Common frontend top

ملتان


صنعتکارمیاں شفیق کے بیٹے ،میاں محمد حنیف، میاں محمد رشید کے بھانجے کی دعوت ولیمہ;اہم شخصیات شریک

پیر 02 نومبر 2020ء
ملتان(سپیشل رپورٹر) چیئرمین مدینہ فاؤنڈیشن میاں محمد حنیف ، سی ای او 92 نیوز میڈیا گروپ میاں محمد رشید ، میاں عثمان کے بھانجے اور ممتاز صنعتکار میاں محمد شفیق کے بیٹے میاں محمد بلال کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز ملتان میں منعقد کی گئی ، تقریب میں چیئرمین مدینہ فاؤنڈیشن میاں محمد حنیف ، سی ای او 92 نیوز میڈیا گروپ میاں محمد رشید کے علاوہ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، ایڈیٹر انچیف روزنامہ 92 نیوز محمد حیدر امین ، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری ، ممبر صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی
مزید پڑھیے


ایاز صادق کسی اورکے ہاتھوں میں کھیلے : شاہ محمودقریشی

جمعه 30 اکتوبر 2020ء
اسلام آباد،ملتان (خصوصی نیوز رپورٹر،خبر نگار) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لیگی رہنماایاز صادق کی گفتگو غیر ذمہ دارانہ تھی،بدقسمتی سے اگر اندر سے ہی ایسی بولیاں بولی جائینگی تو اس سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے بیانیے کو تقویت ملے گی جو انتہائی افسوسناک ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی نندن کی رہائی سے متعلق وضاحت کے بعد مزید کوئی گنجائش نہیں رہتی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پلوامہ واقعہ کے بعددانشمندی سے اقدامات کئے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انکے وضاحتی بیان سے تاثر ملتا
مزید پڑھیے


پاکستان میں کوروناکی دوسری لہرشروع ،نمٹنے کیلئے سخت پابندیاں ناگزیر:معاون خصوصی صحت

بدھ 28 اکتوبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور ،ملتان،کراچی،پشاور ،کوئٹہ، واشنگٹن ( خبر نگار خصوصی،نامہ نگار،وقائع نگار،جنرل رپورٹر،سپیشل رپورٹر،کرائم رپورٹر،سٹاف رپورٹر،خبرنگار، 92نیوزرپورٹ، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید6 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد 6745ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں773نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 329375ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 11190ہو گئی،576مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور311440صحتیاب ہو چکے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا کاپھیلاؤجاری ہے ، پاکستان میں دوسری لہرشروع ہوچکی اوراموات بھی
مزید پڑھیے


کورونا: اڑھائی ماہ بعد ایک روز میں 19 اموات، دوبارہ سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں: این سی او سی

جمعرات 22 اکتوبر 2020ء

لاہور؍ اسلام آباد؍ ملتان؍ رحیم یار خان (جنرل رپورٹر؍ وقائع نگار؍کرائم رپورٹر؍ خبرنگار خصوصی؍ سٹاف رپورٹر؍ سٹی رپورٹر) پاکستان میں تقریباً اڑھائی ماہ بعد کورونا سے ایک روز میں سب سے زیادہ 19 ہلاکتیں سامنے آگئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 26670 ٹیسٹ کئے گئے جن میں پنجاب کے 176 افراد سمیت 660 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 19 افراد انتقال کرگئے ۔ سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں تقریباً اڑھائی ماہ بعد ایک روز کے دوران کورونا سے 19 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی
مزید پڑھیے


ن لیگ کی سیاست ختم ہوچکی :لندن بیانات پاکستان کے عدم استحکام کا ایجنڈا : شیخ رشید

جمعرات 15 اکتوبر 2020ء
ملتان(خبر نگار)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھر جائیگا اور 20 فروری سے پہلے صورتحال نارمل ہو جائیگی جبکہ مارچ کے سینٹ الیکشن میں عمران خان کی پارٹی سب سے زیادہ نشستیں لے گی۔ سیاست گرمی کی طرف جا رہی ہے ، 2دن میں پتہ لگ جائے گا کہ اپوزیشن کتنے لوگوں کو اکٹھا کر سکتی ہے ۔ مریم نواز باہر جا رہی ہوتی تو اس تحریک کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ میرا دل کہہ رہا ہے کہ بلاول بھٹو سمجھ داری سے کام لیں گے ، لندن بیٹھ کر جو
مزید پڑھیے



رحیم یار خان:آوارہ کتوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق

بدھ 14 اکتوبر 2020ء
ملتان (خبر نگار) رحیم یار خان کے نواحی علاقے چک نمبر 56 میں آوارہ کتوں کے غول کا معصوم بچوں پر حملہ, 2 بچے جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آب حیات کے نواحی علاقے چک نمبر 56 میں کتوں کے غول نے کھیلتے ہوئے 2 معصوم بچوں، 5 سالہ شاہنواز اور 3 سالہ اربیلی پر بے دردی سے حملہ کردیا ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ اس واقع کی فوٹیج سامنے آنے پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور سے رپورٹ
مزید پڑھیے


اپوزیشن کی رکاوٹوں کے باوجود ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا: شاہ محمود

پیر 12 اکتوبر 2020ء
ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا اپوزیشن سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، اپوزیشن کی رکاوٹوں کے باوجود ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں، ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتیں شکست سے دو چار ہونگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کے حلقہ این اے 156 کی مختلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا ماضی میں حکمرانوں نے ملکی دولت لوٹی اور بیرون ملک
مزید پڑھیے


اپوزیشن اتحاد غیرفطری، ادارے آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں:شاہ محمود

اتوار 11 اکتوبر 2020ء
ملتان (سپیشل رپورٹر ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد غیر فطری ہے ، اتحاد میں مختلف ایجنڈوں کے لوگ شامل ہوئے ہیں ہیں، جلسے جلوسوں کے ماہر ہیں، ہم ان سے خائف نہیں ہوتے ، لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ میں غداری کی دفعات شامل نہیں، اپنے تمام قومی اداروں پر اعتماد ہے اور تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صاف نظر آ
مزید پڑھیے


نیشنل ٹی20: ناردرن کاسندھ کو ہرا کر کپتان شاداب کو سالگرہ پر چوتھی فتح کا تحفہ

پیر 05 اکتوبر 2020ء
ملتان(جنرل رپورٹر) نیشنل ٹی20کپ میں ناقابل شکست دفاعی چیمپئن ناردرن نے سندھ کو ہرا کر کپتان شاداب خان کو22ویں سالگرہ پر ایونٹ کی مسلسل چوتھی فتح کا تحفہ پیش کر دیا۔ملتان سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں روز کے دسویں میچ میں سندھ نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کی۔ناردرن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے ، اوپنر ذیشان ملک نے 84 ، حیدر علی نے 35 رنز بنائے ، سہیل خان اور محمد حسنین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں سندھ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 191رنز
مزید پڑھیے


نیشنل ٹی ٹونٹی : خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو ہرا دیا

اتوار 04 اکتوبر 2020ء
ملتان(جنرل رپورٹر)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 8 ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ کے پی کے نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر 200 رنز بنائے ، محمد حفیظ 67، کپتان رضوان 55 جبکہ افتخار احمد 45 رنز بنا کر نمایاں رہے ، راحت علی اور حسین طلعت نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، زاہد محمود نے ایک شکار کیا۔201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ اوورز میں8 وکٹوںپر 194 رنز بنا سکی اور اس طرح مسلسل تیسری شکست سدرن پنجاب کا مقدر بنی ۔ صہیب مقصود کی 77
مزید پڑھیے








اہم خبریں