Common frontend top

انٹرٹینمٹ


سجل علی کی منیجر فنکارہ کی علیحدگی کی خبروں پر برہم

جمعه 07 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)شوبز انڈسٹری کی ہردلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبروں پر اْن کی مینجر نے ردعمل دے دیا۔گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ سجل علی اور اْن کے شوہر احد رضا میر کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے ۔ اداکارہ سجل علی کی مینجر نے ڈیجیٹل خبر رساں ادارے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹھیک نہیں کہ آپ اپنی ریٹنگز کے لیے کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق بے بنیاد خبریں شائع کریں۔واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر سال 2020ء میں
مزید پڑھیے


خلیل الرحمان قمر کے بیٹے کی شادی ، معروف شخصیات کی شرکت

جمعه 07 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے بیٹے درِ آب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ان کے بیٹے کی شادی میں پی ٹی ائی کے سنیٹر علی محمد خان، حفیظ اﷲ نیازی، کرکٹر محمد حفیظ، اظہر علی مصباح الحق سمیت دیگر نے شرکت کی لاہور میں منعقدہ شادی کی تقریب میں معروف شوبز ستاروں نے شرکت کی، فلمسٹار شان شاہد، صائمہ سید نور، سارا لورین، اداکار بابر علی، ریما خان، صاحبہ، ریمبو، جویریہ سعود، سید نور، صائمہ، حمیرا ارشد سمیت دیگر کئی معزز مہمان شریک ہوئے ۔ریما نے خلیل الرحمان کو بیٹے کی شادی کی مبارک بھی دی۔
مزید پڑھیے


اپنا اسلام بہت اچھے سے جانتی ہوں: زرین خان

جمعرات 06 جنوری 2022ء
ممبئی (نیٹ نیوز ) بالی ووڈ کی مسلمان اداکارہ زرین خان کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرزیرِ گردش ہے ۔ویڈیو میں زرین خان سے ان کے مداحوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق پوچھا گیا جس پر اداکارہ نے کہا میں مسلمان ہوں اسلئے شاید لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ایسا کررہی ہے ۔ میں نے قرآن شریف دو مرتبہ مکمل پڑھا ہے ، اپنا اسلام بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں۔ اسلام میں یہ بھی ہے کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی چیز سکھا نہیں سکتے ،
مزید پڑھیے


اداکار افتخار عفی کو شادی میں ننھے پرستاروں نے گھیر لیا

جمعرات 06 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پر ی زاد ‘‘ میں کمالی کا کردار نبھانے والے نامور اداکار افتخار عفی کو شادی کی تقریب میں ننھے پرستاروں نے گھیر لیا۔بتایا گیا ہے کہ نامور اداکار ،رائٹر اور ہدایتکار افتخار عفی شادی کی تقریب میں شریک تھے کہ پانچ سے سات بچے کا گروپ افتخار عفی کے پاس پہنچ گیا اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ’’پری زاد ‘‘ میں آئے تھے ناں۔ افتخار عفی نے انجان بنتے ہوئے بچوں سے استفسار کیا اس ڈرامے میں میر اکیا نام تھا جس پر بچوں نے یک زبان ہو کر
مزید پڑھیے


کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی :اعجاز احمد منہاس

جمعرات 06 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)کشمیری ایک دلیر اور عظیم قوم ہیں، انہوں نے آزادی کی خاطر بے مثال قربانیاں دیں ہیں،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی،کشمیری قائدین کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اعجاز احمد منہاس نے یوم حق خود ارادیت کشمیر کے موقع پر ٗ کشمیریوں کے عزم کو سلام پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کیا۔انھوں نے کہا کہ الحمراء کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے ۔اعجاز احمد منہاس نے کہا کہ 5جنوری کا دن ہمیں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کے لئے ان استقلال
مزید پڑھیے



پاکستانی فلم’ ’پرے ہٹ لو‘‘ نے بھارت میں ایوارڈ جیت لیا

جمعرات 06 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف ہدایتکار عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ 2019 کی رومانوی کامیڈی فلم’پرے ہٹ لو‘ کیلئے بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول ساؤتھ ایشیا فورم فار آرٹ اینڈ کریٹیو ہیریٹیج میں ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔ ساؤتھ ایشیا فورم فار آرٹ اینڈ کریٹیو ہیریٹیج کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد 18 دسمبر سے 23 دسمبر تک بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ورنداون میں کیا گیا۔پرے ہٹ لو کی کاسٹ میں مایا علی خان، شہریار منور، زارا نور عباس، اور احمد علی
مزید پڑھیے


ویڈیو سکینڈل : خوشبو، مہک نور اور تھیٹر انتظامیہ میں صلح

جمعرات 06 جنوری 2022ء
لاہور (کلچرل رپورٹر، نامہ نگار خصوصی)سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ کیمرے سے ویڈیوز بنانے کے سکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی،ویڈیو سکینڈل لیک کیس اداکارہ خوشبو خان, مہک نور اور شالیمار تھیٹر انتظامیہ میں صلح ہو گئی ۔ صلح میں نامور سٹیج پروڈیوسر سچی سرور بٹ،محسن بھائی ،عارف گجر ،تاج گجر نے مرکزی کردار ادا کیا۔ صلح میں پروڈیوسر قیصر ثناء اﷲ خان نے بھی اہم کردار ادا کیا ، اس موقع پر اداکار قیصر پیا بھی موجود تھے ۔ دوسری طرف ملزمہ خوشبو کے وکیل نے سیشن کورٹ میں راضی نامہ جمع کرا دیا، وکیل نے موقف اپنایا کہ متاثرین آئندہ
مزید پڑھیے


فلم چل میرا پت 2 کی پاکستان میں شاندار پذیرائی

بدھ 05 جنوری 2022ء
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی فنکاروں کی عالمی شہرت یافتہ پنجابی کامیڈی فلم چل میرا ُپت2کوفلم شائقین نے شاندار رسپانس سے نوازا ہے ۔ 24 دسمبر کو ریلیز ہونے والی مذکورہ فلم اب تک پاکستانی سینماؤں میں اڑھائی کروڑ سے زائد بزنس کرچکی ہے اور لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت دیگر شہروں کے بڑے سنیماگھروں اور ملٹی پلیکس میں فلم کے شوز ہاؤس فل چل رہے ہیں۔ فلم کی پاکستان سنیماؤں میں نمائش کا اہتمام ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام کیا گیا ہے ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈسٹری بیوشن کلب شیخ عابد رشید نے کہا کہ چل میرا ُپت 2 پاکستانی سنیماؤں
مزید پڑھیے


ترکی میں ہسپتال مہنگے ، ڈسکائونٹ کیلئے بہت چکر لگائے : حمیمہ

بدھ 05 جنوری 2022ء
کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈسکاؤنٹ کے چکر میں تْرکی کے تین مختلف ہسپتالوں میں گئیں۔ایک ٹاک شو میں اداکارہ نے بتایا کہ حال ہی میں وہ انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز کے لئے تْرکی گئیں تھیں جہاں اْن کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی۔اْنہوں نے بتایا کہ اْنہیں اپنڈکس کا درد ہوا تھا جس کی وجہ سے فوری آپریشن کیا گیا تھا۔حمیمہ ملک نے کہا کہ ترکی میں ہسپتال بہت مہنگے ہیں ۔
مزید پڑھیے


سارہ کیساتھ بائیک پر سواری، وکی کوشل مشکل میں پڑ گئے

پیر 03 جنوری 2022ء
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ کترینہ کیف سے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے اب تک شہ سرخیوں میں رہنے والے اداکار وِکی کوشل کے خلاف بھارتی شہر اندور کا رہائشی اپنی شکایت لے کر تھانے جا پہنچا۔کچھ روز قبل وِکی کوشل کی اداکارہ سارہ علی خان کے ہمراہ کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جو کہ دونوں کی آنے والی فلم لُکا چھپی 2 کی عکسبندی کے دوران لی گئی تھیں۔ تصاویر میں وِکی اور سارہ موٹر سائیکل پر سوار دکھائی دے رہے تھے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے سنگھ یادیو نامی شہری نے
مزید پڑھیے








اہم خبریں