Common frontend top

احمد جمال نظامی


ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔!!!


اقتدار کا بے رحم کھیل جاری ہے، انتخابات کے نعروں کی گونج کے باوجود انتخابات کا بروقت انعقاد مشکوک ہے، غیر ملکی ذمہ داران بھی پاکستان میں انتخابات کے بروقت انعقاد کو شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھ رہے ہیں ،بات کرنا جتنا دشوار بنا دیا گیا، خوف سے کوئی مسئلہ حل نہیںہو سکتا ۔تاریخ کے طالب علموں سے اس کے منفی اثراتِ پر درکار تجاویز حاصل کی جاسکتی ہیں ، خوف کے عالم میں خوف پھیلایا جارہا ہے ۔گھاٹ گھاٹ کی بولیاں بولی جارہی ہیں، حکمران اتحاد جس کا ادراک کرنے سے قاصر ہے، تاریخ مگر بڑے بے
اتوار 09 جولائی 2023ء مزید پڑھیے

داستان مملکت

هفته 08 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
75 برس بیت گئے، مزید 75 برس بھی بیت جائینگے، ترقی کا سفر پٹڑی پر چڑھنے کے بعد شروع ہوگا اور ہم پٹڑی پر چڑھ نہیں پا رہے، راستہ آسان نہ ہوگا مگر ابتدائے سفر آگ کا دریا بنا دیا گیا، "سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے ۔۔۔ ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے". قیام پاکستان کے بعد بھارت نے پاکستان کے حصے میں آنے والی رقم روک لی، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ سر پر آن کھڑا ہوا، حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے وزیر خزانہ ملک غلام محمد سے کہا کہ وڈیروں
مزید پڑھیے


قوم کی عید کب ہوگی؟

اتوار 02 جولائی 2023ء
احمد جمال نظامی
عید الاضحیٰ پھر بیت گئی، قوم کی عید کب ہوگی؟ غریب ریڑھی بان نے ٹکٹکی باندھتے ہوئے پوچھا، ہر کامیابی کے پیچھے جہد مسلسل کی طویل کہانی پنہاں ہوتی ہے، اذیتوں کے پہاڑ عبور کیے بغیر کوئی کچھ حاصل نہیں کر سکتا، سامنے کھڑے دانشور کا یہ جواب سنتے ہی مایوس اور بجھی ہوئی آنکھوں کیساتھ مسکراتے ہوئے غریب و لاچار نے کہا: آپ ایسا کہہ سکتے ہیں، ہماری جدوجہد جسم میں طاقت و توانائی تک محدود ہے، ترقی اگر اذیتوں کے پہاڑ عبور کر کے حاصل ہوتی تو ہر غریب ہی آخر کار امیر ہوتا، ہر ارب پتی کی
مزید پڑھیے


آخر کتنی دیر۔۔۔؟

اتوار 25 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
جب معیشت نہ سنبھالے جانے پر سوال صحافی کو تھپڑ رسید کرنے پر اکسا سکتا ہے تو پھر معاشی ابتری پر فاقوں، محرمیوں اور پریشانیوں کے شکار عوام کا ردعمل حکومتی طاقت کے بل پر کتنا عرصہ روکا جاسکتا ہے؟ کیا موجودہ حکمران اپنے ہاتھ کی ہتھیلی پر نقش لکیروں پر ہمیشہ کیلئے اقتدار کی مہر لگوائے ہوئے ہیں؟ کیا انھوں نے کبھی اقتدار سے باہر نہیں ہونا؟ کہا جا رہا ہے: نواز شریف پاکستان واپس لوٹ سکتے ہیں، کون سا محاذ سر کر کے انھوں نے واپس لوٹنا ہے؟ جو خوشی ظاہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ویسے
مزید پڑھیے


سیاسی ڈھانچہ زمین بوس!

هفته 24 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
1985 میں ہونے والے غیر جماعتی انتخابات کے کئی مقاصد تھے، سب سے بڑا مقصد تختہ دار پر چڑھائے جانے والے ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کا راستہ روکنا تھا۔ جنرل ضیاء الحق مرحوم ہر ممکن طریقے سے پیپلز پارٹی کا راستہ روکنا چاہتے تھے۔ ان انتخابات سے قبل جب مخترمہ بینظیر بھٹو اور مخترمہ نصرت بھٹو نے پیپلز پارٹی کے بارے میں اعلان کیا تھا کہ انتخابات میں حصہ لیا جائے گا۔ اس لئے انتخابات التوا کا شکار رکھے گئے۔ 1985ء کے انتخابات کا مخترمہ بینظیر بھٹو نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تو کہا
مزید پڑھیے



کیا یہ دانش مندی ہے؟

اتوار 18 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
انسان سبق صرف کتابوں سے حاصل نہیں کرتا، زندگی خود بہت بڑا سبق ہے، ہر قدم ایک نئے تجربے کی بنیاد بنتا ہے جبکہ ہر تجربہ کامیابی یا ناکامی دونوں صورتوں میں کوئی نہ کوئی سبق دیتا ہے۔ بعض فلسفی تو اپنی سوچ کو اس نقطے پر منجمند رکھتے ہیں کہ دنیا میں ناکامی اور کامیابی سرے سے ہوتی ہی نہیں، محض تجربات ہوتے ہیں، بہرحال تجربے انسان کو اپنا اگلا لائحہ عمل مرتب کرنے میں مدد دیتے ہیں۔انسان اپنی تخلیقی فطرت کے مطابق اپنے مستقبل کو آسان اور محفوظ بنانے کی تگ و دو میں مصروف رہتا ہے جبکہ
مزید پڑھیے


بس بجٹ نیا ہے!

اتوار 11 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
وفاقی بجٹ کے مطالعے کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ پیش کردہ بجٹ میں مڈل کلاس اور عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں، گویا ہمارے حکمرانوں نے اپنی روش کو برقرار رکھنے کا ریکارڈ ٹوٹنے نہیں دیا، شائد اس کی ذمہ داری بھی عمران خان پر عائد کر دی جائے۔ وزیر اعظم اس بابت کچھ اس طرح لب کشا ہوئے، فرمانے لگے: آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں، جس سے مہنگائی بڑھی، عام آدمی پر بوجھ بڑھا، سابقہ حکومت نے معشیت تباہ کر دی۔ عام آدمی کا سوچنے والے حکمران سابقہ حکومت کی محض غلطیوں اور
مزید پڑھیے


اور اب ’’استحکام پاکستان‘‘…؟

هفته 10 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
راگ پرانا وہی پرانی راگنی، کارواں "استحکام پاکستان" میں شامل تمام "انقلابیوں" کے نام اور چہرے کسی سے ڈھکے چھپے نہیںالبتہ یہ یاد کرانا ضروری ہے کہ اکثر وہ "بااصول" احباب بھی شامل ہیں جو "تاریخ ساز" اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد کو لوٹے کے نام سے پکارتے تھے، کتنا غلط کرتے تھے!!! بہرحال ن لیگ نے بھی استحکام پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، آخر کیوں نہ کیا جاتا۔ مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت جو ٹھہری لیکن کیا ن لیگ وہ مسلم لیگ ہے؟ سر زمین پاکستان کے سینے میں کئی راز ہیں، یہ دھرتی ماں
مزید پڑھیے


وفاقی بجٹ اور معیشت

اتوار 04 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
آئندہ اسی ماہ جون کی 9 تاریخ کو وفاقی بجٹ پیش کیا جانا ہے، غالباً یہ ملکی تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس کے پیش ہونے سے قبل تجاویز نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ گویا ثابت ہوا کہ حکومت کی معاشی و اقتصادی ساکھ اچھی نہیں اور اس پر کسی شعبے کو زیادہ اعتبار نہیں۔ اب اس میں کس کا قصور ہے؟ سب جانتے ہیں کہ حکومت ڈلیور کرنے میںبری طرح ناکام رہی ہے۔ حکومتی کارکردگی کا اندازہ لگائیں کہ جولائی تا مئی تجارتی خسارہ 25 ارب 79 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگیا، رواں سال کے 11 ماہ میں
مزید پڑھیے


سب بھول چکے!!!

هفته 03 جون 2023ء
احمد جمال نظامی
سیاست کا بے رحم کھیل کس انجام کو پہنچے گا؟ اللہ رب العزت سے دعا ہے: یہ طوفان بخیر و عافیت ٹل جائے! عوام کی ڈھارس بندھ جائے، کوئی جیتے کوئی ہارے اس سے سروکار نہیں، آئین و قانون کی فتح قوم کو مطلوب و مقصود ہے۔ گلستان سیاست میں کس گل نے کھلنا ہے؟ فیصلہ اس کا خلق خدا کے ہاتھ میں دینے میں ہی سب کی عافیت ہے۔ بھلا اقتدار کی رسی تھام لینا کبھی کامرانی کی سند بنی ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو موجودہ حکمران اس قدر غیر مقبول نہ ہوتے۔ عوامی سطح پر ناپسندیدگی کا پیمانہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں