،مہکتی باتیں

هفته 16 مارچ 2024ء
محمد عامر خاکوانی
بہت سال پہلے کی بات ہے۔ ابھی لاہور آیا تھا اور نہ ہی صحافت شروع ہوئی تھی۔ کالج کے طالب علم تھے۔ ہمارے ایک دوست سرائیکی کے اچھے شاعر تھے ۔ کلاس کے دوسرے لڑکے جب کبھی موڈ میں آتے تو شاعروں کا مذاق اڑاتے اور ہمارے شاعر دوست کو بھی رگڑا لگ جاتا۔ ہمارے ایک دوست خاص طور سے تیز دھار طنز فرماتے اور سرائیکی، پنجابی محاورے کے مطابق شاعر کا توا لگاتے۔ ایک بات خاص طور سے فرمایا کرتے کہ شاعر بیکار مخلوق ہیں، شاعری کا آخر زندگی میں فائدہ ہی کیا ہے ؟یہ نکمے لوگ
مزید پڑھیے


2024: رمضان ریزولیوشن

منگل 12 مارچ 2024ء
محمد عامر خاکوانی
ہر سال یکم جنوری کے موقعہ پر نئے سال کے حوالے سے عہد (نیوائیر ریزولیوشن)کا دنیا بھر میں ٹرینڈ ہے۔ چند سال قبل خیال آیا کہ ہمارا اسلامی سال تو محرم سے شروع ہوتا ہے، مگر ہم رمضان المبارک کی خاص اہمیت کی وجہ سے اس میں اپنے ماہانہ اور سالانہ عہد کرسکتے ہیں۔یہ رمضان ریزولیوشن ہوں گے اور ان میں رب کریم کی خاص برکات بھی شامل ہوجائیں گی۔آپ بھی اگر نیٹ پر سرچ کریں تو ا س حوالے سے خاصا مواد مل جائے گا۔ عام طور سے نیو ائیر ریزولیوشن میںوزن کم کرنے، باقاعدگی
مزید پڑھیے








اہم خبریں