Common frontend top

انٹرٹینمٹ


نعمان اعجاز نے اسرابیلگیچ کو تُرکی کا یاسر حسین قرار دیدیا

پیر 03 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکار نعمان اعجاز نے اداکارہ اسرا بیلگیچ کو تْرکی کا یاسر حسین قرار دے دیا۔نعمان اعجاز نے اپنے ایک چیٹ شو میں اداکارہ اسرا بیلگیچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اْنہیں تْرکی کا یاسر حسین کہہ دیا۔اْنہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی اسرا سوشل میڈیا پر کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو اس سے اْن کے پاکستانی مداح ناراض ہوتے ہیں اور اْن کی تصاویر پر تنقید بھی کرتے ہیں۔اْنہوں نے مزید کہا کہ ’کئی مہینوں صبر کرنے اور پاکستانی مداحوں کو اپنے کپڑوں کے انتخاب پرتنقید کرنے کے لیے
مزید پڑھیے


عارف لوہار کے بیٹوں نے پاکستانی ثقافت کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

پیر 03 جنوری 2022ء
لاہور( شوبز ڈیسک ) نامور گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں نے یوٹیوب پر ’’لوہاربوائز آفیشل‘‘ کے ذریعے پاکستان کی ثقافت کو فروغ دینے کا بیڑہ اٹھا لیا ۔عارف لوہارکے صاحبزادوں علی لوہار،عامرلوہار اور عالم لوہار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخراور خوشی ہے کہ ہم اپنے خاندان کی میراث کوآگے بڑھا رہے ہیں جس کا مقصد اپنی ثقافت کو فروغ دینا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم تینوں بھائی اپنے دادا اوروالد کی طرح پاکستان کے کلچرکوفروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں اوریوٹیوب پر ’’ لوہاربوائز آفیشل ‘‘کی سر گرمیاں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔انہوں نے
مزید پڑھیے


اریبہ حبیب ، سعدین شیخ سے رشتہ ازدواج میں منسلک

اتوار 02 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف ماڈل واداکارہ اریبہ حبیب ، سعدین شیخ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اریبہ حبیب کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اریبہ حبیب نے اپنے اس بڑے دن سْرخ جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ دولہے سعدین نے گہری نیلی قمیص شلوار کا انتخاب کیا۔ اریبہ حبیب نے سلسلہ وار اپنے نکاح کی تقریب کی تصاویر خوبصورت کیپشنز کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھیے


خدا کی ذات کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتی: افتخار ٹھاکر

اتوار 02 جنوری 2022ء
لاہور( شوبز ڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور کامیڈین اداکار افتخا رٹھاکر نے کہا ہے کہ خدا کی ذات کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتی اور اسے اس کا صلہ کسی نہ کسی صورت میں ضرور ملتا ہے ،نیک نیتی سے کام کرتا ہوں اور میرا دعائوں پر بھی ایمان کی حد تک یقین ہے ۔ افتخار ٹھاکر نے کہا کہ دنیا میں یہ کبھی نہیں ہوا اورنہ ہو سکتا ہے کہ جس نے سچی لگن کے ساتھ محنت کی ہو اور اس کو خدا کی ذات نے صلہ نہ دیا ہو۔اس کی زندہ مثال
مزید پڑھیے


سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں بہت ساتھ دیتے ہیں : ماہرہ خان

اتوار 02 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر ) پاکستا ن کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا اپنے سابق شوہر سے متعلق کہنا ہے کہ اُن کے سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں اُن کا بہت ساتھ دیتے ہیں۔انسٹا گرام پر ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ اُن کے سابق شوہر بہت مددگار اور ساتھ دینے والے انسان ہیں، اُن کے بیٹے اذلان کے معاملے میں اُن کے سابق شوہر بالکل بھی لاپرواہی نہیں برتتے ۔انہوں نے مزید کہا میرے سابق شوہر، اُن کے والد اور میری پوری فیملی سب ایک پیج پر ہوتے ہیں۔ماہرہ خان کاکہنا تھا کہ علیحدگی کے دوران آنے والا
مزید پڑھیے



’’ قراقرم ہائی وے ‘‘ کا ٹریلر جاری ، پی ٹی وی نشر کرے گا

هفته 01 جنوری 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) ’قراقرم ہائی وے ‘ پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے سال نو کے موقع پر پاکستان ٹیلی وڑن پر نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا’’قراقرم ہائی وے : ویئر مین اینڈ مائونٹین میٹ‘‘ کے نام سے بنائی گئی دستاویزی فلم کا ٹریلر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ دستاویزی فلم کی ہدایات زوہیب پرویز نے دی ہیں اور اسے دلیریم پروڈکشن نے پاک فوج کے تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن‘ (ڈبلیو ایف او) کے تعاون بنایا ہے ۔دستاویزی فلم کے جاری کیے گئے ٹریلر میں ’’قراقرم ہائی
مزید پڑھیے


ممتاز سکالر خالدہ جمیل کیلئے مادر ملت گولڈ میڈل ایوارڈ

جمعه 31 دسمبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ممتاز سکالر اور ادیبہ خالدہ جمیل چودھری کو ان کی علمی ،ادبی اور نظریہ پاکستان کے احیاپر خدمات کے حوالے سے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے مادر ملت گولڈ میڈل برائے 2021ء سے نوازا گیا ، یہ ایوارڈ انھیں خواتین میں اسلامی تہذیب و تمدن ان کی تربیت،سیاست میں خواتین کے کردار اور بچوں کی تربیت جیسے موضوعات پر مقالہ جات تحریر کرنے اور خواتین میں شعور اجاگر کرنے پر ایوان کارکنان پاکستان میں ہونے والی تقریب کے دوران معروف روحانی شخصیت سید حبیب عرفانی نے دیا جبکہ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان رفیق تارڑ بھی اس موقع
مزید پڑھیے


کیرئیر کی پہلی فلم کی کامیابی سے حوصلے بلند ہوئے : روبی انعم

جمعه 31 دسمبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)سینئر کامیڈین اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ کیرئیر کی پہلی فلم ’’چل میر اپُت‘‘ پارٹ ٹو کی کامیابی سے میرے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور اگر مجھے اس طرز کی کسی اور فلم میں بھی کام ملا تو ضرور کردارنبھائوں گی ۔ایک انٹر ویو میں روبی انعم نے کہا کہ میں نے اپنے پورے کیرئیر میں پہلی بار کسی فلم میں کام کیا ہے ۔اب یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز کر دی گئی ہے اورمیرے کردار کو توقع ے بڑھ کر پذیرائی ملی ہے جس کی وجہ سے میرے حوصلے اور بلند ہوئے ہیں اور
مزید پڑھیے


ماورہ کی ٹریک سوٹ میں بنائی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

جمعرات 30 دسمبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ ماورا حسین نے دو نئے پراجیکٹ سائن کرلئے جبکہ ماورہ حسین کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔ماورہ حسین نے انسٹاگرام پراپنی دلکش ویڈیو پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ٹریک سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے ۔یاد رہے کہ ماورا کی ڈرامہ سیریل’’ قصہ مہربانو کا ’’ بھی بہت پسند کی جارہی ہے جب کہ انہوں نے دو نئے پراجیکٹ بھی سائن کئے ہیں۔
مزید پڑھیے


لباس کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہوں: ماہرہ

جمعرات 30 دسمبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ لباس کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں ویب انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ’وہ بچپن ہی سے اپنے ڈریس کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں، وہ شروع سے ہی ایسی ہیں، وہ نہیں جانتیں کہ ایسا کیوں ہے ، حالانکہ وہ بیرون ملک بھی رہ چکی ہیں، وہ چاہیں تو ٹی شرٹ اور شارٹس پہن سکتی ہیں۔‘ماہرہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ’اگر وہ اپنی ٹانگ کا ایک انچ حصہ بھی دکھا دیں تو لوگ ان سے نفرت کرنا شروع
مزید پڑھیے








اہم خبریں